English to Urdu Translation

alb found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AlbNoun
مَنصَبی پہناوا ۔ چوغا ۔ عبا ۔
2.Alban.
پادری کا سفید چوغا
3.AlbacoreNoun
البَکَر (مَچھلی) ايک بَڑی بَردار سَمَندری مَچھلی ۔
4.AlbanianAdjective
البانوی ؛ البانِيَہ کے لوگوں رَسموں رِواج اور زُبان سے مُتَعلِق ۔
5.AlbataNoun
البيض ۔ جَرمَن سِلوَر ۔ نِکَل ۔ جِست ۔ نَقلی چاندی ۔
6.AlbatrossNoun
البَترُوس ۔ قادُوس ۔ بَڑے آب دوست پَرِندوں کی کوئی ايک قِسَم ۔
7.AlbedoNoun
درجہ بیاض ۔ کِسی چیز کی سطح میں روشنی کو مُنعکس کرنے کی طاقت مثلاً مُشتری سیارے کا درجہ بیاض اعشاریہ چوالیس ہے ۔
Noun
البَياض ۔ دَرجَہ بَياض ۔
8.Albee`s operationایک عملِ جراحی جِس میں فیمَر کے ہیڈ کی بالائی سَطح ہٹائی جاتی ہے ۔ اِس کے ساتھ ہی ایسٹیبولَم کا کِنارہ بھی ہٹایا جاتا ہے البی کے اِستَخوانی پیوَند میں سپائن کو فِکس کَرنے کے لیے آپریشن کیا جاتا ہے
9.AlbeitConjunction
ہَر چَند ۔ اگَرچہ ۔ حالانکہ ۔
10.Albers-schonberg diseaseاِس مَرض میں ہَڈی اچانَک ٹُوٹ جاتی ہے ۔
11.AlbertypeNoun
البَر ٹائپ ۔ جيلا ٹينی فوٹو گرافی پليٹ سے سَياہی کے ذَريعے چھاپنے کا ايک طَريقَہ ۔ کولو ٹائپ ۔
12.AlbescentAdjective
سُفيد يا سُفيدی مائل ۔ زَردی مائل پھيکا سُفيد ۔
13.Albetadv.
اگرچہ ۔ باوجود یکہ
14.AlbigensesNoun
بارھويں صَدی کے مَذہَبی مُصلَحين کا ايک فِرقَہ ۔
15.AlbinicAdjective
بھُورا يا اِس رَنگ سے مُتَعلِق ۔
16.Albinismبَرصیت ۔ پِگمَنٹ کی غیر موجُودگی ۔ اِس مَرض کی وجہ سے بال سفید اور جِلد دُودھ کی طرح سفید ہو جاتی ہے
Noun
بَرصِيَت ۔ سُورَج مُکھّی ۔ بھُورا پَن ۔
17.Albinoبھُورا ۔ ابیض ۔ زال ۔ آدمی ۔ برصیت کا شِکار نَر
Noun
بِالکُل بھورے رنگ کا آدمی جِس کے جِسم کی جِلد میں رنگ پیدا کرنے والا مادّہ نہیں ہوتا ۔
Noun
ابرَص ۔ غَير مَعمُولی زَرد رَنگت والا کوئی شَخص ۔
18.AlbionNoun
(شاعری ميں) اِنگلينڈ کے قَديم ناموں ميں سے کوئی ايک ۔
19.AlbiteNoun
البائٹ ۔ فِلَسپار کا دُوسرا نام ۔
20.Albugon.
ناخونہ ۔ آنکھ میں سفید دھبا
21.Albumn.
تصویر رکھنے یا شعر اشعار لکھنے کی کتاب ۔ بیاض
Noun
بَياض ۔ البَم ۔ سُفيد کِتاب يا کاپی ۔ آٹو گَراف بُک ۔
22.Albumenn.
انڈے کی سفیدی
البومين ۔ زلال ۔ انڈے کا سفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔ پروٹین کی ایک قِسَم ہے
Noun
انڈے کی سفیدی نیز بعض بیجوں میں پایا جانے والا غذائی مادّہ ۔
23.Albumen, albuminNoun
البومين ۔ زُلال ۔ انڈے کا سُفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔
24.AlbumenizeVerb
بيضين دار بَنانا ۔ البومين ميں ڈھالنا ۔
25.Albumensn.
انڈے کی سفیدی
البومين ۔ زلال ۔ انڈے کا سفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔ پروٹین کی ایک قِسَم ہے
Noun
انڈے کی سفیدی نیز بعض بیجوں میں پایا جانے والا غذائی مادّہ ۔
alb found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.