English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 1. | C | گُنجائش یا حَرارتی گُنجائش کی علامَت Noun سنٹی گریڈ ۔ تھرمامیٹر پر حرارت ناپنے کی ایک اکائی ۔ |
| 2. | C & f | سی اینڈ ایف ۔ یہ الفاظ قانون میں مالیت مال اور خرچ باربرداری کے لیے بولے جاتے ہیں ۔ |
| 3. | C battery | Noun (برق) سی بیٹری۔ کسی آلے میں مسلسل وولٹیج برقرار رکھنے والی۔ |
| 4. | C clef | Noun حرکت پزیر صوتی علامتیں۔ |
| 5. | C horizon | Noun زمین کی آڑی کٹی برتوں میں وہ برت جو نچلی چٹانی سطح کے اُوپر اور بے طُولی تراش کے نیچے ہوتی ہے۔ |
| 6. | C-note | Noun ایک سو ڈالر کا بِل۔ |
| 7. | C, c | Noun انگريزی حَرُوفِ تَحَجی کا تيسرا حَرف ۔ |
| 8. | C.c | Noun کیوبک سنٹی میٹر ۔ |
| 9. | C.g.s | Noun سنٹی میٹر ۔ گرام ۔ سیکنڈ پیمائش ۔ |
| 10. | C.h.u | Noun سینٹی گریڈ ہیٹ بونٹ ۔ پونڈ کیلوری ۔ |
| 11. | C.r.t | Noun کیتھوڈ رے ٹیوب ۔ |
| 12. | Ca | Noun کیلشیم کی کیمیائی علامت ۔ |
| 13. | Caaba | Noun کَعبَہ ۔ بَيتُ اللہ ۔ اِسلام کا مَنبع ۔ تَمام اُمَّتِ مُسلَمَّہ کی اِجتماعی عبادَت گاہ ۔ اللہ تعالٰی کے نُور کا سَر چَشمَہ ۔ اللہ کا گھَر جہاں ہَر سال مُسَلمان حَج و عُمرَہ کی سعادَت حاصَل کَرنے کےلیے اِکَٹھے ہوتے ہَیں ۔ بَیت اللہ شَریف کی حِفاظَت کا ذِمّہ اللہ تعالٰی نے خُود لیا ہے ۔ Noun کَعبَہ ۔ بيتُ اللہ ۔ اللہ کا گھَر ۔ |
| 14. | Cab | n. ایک گھوڑے کی بگی ۔ اکّا بگّی Noun ٹيکسی ۔ يکَہ ۔ تانگا ۔ |
| 15. | Cab-stand | Noun ٹيکسی اڈا ۔ |
| 16. | Cabal | n. سازش ۔ بندش ۔ اٹ سٹ ۔ گُشٹی ۔ سانٹ بانٹ v.n. سازش کرنا ۔ اٹ سٹ کرنا خُفِيَہ تَنظيم ۔ سازَشی گِروہ ۔ |
| 17. | Cabala, kabala | Noun کبالَہ ۔ تَصَوّف کا سِرِّی نِظامِ تَفسير ۔ |
| 18. | Cabalic | Adjective کَبالِيانَہ ۔ |
| 19. | Cabalism | Noun کَبالِيَت ۔ |
| 20. | Cabalist | Noun کَبالی ۔ |
| 21. | Cabalistic | adj. گپت ۔ چھپی ۔ پوشیدہ |
| 22. | Cabalistic, cabalastical | Adjective کَبالِيَہ ۔ سِرِيَہ ۔ |
| 23. | Caballed | n. سازش ۔ بندش ۔ اٹ سٹ ۔ گُشٹی ۔ سانٹ بانٹ v.n. سازش کرنا ۔ اٹ سٹ کرنا خُفِيَہ تَنظيم ۔ سازَشی گِروہ ۔ |
| 24. | Caballere | Noun (گھُڑ سَوار) ہَسپانوی مُعزَز شَخَص ۔ |
| 25. | Caballing | n. سازش ۔ بندش ۔ اٹ سٹ ۔ گُشٹی ۔ سانٹ بانٹ v.n. سازش کرنا ۔ اٹ سٹ کرنا خُفِيَہ تَنظيم ۔ سازَشی گِروہ ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.