English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | I | میں |
2. | I | آئی ۔ ميں ميں ۔ ضمير واحد متکلم کی حالتِ فاعلی Noun آئیوڈین ، آئنوسین ، بَرقی رَو شُعاعی تَوانائی اور اِس کی شِدَّت کی علامَت ہے |
3. | I beam | Noun (فنِ تعمير) ايک فولادی آڑا شہتير يا گارڈر |
4. | I r o n [ al- h a d i d ] | Noun, Name, Holy Quranic, ID EST سُورۃ اَلحَدید، قُرانِ پاک کی ستاونویں [ ۵۷ ] سُورۃ ہے اور ستائیسویں { ۲۷ } سپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی ۲۵ آیت ہے۔ یہ سُورۃ ۸ ویں اور ۹ویں صدی ہِجری کے درمیان مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ اس میں کُل ۲۹ آیات پائی جاتی ہیں۔ |
5. | I'd | آئی شڈ کا مرخم |
6. | I'll | آئی وِل کا مَرخم ۔ |
7. | I'm | آئی ایم کا مرخم ۔ |
8. | I, i | Noun آئی ۔ انگريزی حروفِ تحجی کا نواں حرف |
9. | I-so-gel | Noun بیجوں کے چھِلکوں سے تیار شُدَہ دانے ۔ |
10. | Iamb, iambus | Noun دھوج ۔ انگريزی نظم کا وہ رکن جو دو اجزا پر مشتمل ہوتا ہے |
11. | Iambic | n. انگریزی نظم کا ایک وزن جس میں ایک رکن پست اور دوسرا بلند ہو۔ دھؤج Adjective مذکورہ رکن سے متعلق |
12. | Iambus | n. انگریزی نظم کا ایک وزن جس میں ایک رکن پست اور دوسرا بلند ہو۔ دھؤج Adjective مذکورہ رکن سے متعلق |
13. | Iatric, iatrical | Adjective طبی ۔ طبيبی ۔ طبيبانہ |
14. | Iatrogenesis | Noun طَبیب کے عِلاج سے پَیدا ہونے والے اِضافی مَسائل یا نُقصانات کے لیے یہ اِصطلاح اِستَعمال ہوتی ہے |
15. | Iatrogenic | Adjective طبيبی ۔ (علت) جو طبيب کے خاص طور طريقے سے پيدا ہوئی ہو ۔ |
16. | Iatrogenicity | Noun طبيبی بيماری ۔ |
17. | Iberian | Adjective آئبيريائی ۔ جزيرہ نما آئبيريا يا اس کے ابتدائی باشندوں سے متعلق |
18. | Ibex | Noun وعل ۔ بزکوہی ۔ پہاڑی بکری ۔ |
19. | Ibid | لک لک ۔ ابو منچل ۔ ابو حنش ۔ لق لق |
20. | Ibidem | Adverb ايضا ۔ مذکورہ ۔ اسی جگہ ۔ |
21. | Ibis | n. ملک مصر کی ایک چڑیا Noun لک لک ۔ ابو منچل ۔ ابو حنش ۔ لق لق |
22. | Ibises | n. ملک مصر کی ایک چڑیا Noun لک لک ۔ ابو منچل ۔ ابو حنش ۔ لق لق |
23. | Ibn firnas | Noun, Name, Historical ابن فرناس، 810ء تا 887ء ، طبیعیات اور علم الہیت میں تحقیق و تجربات۔ ساعت الماء (آبی گھڑی) کی تخلیق۔ انہوں نے Wright Brothers سے (1000 )ہزار سال قبل 875ء اپنا glider تخلیق کر کہ پہلی انسانی پرواز کا تجربہ کیا ۔ اس سے قبل 852ء میں مسلم اسپین ہی کے آرمین فرمان نے اسی قسم کا تجربہ کیا تھا اور وہ ہوائی چھتری کے زریعے کیا گیا تھا، اسی وجہ سے Philip Hitti کے مطابق ؛ ابن فرناس تاریخ میں پہلے شخص تھے جنہوں نے سائنسی طریقے سے پرواز کی کوشش کی ۔ |
24. | Ibrahim zoaq | Noun, Name, Literary, Poetical, Historical ذوق کو بعض نقادوں نے سودا کے مشابہ قرار دیا ہے ان کی غزل میں جذبے کافقدان نظر آتا ہے اس لیے کہ انہوں نے محض الفاظ کے ذریعے شاعری کی۔انہوں نے فکر اور جذبہ کی کمی کو محاورات کے ذریعے پوری کرنے کی کوشش کی۔ بعض اشعار دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ صرف محاورہ بندی کے لیے لکھے گئے ہیں۔ ان کی شاعری میں حسن و عشق کی واردات بھی ہیں اور تصوف اور اخلاقی پند بھی لیکن یہ سب روایتی محسوس ہوتے ہیں۔ |
25. | Icarian | Adjective اکارس سے متعلق ۔ جسارتی آرزو مند ۔ مہم جو يا متہور ۔ خطر پسند |
i found in 5,504 words & 221 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.