English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | D | Noun ڈیوٹیریم کی کیمیائی علامت ۔ Noun فرعی ۔ ماخُوذ ۔ Noun کَثافَت اور حُجَم کی علامَت ہے |
2. | D i v o r c e [ at- talaaq ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ الَطَلاَق ، قُرانِ پاک کی پَینسٹھویں [ ٦۵ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں{ ۲۸ } سپا رے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی سات آیات کا پسِ منظر ہے۔ یہ سُورۃ چھٹی صدی ھجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی اور ۱۲ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
3. | D layer | Noun طبقہ ۔ ڈی طبقہ ۔ |
4. | D region | Noun د طبقہ ۔ سطح زمین سے ۲۵ تا ٤۰ میل بلندی پر موجود کرہ آبونیہ کا سب سے نچلا طبقہ ۔ |
5. | D, | Noun یونانی حرف تہجی کا چوتھا حرف ڈی ۔ |
6. | D, eal | Noun نرم لکڑی ۔ مثلاً صنُوبر یا چیڑ کی لکڑی ۔ |
7. | D-day | Noun یوم مقررّہ۔ خفیہہ یوم۔ یوم حملہ۔ |
8. | D-layer | Noun ڈی طبقہ ۔ فِضا کا ایک طبق جو شمسی دھبوں کے وقت شارٹ ویو ریڈیو کو کام کرنے سے روک دیتا ہے ۔ |
9. | D-light | Noun ڈی روشنی ۔ تاریخی زرد روشنی جو سوڈیم کو شُعلے سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
10. | D.a.h | Noun قلب کے فعل میں بے ترتیبی ۔ |
11. | D.c | Noun راست رو ۔ ٹیلی ویژن سرکٹ کا وہ پُرزہ جو تصویر کی اوسط تابندگی کو کنٹرول کرتا ہے۔ |
12. | D.d.t | Noun کیڑے مکوڑے مارنے کی دوا ۔ اِس کا پُورا نام ڈائی کلورو فینائل ٹرائی کلورو ایتھین ہے ۔ |
13. | D.m.p | Noun ایک حشرات کش دوا ۔ |
14. | D.n.a | Noun ایک مادّہ جو توالد و توارث کے سِلسِلے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ |
15. | Da capo | adv. آد سے۔ شروع سے۔ پرتھم سے۔ نئے سرے سے۔ از سر نو |
16. | Da costa`s syndrome | Noun پَریشانی کی ایک حالَت ۔ دِل کی دھَڑکَن میں شِدَّت ۔ اُلجھَن کی کیفیت |
17. | Daa inn | Noun, Adjective داعٍﷺ ۔ دعوت دينے والا ۔ جنتی ہونے کی دعوت دينے والا ۔ صراط مستقيم پر چلنے کی دعوت دينے والا ۔ دنيا و آخرت ميں کامياب ہونے کی دعوت دينے والا ۔ |
18. | Dab | n. 1. دھپ۔ دھپا۔ تھپکی۔ دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تمانچہ 2. سگھڑ۔ چتر۔ چالاک۔ ہنرمند۔ کاری گر۔ استاد v. a. 1. چپڑنا۔ لگانا۔ پچارا پھیرنا۔ پوتنا۔ پوتا پھیرنا۔ لھیسنا 2. تھپکی دینا۔ گدی بھاننا۔ تھپڑ مارنا۔ چپت یا تمانچہ ٹکانا Verb تھپتھپانا۔ پُچارا دینا۔ پھیرنا۔ |
19. | Dabbed | n. 1. دھپ۔ دھپا۔ تھپکی۔ دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تمانچہ 2. سگھڑ۔ چتر۔ چالاک۔ ہنرمند۔ کاری گر۔ استاد v. a. 1. چپڑنا۔ لگانا۔ پچارا پھیرنا۔ پوتنا۔ پوتا پھیرنا۔ لھیسنا 2. تھپکی دینا۔ گدی بھاننا۔ تھپڑ مارنا۔ چپت یا تمانچہ ٹکانا Verb تھپتھپانا۔ پُچارا دینا۔ پھیرنا۔ |
20. | Dabber | Noun پُھریری۔ تھپتھپانے والا شخص۔ |
21. | Dabbing | n. 1. دھپ۔ دھپا۔ تھپکی۔ دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تمانچہ 2. سگھڑ۔ چتر۔ چالاک۔ ہنرمند۔ کاری گر۔ استاد v. a. 1. چپڑنا۔ لگانا۔ پچارا پھیرنا۔ پوتنا۔ پوتا پھیرنا۔ لھیسنا 2. تھپکی دینا۔ گدی بھاننا۔ تھپڑ مارنا۔ چپت یا تمانچہ ٹکانا Verb تھپتھپانا۔ پُچارا دینا۔ پھیرنا۔ |
22. | Dabble | v. a. گیلا کرنا۔ ذرا ڈبانا۔ بھگونا۔ تر کرنا۔ نم کرنا۔ چھڑکنا۔ پانی میں غوطہ دینا۔ ڈوبنا۔ ڈوبا دینا۔ مرکونا۔ چپڑنا v.n. 1. چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا 2. سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا Verb پانی میں ہاتھ پاوٴں مارنا۔ گیلا کرنا۔ نم کرنا۔ |
23. | Dabbled | v. a. گیلا کرنا۔ ذرا ڈبانا۔ بھگونا۔ تر کرنا۔ نم کرنا۔ چھڑکنا۔ پانی میں غوطہ دینا۔ ڈوبنا۔ ڈوبا دینا۔ مرکونا۔ چپڑنا v.n. 1. چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا 2. سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا Verb پانی میں ہاتھ پاوٴں مارنا۔ گیلا کرنا۔ نم کرنا۔ |
24. | Dabbler | n. Noun اتائی۔ پانی میں چھپ چھپ کرنے والا۔ |
25. | Dabblers | n. Noun اتائی۔ پانی میں چھپ چھپ کرنے والا۔ n. بطخ۔ مرغابی Noun ڈبک چُوزہ۔ چھوٹی مرغابی۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.