English to Urdu Translation
cyst found in 34 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Cyst | n. پیپ کی تھیلی Noun, Adjective مثانہ ۔ کیسہ ۔ تھیلی ۔ جِس کا تَعلُّق مثانے یا پِتّے سے ہو ۔ Noun سَلعہ ۔ سِسٹ ۔ جھِلّی دار دیواروں والی ایک تھَیلی جِس میں سیال یا نیم ٹھوس مادّہ ہوتا ہے |
2. | Cystadenoma | Noun غَدُودی بافت کا نَیا اُگاو جو عورَت کی چھاتی میں ہوتا ہے |
3. | Cystathioninuria | Noun ذہنی خَرابی سے مُتعَلِق ۔ تھایونین کا زائد مِقدار میں توراثی طَور پر اخراج |
4. | Cystecercus | Noun لاروے کی شَکَل کا ٹَیپ وَرم |
5. | Cystectenomy | Noun آپرَیشَن کے ذَریعے مَثانَہ نِکال دَینا |
6. | Cystectomy | Noun مثانہ براری۔ مرارہ براری۔ مرارہ شگافی۔ Noun مَثانہ بَراری ۔ مَثانہ کو مُکَمَّل یا اِس کے کِسی حِصّے کو خَتَم کَرنا |
7. | Cystic | Adjective پتوی۔ مثانوی۔ مراری۔ Noun مَثانوی ۔ سِسٹ کے مُشابہ یا اِس کے مُتعَلِق |
8. | Cystic fibrosis | Noun انبانی کیفیّت۔ موروثی بیماری۔ |
9. | Cysticercus | Noun کَدُّو کیڑوں کی لاروی صُورَت |
10. | Cysticerosis | Noun آدمی کو سِسٹی سَکَس کی بیماری لَگنا Noun ذنبی کدو دانہ ۔ ایک بیماری جِس میں پیٹ کے اندر فیتے کی طرح کے کینچوے پڑ جاتے ہیں ۔ |
11. | Cystine | Noun گَندھَک کا جُزو رَکھنے والی امائینو ایسَڈ جو لحمیات کی ٹُوٹ پھُوٹ سے کیمیاوی طَور پَر حَاصَل ہوتی ہے Noun ایک امینو ایسڈ ۔ تیزابی مادّہ جو لحمیات کا بُنیادی جُزو ہے ۔ |
12. | Cystinosis | Noun اِس مَرض کے دوران جِسَم میں سِسٹیَن جَمَع ہو جاتی ہے اور دیگَر امائنو ایسَڈذ کے ساتھ پیشاب میں خارَج ہوتی ہے |
13. | Cystinuria | Noun پیشاب میں سِسٹین کا ظاہر ہونا ۔ گُردوں میں پَتھری بَننے کی وجہ |
14. | Cystitis | Noun ورمِ مثانہ۔ Noun وَرمِ مَثانہ ۔ جَراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے اور عورَتوں میں زیادہ ہوتی ہے |
15. | Cystitome | Noun آنکھ کی عملِ جَراحی کے لیے ایک آلَہ |
16. | Cystocele | Noun فتق۔ فتق مثانہ۔ آنت اُترنے کا عمل۔ Noun بَولی مَثانہ کی دیوار کا اگلی ویجائنہ کی دیوار میں دھَنس جانا |
17. | Cystogram | Noun پیشاب کَرنے کے دوران لی گَئی ایکسرے فِلم |
18. | Cystography | Noun رَیڈیو غَیر شَفاف کَرنے کے بَعد بَولی مَثانے کا رَیڈیو گَرافِک ٹیسٹ |
19. | Cystoid | Adjective دوہرہ نُما۔ مثانے کی طرح۔ مثانہ نُما ساخت۔ |
20. | Cystolithiasis | Noun بَولی مَثانے میں پَتھری کی موجُودگی |
21. | Cystometrogram | Greek مُختَلِف حالتوں میں بَولی مَثانے میں دَباو میں تَبدیلیوں کا ریکارڈ |
22. | Cystometry | Greek بَولی مَثانے میں دَباو کی تَبدیلیوں کا ریکارڈ |
23. | Cystometry. | Greek مَثانے میں دَباو کی وجہ سے ہونے والی تَبدیلیوں کا آپریشَن |
24. | Cystoplasty | Noun بَلَیڈَر کی سَرجَری کے ذَریعے مُرَمَّت |
25. | Cystoscope | Noun مثانہ بین۔ آلہ امتحان مثانہ۔ Noun مَثانہ بین ۔ بَولی نالی اور مَثانہ اور گُردے کی تَشخیص اور عِلاج کے لیے اِستَعمال ہونے والی اینڈو سَکوپ |
cyst found in 34 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.