English to Urdu Translation

arbi found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.ArbiNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک اِسمِ گَرامی ۔ عربی ۔ آپ ﷺ نے فَرمایا کہ ۔ مَیں عربی ہُوں ۔ قُرآن کی زُبان عربی ہے ۔ اہلِ جَنَّت کی زُبان عربی ہو گی
2.Arbitern.
پنچ ۔ ثالث ۔ منصف
Noun
ثالَث ۔ پَنچ ۔ حاکَم ۔ بَغير دَباو کے فيصلَہ سُنانے والا ۔ مُنصِف ۔ مُختارِ کُل ۔
3.Arbitersn.
پنچ ۔ ثالث ۔ منصف
Noun
ثالَث ۔ پَنچ ۔ حاکَم ۔ بَغير دَباو کے فيصلَہ سُنانے والا ۔ مُنصِف ۔ مُختارِ کُل ۔
4.Arbitrableadj.
قابل تجویز یا تشخیص ۔ قابل انفصال
Adjective
پَنچائتی فيصلے کے قابِل ۔ قابِلِ ثالَثی ۔ قابِلِ اِنقَصال ۔
5.ArbitrageNoun
ضمانتوں کا کفالتوں کی خرید و فروخت ۔ بغرض منافع ۔
Noun
(مالِيات) ہُنڈی کا کاروبار ۔
6.ArbitralAdjective
ثالَثانَہ ۔ پَنچائتی ۔ ثالَث يا ثالَثی کے مُتعلِق ۔
7.Arbitramentn.
فیصلہ ۔ پنچ فیصلہ ۔ فیصلہ ثالث
Noun
حُکَمِ ناطِق ۔ فيصلَہ ۔ تَصفِيَہ ۔
8.Arbitramentsn.
فیصلہ ۔ پنچ فیصلہ ۔ فیصلہ ثالث
Noun
حُکَمِ ناطِق ۔ فيصلَہ ۔ تَصفِيَہ ۔
9.Arbitrariesadj.
1. انیائی ۔ ظالم
2. بے قاعدہ ۔ بے طور ۔ بے ڈھنگ ۔ بے وجہ
Adjective
خود مختارانہ ۔ من مانا ۔ ظالمانہ ۔
Adjective
مَن مانا ۔ اپنی خَواہِش يا مَرضی کے مُطابِق دِيا گَيا کوئی فيصلَہ ۔
10.Arbitrarilyadv.
زبردستی سے ۔ اپنی مرضی سے ۔ جبراً
Adverb
مَن مانے طَور سے ۔ بِلا سوچے سَمجھے ۔ مُستَبدانَہ ۔ جَبراً ۔
11.Arbitrarinessn.
خود سری ۔ سر زوری ۔ زبردستی ۔ ہما ہمی ۔ زور آوری
Noun
خُود سَری ۔ سَر زوری ۔ مُطلِقُ العنانی ۔
12.Arbitrarinessesn.
خود سری ۔ سر زوری ۔ زبردستی ۔ ہما ہمی ۔ زور آوری
Noun
خُود سَری ۔ سَر زوری ۔ مُطلِقُ العنانی ۔
13.Arbitraryadj.
1. انیائی ۔ ظالم
2. بے قاعدہ ۔ بے طور ۔ بے ڈھنگ ۔ بے وجہ
Adjective
خود مختارانہ ۔ من مانا ۔ ظالمانہ ۔
Adjective
مَن مانا ۔ اپنی خَواہِش يا مَرضی کے مُطابِق دِيا گَيا کوئی فيصلَہ ۔
14.Arbitrary decisionAdjective
غلط فیصلہ ۔ من مانا فیصلہ ۔ ظالمانہ فیصلہ ۔
15.Arbitratev. a.
پنچایت کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ ثالثی کرنا۔ نیاؤ کرنا یا چکانا ۔ انصاف کرنا
Verb, Interjection
ثالَث بَننا ۔ سَرپَنچ بَننا ۔ کِسی تَنازع کو سُننا اور فيصلَہ دينا ۔
16.Arbitratedv. a.
پنچایت کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ ثالثی کرنا۔ نیاؤ کرنا یا چکانا ۔ انصاف کرنا
Verb, Interjection
ثالَث بَننا ۔ سَرپَنچ بَننا ۔ کِسی تَنازع کو سُننا اور فيصلَہ دينا ۔
17.Arbitratesv. a.
پنچایت کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ ثالثی کرنا۔ نیاؤ کرنا یا چکانا ۔ انصاف کرنا
Verb, Interjection
ثالَث بَننا ۔ سَرپَنچ بَننا ۔ کِسی تَنازع کو سُننا اور فيصلَہ دينا ۔
18.Arbitratingv. a.
پنچایت کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ ثالثی کرنا۔ نیاؤ کرنا یا چکانا ۔ انصاف کرنا
Verb, Interjection
ثالَث بَننا ۔ سَرپَنچ بَننا ۔ کِسی تَنازع کو سُننا اور فيصلَہ دينا ۔
19.Arbitrationn.
نبٹیرا ۔ فیصلہ ۔ پنچایت ۔ ثالثی
Noun
ثالَثی ۔ پَنچايت ۔ پَنچايتی فيصلَہ ۔
20.Arbitration agreementمعاہدہ ثالثی ۔ اقرار نامہ ثالثی ۔ ایسا جرم قبول کرنا جو پورانہ ہو چکا ہو ۔
21.Arbitration judiaclعدالتی ثالثی ۔ عدالت کی طرف سے ثالثی ۔ جب عدالت بغرض ثالثی معامہ ثالث کے حوالے کرے ۔
22.Arbitration , grievanceثالثی بغرض تشریح معاہدہ ۔ جبکہ معاہدہ کی شرائط کی خلاف ورزی ہو ۔
23.Arbitration clauseVerb
فقرہ ثالثی ۔ شرط ثالثی ۔ قانونی شرط لگانا ۔
24.Arbitration councilVerb
ثالثی کونسل ۔ایسی کونسل جو قانونی دائرہ میں بنائی جائے ۔
25.Arbitration proceedingsVerb
ثالثی بذریعہ عدالت ۔
arbi found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.