English to Urdu Translation

apo found in 94 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.ApoNoun
اوج قمر ۔ اوج مدار ۔
2.Apo neurosisNoun
صِغاق ۔ ايک سُفيد چَمکيلی اور مَزاحَم جھِلّی ۔ عصَب زادَہ ۔ عصبِيَہ ۔
3.Apo neuroticAdjective
صَفاقی ۔ عصبياتی ۔
4.Apo pempticAdjective
الوِداعی ۔ رُخصَت کَرنے سے مُتعلِق ۔
5.Apo phasisNoun
(عِلمِ بَيان) انارَہ ۔ کِسی بات پَر اِظہارِ خَيال کَرنے سے اِنکار کَرتے ہُوئے اِشارے کِنايے ميں اُسے کہہ بھی جانا ۔
6.Apo physisNoun
(تَشريحُ الاعضا) آماسَہ ۔ گُومَڑ ۔ گُومڑا ۔ کوئی اُبھار ۔ ہَڈی کا آگے کو بڑھا ہُوا حِصَّہ ۔
7.Apo plexyNoun
(امراضِيات) مِرگی ۔ سَکتَہ ۔ اِس کا باعِث دِماغ ميں شَريانِ خُون کا پھَٹ جانا ہوتا ہے ۔
8.Apocalypsen.
آسمانی کتاب
Noun
کَشَف ۔ الہام ۔ آسمانی کِتاب ۔ الہامی کِتاب ۔
9.Apocalypsesn.
آسمانی کتاب
Noun
کَشَف ۔ الہام ۔ آسمانی کِتاب ۔ الہامی کِتاب ۔
10.ApocalypticAdjective
الہامی ۔ کَشَفی ۔ الہام يا کَشَف سے مُتعلِق ،
11.ApochromaticAdjective
(بَصَريات ) عديمُ الضَلالَت ۔ غَير مُضِل ۔ کَروی اور لُونی اِنحراف کی اِصلاح کَرنے والا ۔
12.Apocopatev. a.
لفظ کا آخری حرف یا جزو گرادینا ۔ ترخیم
13.Apocopen.
ترخیم
Noun
نَرخيم ۔ کِسی لَفظ کے آخری حَرف يا رُکَن کا تَرک ۔
14.ApocrineGreek
بَدَر غَدَہ ۔ تَرمیم شُدَہ پَسینے کی غَدُود ۔ جِسمانی بُو کی ذِمّہ دار غَدُود
15.Apocrusticadj.
قابض ۔ قبض‌کرنے والی
16.ApocryphaNoun
کُتبِ مَشکُوک ، اسفارِ مُحِرّفَہ ۔ جَعلی اِنجيل ۔
17.Apocryphaladj.
بے سند ۔ ناقابل اعتبار ۔ غیر معتبر
Adjective
جَعلی اناجيل ۔ چودَہ اِنجيلوں سے مُتعلِق ۔ غَير مُستَنَد ۔ غَير يَقينی ۔ مَشکُوک ۔
18.ApocryphallyAdverb
جَعلی طَريقے سے ۔ مَشکُوک طَور پَر ۔ مُشتَبَہ طَور پَر ۔
19.ApodNoun
بے پایہ ۔ ایسا پرِندہ ، کیڑا یا مچھلی جِس کے پیٹ کے پر نہ ہوں ۔
20.Apodaladj.
بےپر ۔ بے گلپھڑے
Adjective
بے پا ۔ بے پيرا ۔ بے پايَہ ۔ اُن مَچھلِيوں کے مُتعلِق جو بَطنی پَر نَہيں رَکھتی ۔
21.ApodiaGreek
بے پاوں ۔ بے پائی ۔ پاوں کی غَیر موجُودگی
22.ApodicticAdjective
وَجُوبی ۔ صَريحی ۔ قابِلِ وَضاحَت ۔ بِلا خوف تَرديدِ واضِع ۔
23.ApoenzymeNoun
(حَياتی کيمِيا) پيش خامرَہ ۔ بَطلائی خامرَہ ۔
24.ApogamyNoun
(نَباتِيات) بے جُفتی زَواجِيَت ۔ نامِل زَواجِيَت ۔ ان مِل زَوجِيَت ۔
25.Apogeen.
Noun
اوجِ ارض ۔ اوج مَدارِ قَمَر ۔
apo found in 94 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.