English to Urdu Translation

ada found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AdaNoun
ايئر پورٹ ڈويلپمينٹ اتھارٹی ۔
2.AdactylousAdjective
بے انگُشت ۔ اُنگلِيوں اور پَنجوں کے بَغير ۔
3.Adagen.
کہاوت ۔ مثل ۔ مقولہ
Noun
ضَربُ المِثَل ۔ کَہاوَت ۔ قَديم مَعقُولَہ ۔
4.Adagesn.
کہاوت ۔ مثل ۔ مقولہ
Noun
ضَربُ المِثَل ۔ کَہاوَت ۔ قَديم مَعقُولَہ ۔
5.Adagion.n.
دھیمی تال
Adjective, Adverb
(موسيقی) دھيما ۔ دھيمے انداز سے ۔ آہِستَہ ۔
6.Adagiosn.n.
دھیمی تال
Adjective, Adverb
(موسيقی) دھيما ۔ دھيمے انداز سے ۔ آہِستَہ ۔
n.
کنٹھ
7.Adamايڈم ۔ آدم ۔ انسان ۔
Noun
آدَم ۔ بَشَرِ اوَّل ۔ اِنسانِ اوَّل کا نام ۔ دُنِيا کا پہلا اِنسان ۔
8.Adam's needleNoun
اَت کَٹ ۔ وہ پودے جو سَجاوَٹ کے لِيے اُگائے جائيں ۔ آرائشی پودے ۔
9.Adam's appleNoun
گَنٹھ ۔ گھَنڈی ۔ گَلے کے سامنے والا اُبھار ۔
10.Adam's apple, n.
کنٹھ
11.Adam-and-eveNoun
ايک پودا جِس کی جَڑ پُٹين بَنانے کے کام آتی ہے ۔
12.AdamantNoun
ناقابِلِ شِکَست چيز ۔
13.Adamantean, adamantineAdjective
الماسی پَتھَر کا بَنا ہُوا ۔ سَنگ آسا ۔ سَنگين ۔ نَفُوذ نا پَذير ۔
14.Adamantineadj.
ہیرے سے سخت ۔ الماس ۔ بہت ہی سخت یا کڑا
15.AdamantlyAdverb
ضِد يا لَچَک کے بَغير ۔
16.AdamicAdjective
آدَم سے مُتَعلِق ۔ بَشَری ۔
17.Adams appleNoun
کنٹھا ۔ مرد کے گلے کے سامنے چھوٹا سا اُبھار جو جوان ہونے پر گردن میں نُمایاں ہوتا ہے ۔
18.Adam`s appleگھَنڈی ۔ کَنٹھا ۔ ٹینٹوا ۔ گَلے کی گھَنٹی کا اُبھَرنا جِس کی وجہ سے آواز میں بھاری پن ۔ نَر میں بلُوغَت کی پہچان
19.Adandonment of rightترک حق ۔
20.Adaptv.adj.
ایک میل کا کرنا ۔ ملانا ۔ سمتل کرنا ۔ ویسا ہی کرنا یا بنانا ۔ موافق کرنا
Verb
بدلنا ۔ مطابق بنانا ۔ کرنا ۔ اختیار کرنا ۔
Verb, Synonym
حَسب مَنشابدلنا،تصرف کرنا،تعزيرات پاکستان،مادہ قبول صلاحيت
Verb
موزُوں بَنانا ۔ مُطابِقَت پيدا کَرنا ۔ ميل کَرنا ۔ حالات کے مُطابِق ڈھالنا ۔
21.Adaptabilityحالات سے سَمجھوتہ ۔ ذہنی اور جِسمانی طور پر حالات کے مُطابَق خُود کو ڈھالنے کی اہلیت
Noun
مُطابِقَت پَذيری ۔ مُطابِق بَننے يا ہونے کی صَلاحِيَت ۔
22.AdaptableAdjective
مُطابِقَت پَذير ۔ مُطابِق بَننے يا ہونے کے قابِل ،
23.AdaptablenessNoun
مُطابِقَت پَذيری ۔
24.Adaptationn.
میل ۔ سنجوگ ۔ مطابقت ۔ مناسبت
Verb
بدلی ۔ تصرف ۔ مطابقت اختیار کرنا ۔
25.Adaptation, adaptionNoun
ميل ۔ مُناسِبَت ۔ مُطابِقَت ۔ ڈھالنے کا عمَل ۔
ada found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.