English to Urdu Translation

dom found in 82 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.DomNoun
خطاب جو بعض پُرتگالی اور برازیلی اعلٰے ہستیوں کے ناموں سے پہلے سابقہ استعمال ہوتا ہے ۔
2.Domainn.
1. مملکت۔ بادشاہت۔ شاہنشاہی
2. علاقہ۔ ملک۔ قلم رو۔ ریاست۔ عمل داری
3. ملک۔ جائیداد۔ جاگیر
Noun
اقلیم ۔ ممالک محرُوسہ ۔ قلمرو ۔ حلقہ اثر ۔ مِلک ۔ بہت زیادہ مقناطیسیت رکھنے والے مادّے ۔
3.Domain right of eminentحَق سَرکار ۔ بَرائے حُصُول اراضی ۔
4.DomainalAdjective
اقلیمی ۔ متعلّق بہ ممالک محروسہ ۔ قلمرو سے متعلق ۔ متعلق بہ عملداری ۔
5.Domainsn.
1. مملکت۔ بادشاہت۔ شاہنشاہی
2. علاقہ۔ ملک۔ قلم رو۔ ریاست۔ عمل داری
3. ملک۔ جائیداد۔ جاگیر
Noun
اقلیم ۔ ممالک محرُوسہ ۔ قلمرو ۔ حلقہ اثر ۔ مِلک ۔ بہت زیادہ مقناطیسیت رکھنے والے مادّے ۔
6.DomaticAdjective
غطریسی ۔ اِذعانی اصُول سے متعلق ۔ کٹر مذہبی عقیدے سے متعلق ۔ آمرانہ ۔
7.DomaticallyAdverb
غطریسانہ ۔ اِذعانی اصول کی بنا پر ۔ کٹر مذہبی عقیدے کے لحاظ سے ۔
8.DomaticalnessNoun
غطریسیت ۔ اِذعانی اصُول ۔ کٹر مذہبی عقیدہ ۔
9.DomatizeVerb
حتمیّت اور قطعیت کے ساتھ کوئی بات بِلاثبوت کہنا ۔ جُرات اور بلاجواز تیقُن سے کسی راۓ کی تبلیغ یا اظہار کرنا ۔
10.Domen.
1. مکان۔ گھر۔ عمارت۔ حویلی
2. گمبز۔ قبہ۔ گمٹ۔ گنبد
Noun
گُنبد ۔ قُبہ ۔ بڑی نیم کُروی چھت ۔ گنبدی شکل کی کوئی چیز ۔
11.Dome, s day bookNoun
کتابِ بندوبست ۔ ۱۰۸٦ کے لگ بھگ شاہ ولیم فاتح کے زیر حُکم تیار کی جانے والی کتاب بندوبست ۔
12.Domedn.
1. مکان۔ گھر۔ عمارت۔ حویلی
2. گمبز۔ قبہ۔ گمٹ۔ گنبد
Noun
گُنبد ۔ قُبہ ۔ بڑی نیم کُروی چھت ۔ گنبدی شکل کی کوئی چیز ۔
13.Domesn.
1. مکان۔ گھر۔ عمارت۔ حویلی
2. گمبز۔ قبہ۔ گمٹ۔ گنبد
Noun
گُنبد ۔ قُبہ ۔ بڑی نیم کُروی چھت ۔ گنبدی شکل کی کوئی چیز ۔
14.DomesdayNoun
ڈومسڈے کی قدیم صُورت ۔
15.Domesticadj.
1. خانگی۔ گھر کا۔ گھریلو
2.
3. خانہ نشین۔ گھر گھسنا
4. ہلا ہوا۔ ملا ہوا۔ پروردہ۔ پالتو۔ سدھا ہوا۔
5. خانہ ساز۔ گھریلو۔ گھر کا بنا ہوا۔ گمر کنی کا
Adjective
گھریلو ۔ خانگی ۔ خانہ داری ۔ خاندانی ۔ اندرونی ۔ داخلی ۔
Adjective
گھريلو ۔ خانگی ۔ داخلی
16.Domestic animalNoun
گھریلو جانور ۔ پالتُو جانور ۔ ایسے جانور جو پہلے جنگلی تھے مگر بعد میں انسان کے ساتھ رہنے لگے مثلاً گھوڑا ، گاۓ وغیرہ ۔
17.Domestic fowlNoun
گھریلو پرندے ۔ خانگی جانور ۔ پالتُو پرندے جیسے مُرغیاں ۔
18.Domestic jurisdictionداخلی اختيارِ سماعت ۔
19.Domestic relationsگھريلو تعلقات ۔ خانگی تعلقات ۔
20.Domestic scienceNoun
عِلم خانہ داری ۔ گھریلو معاشیات ۔ خانگی مُعاملات کا عِلم ۔
21.DomesticableAdjective
قابل خانہ داری ۔ پالتو بنانے کے قابل ۔ سدھانے جانے کے لائق ۔ مُلکی حُقُوق دینے کے اہل۔
22.Domesticaladj.
گھریلو۔ خانگی۔ گھر کا
23.DomesticallyAdverb
گھریلو طور پر ۔
24.Domesticatev. a.
1. خانہ نشینی۔ اختیار کرنا۔ گھر میں بیٹھنا۔ گھر گھسنا ہونا
2. میل کرنا۔ میل جول کرنا۔ ہلانا۔ پرچانا۔ بے تکلف کرنا۔ کھلنا
2. پالنا۔ ہلانا۔ سدھانا
Verb
گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ گھریلو استعمال کے قابل بنانا ۔ پالتُو بنانا ۔
25.Domesticatedv. a.
1. خانہ نشینی۔ اختیار کرنا۔ گھر میں بیٹھنا۔ گھر گھسنا ہونا
2. میل کرنا۔ میل جول کرنا۔ ہلانا۔ پرچانا۔ بے تکلف کرنا۔ کھلنا
2. پالنا۔ ہلانا۔ سدھانا
Verb
گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ گھریلو استعمال کے قابل بنانا ۔ پالتُو بنانا ۔
dom found in 82 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.