English to Urdu Translation
antic found in 34 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Antic | n. عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک Adjective عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔ |
2. | Anticatalyst | Noun (کيمِيا) مائعِ عمَل انگيز ۔ انگيز دُشمَن ۔ نا عمَل انگيز ۔ |
3. | Anticathode | Noun ضِد کیتھوڈ ۔ ایکسرے کی ٹیوب میں ایک پلیٹ جِس کے ساتھ کیتھوڈ سے آنے والی شُعاعیں ٹکراتی ہیں اور ایکسرے پیدا کرتی ہیں ۔ Noun ضَد مَنقيرَہ ۔ بَرقی رُو کا قُطبِ مُثبَت ۔ |
4. | Anticholinergic | پیٹ کے دَرد کو آرام پُہَنچاتا ہے |
5. | Anticholinesterase | خامرہ جو عَصبی سِروں پر ایسی ٹائلین کو تباہ کرتا ہے |
6. | Antichrist | n. دشمن مسیح Noun دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔ |
7. | Antichrists | n. دشمن مسیح Noun دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔ |
8. | Anticipant | Adjective مَتوقِع ۔ تَوَقُع دار ۔ مُنتَظِر ۔ |
9. | Anticipate | v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ |
10. | Anticipated | Adjective متوقع ۔ اندازہ ۔ سوچنا ۔ v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ |
11. | Anticipated decrease | متوقع کمی ۔ کسی چیز میں مختصر سی کمی ہونا ۔ |
12. | Anticipated profit | متوقع منافع ۔ غیر معمولی اضافہ ہونا ۔ |
13. | Anticipated realization | متوقع وصولی ۔ کم وصولی کرنا ۔ |
14. | Anticipates | v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ |
15. | Anticipating | v. a. 1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا 2. پہلے سے روک یا داب رکھنا 3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا Verb متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔ Verb پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔ |
16. | Anticipation | n. 1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ 2. خیالی مزہ Noun توقع ۔ پیش بندی ۔ Noun پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔ |
17. | Anticipations | n. 1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ 2. خیالی مزہ Noun توقع ۔ پیش بندی ۔ Noun پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔ |
18. | Anticipative | Adjective مَنتَظِر ۔ چَشمِ بَراہ ۔ آرزُو مَند ۔ |
19. | Anticipatively | Adverb پيش بَندی کے طَور سے ۔ تَوقع لِيے ہوئے ۔ |
20. | Anticipator | Noun پہلے سے خَيال کَرنے والا ۔ اُميد وار ۔ پيش بَند ۔ |
21. | Anticipatory | Adjective آرزُو مَندانَہ ۔ جِس سے خَواہِش کا اِظہار ہو ۔ |
22. | Anticipatory pension | قبل از وقت پینشن ۔ |
23. | Anticlastic | Adjective ضَدِّ اِنصَراقی ۔ ايسی سَطَح جو لَمبائی ميں مَقعر اور چوڑائی ميں مَحَدَّب يا اِن کے بَرعکس ہوتی ہے ۔ |
24. | Anticlerical | Adjective کَليسائيَت دُشمَنانَہ ۔ پادرِيَت اور کَليسائيَت کے اثَر و رُسُوخ کا مُخالِف ۔ |
25. | Anticlimactic | Adjective تَنَزُل يا پَستی سے مُتعلِق ۔ |
antic found in 34 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.