English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Nascencyn.
عنفوان
127.Nascentadj.
بنتا ہوا۔ اٹھتا ہوا۔ پیدا ہوتا ہوا۔ نکلتا ہوا۔ عنفوانی
128.NasirNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ ناصِر ۔ مَدَد دَینے والے
129.Nasir ud din mehmoodNoun, Name, Historical
ناصر الدین فیروز شاہ المعروف ناصر الدین محمود (1246ء تا 1266) سلطنت دہلی کا آٹھواں سلطان رہا جس کا تعلق خاندان غلاماں سے تھا۔ وہ شمس الدین التمش کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا اور علاؤ الدین مسعود کی جگہ تخت پر بیٹھا۔ وہ انتہائی دیندار اور عبادت گذار حکمران تھا اور اپنی رحم دلی کے باعث مشہور تھا۔
130.Naso-oesopagealGreek, Latin
انفی مَریَوی ۔ ناک اور ایسوفَیگَس کے مُتَعلِق
131.NasogastricGreek, Latin
ناک اور معدَہ کے مُتَعلِق ۔
132.NasolacrimalLatin
ناک اور لیکریمَل آپرَیٹَس کے مُتَعلِق
133.NasopharyngitisGreek, Latin
وَرمِ خَلق انفی ۔ نَیزو فَیرَنکس کی سوزِش
134.NasopharyngoscopeGreek, Latin
نَتھنے اور پِچھلی جَگہَیں دَیکھنے کے لیے اینڈو سَکوپ
135.NasopharynxGreek, Latin
خَلق انفی ۔ نَرَم پیلیٹ کے اُوپَر فَیرَنکس کا حِصَّہ
136.NasosinusitisGreek, Latin
التَہاب حَضرَہ الانف ۔ ناک اور مُلحِقَّہ خانوں کی سوزِش
137.Nastieradj.
1. ناپاک۔ میلا۔ غلیظ۔ گھناؤنا۔ فحش۔ گندہ۔ اگھوری۔ میلا کچیلا۔ ناگوار۔ بدبودار۔ بدمزہ۔ برا۔ خراب
2. فحش۔ گندی۔ بکنی
Adjective
گندہ۔ غلِیظ۔ فحش۔ ناگوار
138.Nastiesadj.
1. ناپاک۔ میلا۔ غلیظ۔ گھناؤنا۔ فحش۔ گندہ۔ اگھوری۔ میلا کچیلا۔ ناگوار۔ بدبودار۔ بدمزہ۔ برا۔ خراب
2. فحش۔ گندی۔ بکنی
Adjective
گندہ۔ غلِیظ۔ فحش۔ ناگوار
139.Nastiestadj.
1. ناپاک۔ میلا۔ غلیظ۔ گھناؤنا۔ فحش۔ گندہ۔ اگھوری۔ میلا کچیلا۔ ناگوار۔ بدبودار۔ بدمزہ۔ برا۔ خراب
2. فحش۔ گندی۔ بکنی
Adjective
گندہ۔ غلِیظ۔ فحش۔ ناگوار
140.Nastilyadv.
آلودگی سے۔ غلاظت سے۔ بدطینتی۔ سختی سے
141.Nastinessn.
نجاست۔ غلاظت۔ آلودگی۔ میلا پن۔ گندگی۔ بدطینتی۔ سختی۔ گھناؤنا پن
142.Nastinessesn.
نجاست۔ غلاظت۔ آلودگی۔ میلا پن۔ گندگی۔ بدطینتی۔ سختی۔ گھناؤنا پن
143.Nastyadj.
1. ناپاک۔ میلا۔ غلیظ۔ گھناؤنا۔ فحش۔ گندہ۔ اگھوری۔ میلا کچیلا۔ ناگوار۔ بدبودار۔ بدمزہ۔ برا۔ خراب
2. فحش۔ گندی۔ بکنی
Adjective
گندہ۔ غلِیظ۔ فحش۔ ناگوار
144.Nataladj.
جنمی۔ جنم کا۔ مادر زاد۔ پیدائشی
145.Nathia galiنتھيا گلی ۔ پاکستان کا بلند ترين تفريحی مقام
146.Nationn.
1. ایک ملک، راج یا سلطنت کے لوگ یا باشندے
2. قوم۔ جات۔ گروہ۔ برن۔ ملت
Noun
قَوم۔ ایک ھی مُلک میں اور ایک ھی ثقافت کے لوگ
147.Nationaladj.
1. قومی۔ جاتی۔ برنی۔ عام۔ ملی
2. وطن دوست۔ قوم پرور
Adjective
قَومی۔ پوُری قوم کا ، مُلک کا باشِندہ۔ قوم کا فرد
148.Nationalismn.
قومی محاورہ۔ ملت پروری۔ قوم پرستی۔ قومی آزادی کی پالیسی۔ صنعت و حرفت کے کارخانوں کو قومی ملکیت بنانے کی پالیسی
Noun
قَوم پرسَتی۔ وَطن پرسَتی۔
149.Nationalismsn.
قومی محاورہ۔ ملت پروری۔ قوم پرستی۔ قومی آزادی کی پالیسی۔ صنعت و حرفت کے کارخانوں کو قومی ملکیت بنانے کی پالیسی
Noun
قَوم پرسَتی۔ وَطن پرسَتی۔
150.Nationalistn.
قوم پرست۔ قوم پرور۔ وطن دوست
n.
خیال پرست۔ تخیل پرست
Noun
قَوم پرسَت۔ قَوم پَروَر۔
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones