English to Urdu Translation
| w found in 3,258 words & 131 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 1. | W | Noun انگریزی میں تئیسواں حرف تہجی ۔ |
| 2. | W particle | Noun ڈَبلِيو ذَرَّہ ۔ ذَرَّہ ۔ فَرضی اساسی ذَرَّہ جو خَيال ہے کہ ايٹمی تَعاملات ميں قُدرَتی قُوَت کی حيثِيَت رَکھتا ہے ۔ |
| 3. | Waac | Noun (بول چال) عورتوں کی اِمدادی فوج |
| 4. | Waaiez | Noun حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ وَعظ کَرنے والے ۔ خَیر خَواہی اور انجام یاد دِلانے والے |
| 5. | Wabble | v. n. گھومنا یا چکر کھانا n. ناہموار گول حرکت یا چکر Verb لڑکھڑانا ۔ ڈگمگانا ۔ جُھولنا ۔ لٹو کی طرح چکر کھانا ۔ گَردِش کرنا ۔ |
| 6. | Wabbler | Noun غیر مُستقل مزاج ۔ متذبذب ۔ |
| 7. | Wach one, sstep | احتیاط سے کام لینا |
| 8. | Wacke | Noun جوالا۔ مٹی، جو آتش فشانی چٹانوں سے ٹوٹ کر جمع ہوتی ہے۔ |
| 9. | Wackiness | Noun خبط ۔ سودا ۔ آوارگی ۔ پاگل پَن ۔ |
| 10. | Wacklly | Adverb سنکی انداز سے ۔ پاگل پَن سے ۔ بے عقلی سے ۔ |
| 11. | Wacky | Adjective سنکی ۔ خبطی ۔ سودائی ۔ آوارہ ۔ گُمراہ ۔ |
| 12. | Wacth cap | Noun اُون کی بنی ہوئی ٹوپی جِسے امریکی بحریہ کے ملاح سردیوں میں پہنتے ہیں ۔ |
| 13. | Wad | n. 1. بندوق کی ڈاٹ۔ مٹھا۔ کسن۔ ضامن۔ نوالہ 2. ایک کانی چیز مثل سیسہ v. a. 1. ڈاٹ بنانا 2. بھرنا۔ کسنا Noun بھرت ۔ ڈھاٹا ۔ بھرن ۔ گدی ۔ ایک نرم ڈاٹ ۔ پنبہ ۔ |
| 14. | Wadable | Adjective پایاب چل ۔ آب چل ۔ |
| 15. | Wadded | n. 1. بندوق کی ڈاٹ۔ مٹھا۔ کسن۔ ضامن۔ نوالہ 2. ایک کانی چیز مثل سیسہ v. a. 1. ڈاٹ بنانا 2. بھرنا۔ کسنا Noun بھرت ۔ ڈھاٹا ۔ بھرن ۔ گدی ۔ ایک نرم ڈاٹ ۔ پنبہ ۔ |
| 16. | Wadder | Noun پنبہ کار ۔ بھرت کرنے والا شخص ۔ ڈاٹ لگانے والا شخص ۔ |
| 17. | Wadding | n. رضائی میں بھرنے یا ڈاٹ بنانے کی چیز۔ بھرن Noun بھرن ۔ پنبہ ۔ نرم شے جو بھرائی کے کام آۓ ۔ n. 1. بندوق کی ڈاٹ۔ مٹھا۔ کسن۔ ضامن۔ نوالہ 2. ایک کانی چیز مثل سیسہ v. a. 1. ڈاٹ بنانا 2. بھرنا۔ کسنا Noun بھرت ۔ ڈھاٹا ۔ بھرن ۔ گدی ۔ ایک نرم ڈاٹ ۔ پنبہ ۔ |
| 18. | Waddingly | adj. مٹکتے یا جھومتے۔ اٹھلا کر۔ پو قدمی چال سے |
| 19. | Waddings | n. رضائی میں بھرنے یا ڈاٹ بنانے کی چیز۔ بھرن Noun بھرن ۔ پنبہ ۔ نرم شے جو بھرائی کے کام آۓ ۔ |
| 20. | Waddle | v. n. مٹکتے، ہلتے یا جھومتے چلنا۔ اٹھلا کے یا اٹھکھیلیوں سے چلنا۔ بطح کی چال چالنا۔ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا Verb مِٹکتے ، ہلتے ، جُھومتے ہوۓ چلنا ۔ لڑکھڑاتے ہوۓ چلنا ۔ v. n. Verb ڈگمگانہ ۔ جُھولنا ۔ مٹکتے اور اُٹھلاتے ہوۓ چلنا ۔ |
| 21. | Waddled | v. n. مٹکتے، ہلتے یا جھومتے چلنا۔ اٹھلا کے یا اٹھکھیلیوں سے چلنا۔ بطح کی چال چالنا۔ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا Verb مِٹکتے ، ہلتے ، جُھومتے ہوۓ چلنا ۔ لڑکھڑاتے ہوۓ چلنا ۔ |
| 22. | Waddler | Noun ہنس کی چال چلنے والا ۔ |
| 23. | Waddles | v. n. مٹکتے، ہلتے یا جھومتے چلنا۔ اٹھلا کے یا اٹھکھیلیوں سے چلنا۔ بطح کی چال چالنا۔ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا Verb مِٹکتے ، ہلتے ، جُھومتے ہوۓ چلنا ۔ لڑکھڑاتے ہوۓ چلنا ۔ |
| 24. | Waddling | v. n. مٹکتے، ہلتے یا جھومتے چلنا۔ اٹھلا کے یا اٹھکھیلیوں سے چلنا۔ بطح کی چال چالنا۔ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا Verb مِٹکتے ، ہلتے ، جُھومتے ہوۓ چلنا ۔ لڑکھڑاتے ہوۓ چلنا ۔ |
| 25. | Waddly | Adjective لجا لجا کر ۔ اٹھلا اٹھلا کر ۔ |
| w found in 3,258 words & 131 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.