English to Urdu Translation

dent found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Dentn.
پچک جانے کا نشان۔ چوٹ
Noun
چِپ ۔ سطحی چوٹ ۔ کسی سطح میں کھوکھلا پن ۔ خراش ۔ شگاف ۔ دانت ۔ دندانہ ۔
2.Dentaladj.
1. دنتی۔ دندانی۔سنینی۔ دانت سے علاقہ رکھنے والا
2. جو دانت کی مدد سے بولا جاوے۔ دنتی
Adjective
دندانی۔ دانتوں کا۔ داندان سازی کا۔
3.Dental flossNoun
دندانی دھاگا۔ موم پھرا نرم دھاگا جِسے دانتوں کے درمیان کی جگہ کو صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ خلال۔
4.Dental hygienistNoun
محافظ صحت دندان۔ وہ کارکُن جو صفائی دندان۔
5.Dental technicianNoun
تکنیک کارِ دندان۔ ایسا شخص جو دندان سازی کے آلات بناتا ہے۔
6.DentalizationNoun
دندانی آواز میں بدلنے کا عمل۔
7.DentalizeVerb
دندانی آواز میں بدلنا۔
8.Dentalsadj.
1. دنتی۔ دندانی۔سنینی۔ دانت سے علاقہ رکھنے والا
2. جو دانت کی مدد سے بولا جاوے۔ دنتی
Adjective
دندانی۔ دانتوں کا۔ داندان سازی کا۔
adj.
دندانے دار۔ دنتیلا۔ آری جیسا
Adjective
دندان دار۔ دنتیلا۔ خصوصی طور پر۔ دندانے دار حاشیے والا۔
9.Dentateadj.
دندانے دار۔ دنتیلا۔ آری جیسا
Adjective
دندان دار۔ دنتیلا۔ خصوصی طور پر۔ دندانے دار حاشیے والا۔
10.Dentatedadj.
دندانے دار۔ دنتیلا۔ آری جیسا
Adjective
دندان دار۔ دنتیلا۔ خصوصی طور پر۔ دندانے دار حاشیے والا۔
11.DentatelyAdverb
استانی طور پر۔ دندانہ داری سے۔
12.Dentateserrate دنتی گھائل
13.DentationNoun
دندانیت۔ دنتیلی حالت۔
14.DenticleNoun
دندنچہ۔ دندانک۔ سنین۔ کنگرہ۔ اُبھری ہوئی جگہ۔
15.Denticulateadj.
دندانے دار
Adjective
دندانک دار۔ کنگر دار۔ چھوٹے دندانوں والا۔ جیسے پتہ۔ کمامہ۔ بیج۔
16.Denticulatedadj.
دندانے دار
Adjective
دندانک دار۔ کنگر دار۔ چھوٹے دندانوں والا۔ جیسے پتہ۔ کمامہ۔ بیج۔
17.DenticulationNoun
دندانہ داری۔ دندانک دار۔ کنگرہ دار ہونے کی حالت۔ کنگرہ داری۔
18.Dentiformadj.
دانت سا۔ دانت جیسا
Adjective
دندانی۔ دانت نُما۔ دندان شکلہ۔ دانت جیسی شکل والا۔
19.Dentifricen.
منجن۔ سنون۔ مسی۔ مٹھرت
Noun
منجن۔ مِسّی۔ سنون۔ کوئی ایسا سفوف مائع جِسے دانت صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
20.Dentifricesn.
منجن۔ سنون۔ مسی۔ مٹھرت
Noun
منجن۔ مِسّی۔ سنون۔ کوئی ایسا سفوف مائع جِسے دانت صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
21.DentigerousAdjective
دندان بردار۔ حامل السن۔ جسے دانت جیسے حصّے بہم ہوں۔
22.DentilNoun
دنتیا۔ کارنس کا دندانہ۔ چوکونہ کنگرہ۔
23.DentilingualAdjective
دنت لسانی۔ ان اصوات کلام سے متعلق۔
24.DentinNoun
دنت چینی۔ دنتین۔ عاجِ دندان۔ دانت کی مینا۔
25.DentinalAdjective
دنت چینی سے متعلق۔
dent found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.