English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Navigatesv. a.
1. جہاز کے ذریعے سے عبور کرنا۔ جہاز رانی کرنا
2. جہاز چلانا۔ سیاحت کرنا
Verb
جہاز (ہوائی جہاز ) چلانا
227.Navigatingv. a.
1. جہاز کے ذریعے سے عبور کرنا۔ جہاز رانی کرنا
2. جہاز چلانا۔ سیاحت کرنا
Verb
جہاز (ہوائی جہاز ) چلانا
228.Navigationn.
جہاز رانی۔ بحری سفر۔ جہازوں کی آمد و رفت
Noun
جہاز رانی۔
229.Navigationsn.
جہاز رانی۔ بحری سفر۔ جہازوں کی آمد و رفت
Noun
جہاز رانی۔
230.Navigatorn.
مانجھی۔ ناخدا۔ جہازی۔ جہازراں۔ سیاح بحری۔ ماہر جہاز رانی
Noun
جہاز راں۔ جہاز کا سَمت وار
231.Navigatorsn.
مانجھی۔ ناخدا۔ جہازی۔ جہازراں۔ سیاح بحری۔ ماہر جہاز رانی
Noun
جہاز راں۔ جہاز کا سَمت وار
232.NavvyNoun
مزدُور (کُھدائی کرنے والا) بیلدار۔
233.Navyn.
1. جنگی جہازوں کا بیڑا
2. جہازی طاقت۔ ایک ملک کے کل جنگی جہاز۔ بحریہ۔ نیوی
Noun
بَحرِیّہ۔ بَحری فَوج۔ ارکانِ بَحرِیّہ
234.NawabNoun
نواب ۔ حاکمِ صُوبہ۔ نائب ۔ علاقے کا حُکمران
235.Nawabshah-railway stationنواب شاہ ريلوے جنکشن ۔(اسٹيشن)
236.Nawaz sharifNoun, Masculine, Name
نواز شریف۔ پاکستان میں دو دفعہ وزیرِ اَعظم کے عُہدے پر فائز رہنے والے شخص۔
237.Nayadv.
نہیں۔ بلکہ نہیں۔ نہ۔ اوں ہوں۔ بالعکس
n.
نفی۔ انکار
Adverb
نہیں۔ نفی یا اِنکار۔ بلکہ نہیں۔ نہ
Adjective
نہیں۔ نہیں اِس بھی زیادہ
238.Naysadv.
نہیں۔ بلکہ نہیں۔ نہ۔ اوں ہوں۔ بالعکس
n.
نفی۔ انکار
Adverb
نہیں۔ نفی یا اِنکار۔ بلکہ نہیں۔ نہ
Adjective
نہیں۔ نہیں اِس بھی زیادہ
239.Nazaariنزاری ۔ نزار کی اولاد سے ۔ نزار حضور اقدس ﷺکے اجداد ميں ۹۱ ويں پشت پر ہيں ۔ نزار اپنے والد معد کی اکلوتی اولاد تھی ۔ ان سے آگے چار قبيلے وجود ميں آئے جس مين ايک مضر ہے جو حضور اقدس ﷺ کا قبيلہ ہے ۔
240.NazareneAdjective
ناصرہ (ناصرت) کا باشِندہ ۔ ناصری۔ حضرت یسُوع مسِیح (یسُوع ناصری) کے نام سے بھی جانے جاتے۔ٴ
241.Nazariten.
ایک یہودی جو نہایت پاکیزگی کا دعویٰ کرتا تھا۔ نصرانی
242.NazeerNoun, Adjective
نذير ﷺ ۔ ڈرانے والے ۔ اللہ کے عذاب سے ڈرانے والے ۔ قيامت کے روز سے ڈرانے والے ۔ قبر کے عذاب سے ڈرانے والے ۔ آخرت کی سختيوں سے ڈرانے والے ۔
243.NaziNoun
نازی۔ جرمنی کی سُوشلِسٹ پارٹی کا رُکن۔
244.NazificationNoun
نازی سازی۔ نازی بنانے کا عمل۔
245.Nazria artqaa urdu dakan mainNoun, Name, Literary, Historical
نصیر الدین ہاشمی اردو زبان کا سراغ دکن میں لگاتے ہیں۔ ان کا بنیادی استدلال یہ ہے کہ طلوع اسلام سے بہت پہلے عرب ہندوستان میں مالا بار کے ساحلوں پر بغرض تجارت آتے تھے۔ تجارت کے ضمن میں ان کے تعلقات مقامی لوگوں سے یقینا ہوتے تھے روزمرہ کی گفتگو اور لین دین کے معاملات میں یقیناانہیں زبان کا مسئلہ درپیش آتا ہوگا۔ اسی میل میلاپ اور اختلاط و ارتباط کی بنیاد پر نصیر الدین ہاشمی نے یہ نظریہ ترتیب دیا کہ اس قدیم زمانے میں جو زبان عربوں اور دکن کے مقامی لوگوں کے مابین مشترک و سیلہ اظہار قرار پائی وہ اردو کی ابتدائی صورت ہے۔
246.Nazria artqaa urdu punjab mainNoun, Name, Literary, Historical
حافظ محمود شیرانی کےخیال کے مطابق اردو کی ابتداء اس زمانے میں ہوئی جب سلطان محمو د غزنوی اور شہاب الدین غوری ہندوستان پر باربار حملے کر رہے تھے۔ ان حملوں کے نتیجے میں فارسی بولنے والے مسلمانوں کی مستقل حکومت پنجاب میں قائم ہوئی اور دہلی کی حکومت کے قیا م سے تقریباً دو سو سال تک یہ فاتحین یہاں قیام پذیر رہے۔ اس طویل عرصے میں زبان کا بنیادی ڈھانچہ صورت پذیر ہوا
247.Nb cageNoun
ریڑھ کی ہڈیوں والے بیشتر جان داروں میں پسلیوں کا ڈھانچا ۔ انسان میں ۔ سینہ ۔
248.NdisposeVerb
دِل پھیرنا ۔ بیزار کرنا ۔ طبیعت ہٹانا ۔ ناموزُوں بنانا ۔ ناقابِل بنانا ۔ اُکتا دینا ۔ نالائق کرنا ۔
249.Nealv. a.
تاؤ دینا۔ تپانا۔ تانا
250.Neapadj.
ہلکا۔ نیچا
Adjective
جَزر؛ مدِاصغر۔ پَست۔ اُونچا نہ جانے والا
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones