Advertisement

English to Urdu Translation

abo found in 102 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
26.Abominable weatherناخُوشگَوار موسَم ۔
27.AbominablenessNoun
مَکرُوہ پَن ۔ نَفرَت انگیزی ۔
28.Abominableness, Noun
قابِلِ نَفرَت ۔ اِنتَہائی کَراہَت انگيز ہونے کی حالَت ۔
29.AbominablyAdverb
حَقیرانہ ۔ رَذیلانہ ۔ قابِل نَفرَت طَور پَر ۔
مَکرُوہانَہ ۔ قابِلِ نَفرَت انداز سے ۔
30.Abominatev.adj.
کراہیت کرنا
Verb
نَفرَت کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ حَقیر جاننا ۔
Verb
اِنتَہائی نَفرَت کَرنا ۔ ناگوارِ خاطِر جاننا ۔
31.Abominationn.
کراہیت
Noun
تَنَفَّر ۔ مَکرُوہ ۔ ناگوار حَرکَت ۔ معیوب عادَت ۔ معیوب حَرکَت ۔ حَقارَت ۔ کَراہَت ۔ نَفرَت ۔
Noun
کَراہَت ۔ نَفرَت کَرنے کا عمَل ۔ حَقارَت ۔
32.AbominationlyAdverb
حَقیرانہ ۔ رَذیلانہ ۔ قابِل نَفرَت طَور پَر ۔
33.AbomineVerb
نَفرَت کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ حَقیر جاننا ۔
34.AbondanceNoun
کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ دولَت ۔ فَراخی ۔ وفور جَذبات ۔ کِسی جَذبے کی شِدَّت ۔
35.AboralAdjective
دَہانے سے الگ ۔ دَہانے کے مُقابِل ۔
Adjective
مُخالِفِ دين ۔ مُنھ کی مُخالِف سِمَت ميں ۔
36.AborallyAdverb
دَہانے سے الگ طَور پَر ۔ دَہانے کے مُقابِل طَور پَر ۔
37.AbordNoun, Verb, Obsolete, Archiology
پُہَنچ ۔ رَسائی ۔ پُہَنچنے کا ذَریعہ ۔ ہَوا بازی : اُتَرنے سے پہلے پَرواز کا آخری مَرحَلَہ ۔ ف : ہَوا بازی : ( جَہاز کا ) اُتَرنے کے لیے تَیار ہونا ۔ لَلکارنا ۔ ٹوکنا ۔ گاہَک کو لَگاوَٹ سے بُلانا ۔
38.AborigenNoun
قَدیمی باشِندہ ۔ آسٹریلیا کا قَدیمی باشِندہ ۔ ایک قَدیمی پودا یا جانور ۔
39.Aboriginaladj.
پہلے کا ۔ پرانا ۔ اصلی ۔ قدیم ۔ پراچین
Adjective
اصلی ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔
Noun, Adjective
صِف : کِسی خِطَہ زَمین پَر زَمانہ قَدیم یا آباد کاروں کی آمَد سے پیشتَر آباد ۔ آسٹریلیائی آدی باسیوں سے مُتعلِّق ۔ اِسَم : اصلی ۔ مَقامی ۔ قَدیم باشِندہ ۔ آدی باسی ۔ عمُوماً آسٹریلیا کا قَدیم باشِندہ ۔
Adjective
قَديمی ۔ قَديم باشِندَہ ۔ اصلی ۔
40.Aboriginalityn.
قدامت ۔ قدیم توطن ۔ ٹھیٹ ۔ دیسی پن
41.AboriginallyAdverb
اصلاً ۔ شُرُوع ہی سے ۔ قَديمی طَور پَر ۔
42.Aboriginalsadj.
پہلے کا ۔ پرانا ۔ اصلی ۔ قدیم ۔ پراچین
Adjective
اصلی ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔
Noun, Adjective
صِف : کِسی خِطَہ زَمین پَر زَمانہ قَدیم یا آباد کاروں کی آمَد سے پیشتَر آباد ۔ آسٹریلیائی آدی باسیوں سے مُتعلِّق ۔ اِسَم : اصلی ۔ مَقامی ۔ قَدیم باشِندہ ۔ آدی باسی ۔ عمُوماً آسٹریلیا کا قَدیم باشِندہ ۔
Adjective
قَديمی ۔ قَديم باشِندَہ ۔ اصلی ۔
43.AborigineNoun, Singular
قَدیمی باشِندہ ۔ آسٹریلیا کا قَدیمی باشِندہ ۔ ایک قَدیمی پودا یا جانور ۔
Noun
براچين ۔ کِسی مُلَک کے اِبتَدائی باشِندوں ميں سے ۔
44.Aboriginesn.
پراچین لوگ ۔ اصلی یا قدیم باشندے
قدیم باشندے ۔ اصلی باشندے ۔
Noun, Plural
قَدیم باشِندے ۔ اصلی باشِندے ۔ جَنگلی باشِندے ۔
45.AborningAdverb
رُوبَہ وَلادَت ۔ جَنَم ليتے ہُوئے ۔ تَکميل يا پُورا ہونے سے قَبَل ۔ عمَل پَذير ۔
46.Abortv.n.
پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا
Noun, Verb
ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔
Verb
نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔
Verb, Interjection
ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔
47.AbortcideNoun, Verb
جنین کا ہلاک کرنا ۔ ہلاکت ۔
48.Abortedv.n.
پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا
Noun, Verb
ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔
Verb
نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔
Verb, Interjection
ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔
49.AborteeNoun
حَمَل گِرانے والی عورت ۔ اسقاط حَمَل کَرانے والی عورت ۔ پیٹ گِرانے والی عورت ۔
50.AbortifacientAdverb
ساقط حمل ۔
Noun, Adjective
صِف : اسقاط کَرانے والا ۔ اِسَم : حَمَل ساقط کَرانے کی دَوا یا ذَریعہ ۔
Adjective
حمل کا ساقط ہونا ۔ دوا يا کسی اور عمل سے ۔
Noun
مُسقِط ۔ اسقاطِ حَمَل کے لِيے اِستَعمال ميں لائی جانے والی چيز ۔
abo found in 102 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones