English to Urdu Translation
y found in 291 words & 12 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | Y | Noun انگريزی زُبان کا پَچيسواں حَرف ۔ حَرفِ عِلَّت سے مِلتی جُلتی آواز ۔ نيم حَرفِ عِلَّت ۔ |
2. | Y-axis | (رِياضی) مامحوَر ۔ مُعيَن ۔ نَقاط کا تَعيُن کَرنے والے دو محوَروں ميں سے عمُودی محوَر ۔ |
3. | Y-chromosome | Noun (جينيات) مالُونِيَہ ۔ جِنسی کروموسُوم جو مُذَکَّر خَصُوصِيات کا حامِل ہوتا ہے ۔ |
4. | Yaaseen | Noun يٰسِين ﷺ ۔ حضور پاکﷺ کا ايک بابرکت نام ۔ |
5. | Yacht | n. امیرانہ چھوٹا جہاز۔ بجرا۔ بادبانی کشتی Noun باٹ ۔ ڈونگی ۔ بادبان کَشتی ۔ تَفريحی کَشتی ۔ |
6. | Yachted | n. امیرانہ چھوٹا جہاز۔ بجرا۔ بادبانی کشتی Noun باٹ ۔ ڈونگی ۔ بادبان کَشتی ۔ تَفريحی کَشتی ۔ |
7. | Yachting | n. امیرانہ جہاز میں سیر کرنا۔ جھنجھری Noun باٹ رانی ۔ کَشتی رانی ۔ چھوٹی کَشتی ميں بَحَری سَفَر ۔ کَشتی رانی کا عمَل ۔ n. امیرانہ چھوٹا جہاز۔ بجرا۔ بادبانی کشتی Noun باٹ ۔ ڈونگی ۔ بادبان کَشتی ۔ تَفريحی کَشتی ۔ |
8. | Yachtings | n. امیرانہ جہاز میں سیر کرنا۔ جھنجھری Noun باٹ رانی ۔ کَشتی رانی ۔ چھوٹی کَشتی ميں بَحَری سَفَر ۔ کَشتی رانی کا عمَل ۔ |
9. | Yachts | n. امیرانہ چھوٹا جہاز۔ بجرا۔ بادبانی کشتی Noun باٹ ۔ ڈونگی ۔ بادبان کَشتی ۔ تَفريحی کَشتی ۔ |
10. | Yachtsman | Noun باٹ ران ۔ کَشتی رانی کَرنے والا ۔ کَشتی کو چَلانے والا ۔ مَلّاح ۔ |
11. | Yachtsmanship, yatchmanship | Noun کَشتی رانی کی مُہارَت ۔ |
12. | Yager | Noun جَرمَن فوجی پَلٹَن ۔ رائفَل پَلٹَن کا سِپاہی ۔ |
13. | Yagi, yagi antenna | Noun ياگی ہَوائيَہ ۔ ياگی ۔ ٹيلی ويژَن يا ريڈِيو ہَوائيَہ (اينٹينا) کی ايک قِسم ۔ |
14. | Yahoo | n. بن مانس۔ جنگلی آدمی۔ یاہو Noun ياہو ۔ وحشی ۔ غير مُہَذَّب ۔ گَنوار ۔ جھَگڑالُو شَخص ۔ بِن مانَس ۔ جَنگَلی آدمی ۔ اُجَڈ ۔ |
15. | Yahoos | n. بن مانس۔ جنگلی آدمی۔ یاہو Noun ياہو ۔ وحشی ۔ غير مُہَذَّب ۔ گَنوار ۔ جھَگڑالُو شَخص ۔ بِن مانَس ۔ جَنگَلی آدمی ۔ اُجَڈ ۔ |
16. | Yahweh, yahve, yahwe | Noun يَہُووَہ ۔ اِسرائيلی بائبَل ميں اللہ کا نام ۔ عبرانی زُبان ميں اللہ کا نام ۔ |
17. | Yahwism | Noun يَہُودِيَت ۔ قَديم عبرانيوں کا توحيد پَرستانَہ مَذہَب ۔ |
18. | Yahwistic | Adjective يَہُوويتی ۔ يَہووَہ کے نام سے مَخصُوص ۔ يَہودِيَت کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
19. | Yahyah bin khalid barmaki | Noun, Name, Historical عباسیوں کے دوسرے وزیر خالد برمکی کا دانشمند بیٹا، ہارون الرشید کا اتالیق، ہارون الرشید کو خلیفہ بنانے میں اہم کردار بنا، وزارت کے دوران کارہائے نمایاں سر انجام دئے، بعد میں دو بیٹے یکے بعد دیگرے وزیر بنے، بدگمانی کی بنا پر ہارون کے ہاتھوں انجام کو پہنچے۔ |
20. | Yak | n. سرا گائے Noun ياک ۔ گَياک ۔ سُرّا گائے ۔ يَغ ۔ خُوش گاو ۔ تِبَّت کے پَہاڑی علاقوں ميں پايا جانے والا پالتُو يا جَنگَلی بيل ۔ |
21. | Yak, yack | Verb, Interjection (عوامی) تيز اور مُسَلسَل بولنا ۔ بُلَند آواز سے قہقَہَہ لَگانا ۔ |
22. | Yakked | n. سرا گائے Noun ياک ۔ گَياک ۔ سُرّا گائے ۔ يَغ ۔ خُوش گاو ۔ تِبَّت کے پَہاڑی علاقوں ميں پايا جانے والا پالتُو يا جَنگَلی بيل ۔ |
23. | Yakking | n. سرا گائے Noun ياک ۔ گَياک ۔ سُرّا گائے ۔ يَغ ۔ خُوش گاو ۔ تِبَّت کے پَہاڑی علاقوں ميں پايا جانے والا پالتُو يا جَنگَلی بيل ۔ |
24. | Yaks | n. سرا گائے Noun ياک ۔ گَياک ۔ سُرّا گائے ۔ يَغ ۔ خُوش گاو ۔ تِبَّت کے پَہاڑی علاقوں ميں پايا جانے والا پالتُو يا جَنگَلی بيل ۔ |
25. | Yam | n. اروی۔ رتالو۔ کند۔ کچالو۔ گھوئیاں يام ۔ رتالو اروجی ۔ Noun ايک قِسم کا موٹا ميٹھا آلُو ۔ رَتالُو ۔ شَکَر قَند ۔ اروی ، گھُونِياں ، کَچالُو ۔ |
y found in 291 words & 12 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.