English to Urdu Translation
| u found in 2,711 words & 109 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 1. | U | یورینیم کی عَلامَت ۔ عَلامَتِ اِتّحاد ۔ یونین کا مُخَفَّف ۔ Noun انگریزی حَرُوفِ تَہَجی کا اِکیسواں حَرف اور پانچواں حَرفِ عِلَّت : اِس حَرف کی آواز جو بول چال میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ لِکھائی چھَپائی میں اِس حَرف کے نَقُوش ۔ |
| 2. | U-boat | Noun یُو بَوٹ ۔ ایک جَرمَن آبدوز ۔ |
| 3. | Ubangi | Noun یوبَنگی ۔ وَسطی جَمہوریہٴ افریقہ کی عورت ، جِس کا اِمتیازی نِشان چھَدے ہُوۓ لَب ہیں ، جَن میں پَلیٹ نُما لَکڑی کے قُرص پَرو کَر پھُلا دیا جاتا ہے ۔ |
| 4. | Ubiquist | n. حضرت عیسیٰ کو ہر جگہ موجود ماننے والا |
| 5. | Ubiquitarian | n. حضرت عیسیٰ کو ہر جگہ موجود ماننے والا |
| 6. | Ubiquitary | adj. ہر جگہ حاضر و ناظر |
| 7. | Ubiquities | n. ہر جگہ موجود ہونے کی صفت۔ حاضریت Noun ہَر جائیت ۔ حاضَریت ۔ ہَر جَگہ موجُود ہونے کی حالَت ۔ |
| 8. | Ubiquitous | Adjective حاضَر ۔ ایک ہی وقت میں ہَر جَگہ موجُود ۔ سَب جَگہ پھَیلا ہُوا ۔ سارے میں رہنے والا ۔ موجُود ۔ |
| 9. | Ubiquitously | Adverb حاضَریت کی شان سے ۔ |
| 10. | Ubiquitousness | Noun حاضَریت ۔ ہَر جَگہ موجُود ہونے کی حالَت / کیفیت ۔ |
| 11. | Ubiquity | n. ہر جگہ موجود ہونے کی صفت۔ حاضریت Noun ہَر جائیت ۔ حاضَریت ۔ ہَر جَگہ موجُود ہونے کی حالَت ۔ |
| 12. | Ubisupra | Adverb مَذکورہ بالا مَقام پَر ۔ مُخَفَّف : یو ۔ ایس ۔ |
| 13. | Udder | n. این۔ باکھ۔ تھن Noun حَوانَہ ۔ کھیری ۔ پَستان ۔ تھَن ۔ پَستانی غَدُود جیسا کہ گاۓ کے ۔ |
| 14. | Udders | n. این۔ باکھ۔ تھن Noun حَوانَہ ۔ کھیری ۔ پَستان ۔ تھَن ۔ پَستانی غَدُود جیسا کہ گاۓ کے ۔ |
| 15. | Udometer | n. مقیاس الماء۔ پانی ناپ |
| 16. | Ugaritic | Adjective مُلک شام میں اوگرَتی یا اوگرَت کے قَدیم شہر ، قَوم یا زُبان کی خَصُوصیات کا حامِل ۔ اِن کے مُتعَلّق ۔ |
| 17. | Ugh | Interjection اوہ ۔ خوف ، جھِجھَک ، نَفرَت یا اِس سے مِلتی جُلتی کیفیت کا اِظہار ۔ اکثَر جھُرجھُری کے ساتھ ۔ |
| 18. | Uglier | adj. 1. بد صورت۔ بد شکل۔ بھونڈا 2. بد اخلاق۔ کج خلق۔ بد اطوار اگلی ۔ بَدصُورَت ۔ بَدھا ۔ بُرا ۔ Adjective بھَدّا ۔ وَضع قَطع سے ناخُوش کَرنے والا ۔ مَکرُوہ شَکَل ۔ ناپَسندیدہ ۔ |
| 19. | Ugliest | adj. 1. بد صورت۔ بد شکل۔ بھونڈا 2. بد اخلاق۔ کج خلق۔ بد اطوار اگلی ۔ بَدصُورَت ۔ بَدھا ۔ بُرا ۔ Adjective بھَدّا ۔ وَضع قَطع سے ناخُوش کَرنے والا ۔ مَکرُوہ شَکَل ۔ ناپَسندیدہ ۔ |
| 20. | Uglification | Noun شَکَل بِگاڑنے کا عمَل ۔ بَد صُورَت کَرنے کا عمَل ۔ بَد زیب کاری ۔ |
| 21. | Uglify | Verb شَکَل بِگاڑ دینا ۔ بَد صُورَت کَر دینا ۔ بَد نُما کَر دینا ۔ بَد زیب کَرنا ۔ |
| 22. | Uglily | adv. بد صورتی۔ بھونڈے پن یا زشتی سے Adverb بَدصُورتی سے ۔ بَدنُما طَریقے سے ۔ مَعیُوب طَریقے سے ۔ |
| 23. | Ugliness | n. 1. زشتی۔ بد صورتی۔ بد شکلی۔ کریہ منظری 2. بد اطواری۔ خباثت Noun بَدصُورتی ۔ بھونڈا پَن ۔ بَدنُمائی ۔ مَکرُوہیت ۔ |
| 24. | Uglinesses | n. 1. زشتی۔ بد صورتی۔ بد شکلی۔ کریہ منظری 2. بد اطواری۔ خباثت Noun بَدصُورتی ۔ بھونڈا پَن ۔ بَدنُمائی ۔ مَکرُوہیت ۔ |
| 25. | Ugly | adj. 1. بد صورت۔ بد شکل۔ بھونڈا 2. بد اخلاق۔ کج خلق۔ بد اطوار اگلی ۔ بَدصُورَت ۔ بَدھا ۔ بُرا ۔ Adjective بھَدّا ۔ وَضع قَطع سے ناخُوش کَرنے والا ۔ مَکرُوہ شَکَل ۔ ناپَسندیدہ ۔ |
| u found in 2,711 words & 109 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.