English to Urdu Translation
it found in 56 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | It | وہ۔ یہ اِٹ ۔ يہ (بے جان چيز کے لِيے) Pronoun يہ ۔ ضَمير واحِد غير مُشتَرِک جو ہی اور شی دونوں کے مُطابِق ہے ۔ |
2. | It is hard to believe that, it is believed that he is dead | اِس ، قواعِد ميں کِسی جُملے کا فاعِل جِس کا مَنطَقی فاعِل کوئی مُرَکَّب ناقَص يا کوئی ذُوالحال جُملَہ ۔ |
3. | It is not his place to say | سبب ۔ |
4. | It snows | اسے ، غَير مُتعيَّن قُوَت کا حامِل مَفعُول جو کِسی خاص فعل کے بَعد آئے ۔ |
5. | It' ll | اِٹ وِل يا اِٹ شيل کا مُرَخَّم ۔ |
6. | It's your play | کِسی کھیل کے دوران ایک گیند کے کھیلے جانے کی حالت ۔ |
7. | Itacolumite | Noun اٹا کولو مائيٹ ۔ ايک چَٹان جو باہَم پيچيدَہ گار کے دُروں طَلَق اور ابرَک کے چھِلکوں پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ |
8. | Italian | n. اٹلی کا باشندہ۔ اطالوی |
9. | Italian | Adjective اطالوی ۔ ايطاليائی ۔ اطالِيَہ ۔ اُس کے باشِندوں اور اُن کی زُبان سے مُتعلِق ۔ |
10. | Italian hand | Noun اطالوی ٹائپ ۔ ہُنَر مَندانَہ ٹائپ ۔ جَديد ٹائپ کا ايک نَمُونَہ جو اِس رَواں رَسمُ الخَط پَر مَبنی ہے ۔ |
11. | Italian sonnet | Noun اطالوی سائيٹ ۔ اطالوی صَنَف شاعِری ۔ |
12. | Italianate | Verb اطالوی بَنانا ۔ اطالوِيوں کی تَقليد کَرنا ۔ |
13. | Italianization | Noun اطالوی سازی ۔ اطالوی بَنانے کا عمَل ۔ |
14. | Italianize, italianate | Verb اطالوی رِواج ۔ انداز يا صُورَت کی خَصُوصِيات اپنانا ۔ |
15. | Italic | adj. ملک اطالیہ کے متعلق |
16. | Italic | Noun اٹالِک ۔ ثُلث ۔ تِرچھا طَرزِ ٹائپ ۔ طَباعت کا ايک انداز ۔ |
17. | Italicization | Noun ثُلث کاری ۔ تِرچھے حَرُوف ميں چھَپائی ۔ لِکھائی ۔ |
18. | Italicize | v. a. ترچھے حروف میں چھاپنا یا لکھنا Verb ثُلث بَنانا ۔ تِرچھے حَرُوف ميں چھاپنا ۔ ٹيڑھے يا تِرچھے حَرُوف ميں لِکھنا ۔ |
19. | Italicized | v. a. ترچھے حروف میں چھاپنا یا لکھنا Verb ثُلث بَنانا ۔ تِرچھے حَرُوف ميں چھاپنا ۔ ٹيڑھے يا تِرچھے حَرُوف ميں لِکھنا ۔ |
20. | Italicizes | v. a. ترچھے حروف میں چھاپنا یا لکھنا Verb ثُلث بَنانا ۔ تِرچھے حَرُوف ميں چھاپنا ۔ ٹيڑھے يا تِرچھے حَرُوف ميں لِکھنا ۔ |
21. | Italicizing | v. a. ترچھے حروف میں چھاپنا یا لکھنا Verb ثُلث بَنانا ۔ تِرچھے حَرُوف ميں چھاپنا ۔ ٹيڑھے يا تِرچھے حَرُوف ميں لِکھنا ۔ |
22. | Italics | pl.n. ترچھے حروف جو پہلے اطالیہ میں مستعمل تھے۔ ترچھے حروف جن میں امتیازی یا تاکیدی الفاظ عبارت میں لکھے جاتے ہیں adj. ملک اطالیہ کے متعلق |
23. | Itch | v. n. 1. کھجلی اٹھنا۔ کھجلانا۔ چل اٹھنا۔ خارشت ہونا 2. چاہنا۔ لت پڑنا۔ شوق لگنا n. 1. کھجلی۔ کھاج۔ خارشت۔ جھونج 2. خواہش۔ چل۔ بواسیر۔ چسکا۔ لت۔ چاٹ Verb کھُجلی ہونا ۔ خارِش ہونا ۔ خارِش پيدا ہونا ۔ اِضطَراب انگيز خَواہِش ہونا ۔ Noun کھُجلی ۔ خارِش ۔ خارِشت ۔ (مَجازاً) چُل ۔ بے چينی يا آرزُو ۔ |
24. | Itched | v. n. 1. کھجلی اٹھنا۔ کھجلانا۔ چل اٹھنا۔ خارشت ہونا 2. چاہنا۔ لت پڑنا۔ شوق لگنا n. 1. کھجلی۔ کھاج۔ خارشت۔ جھونج 2. خواہش۔ چل۔ بواسیر۔ چسکا۔ لت۔ چاٹ Verb کھُجلی ہونا ۔ خارِش ہونا ۔ خارِش پيدا ہونا ۔ اِضطَراب انگيز خَواہِش ہونا ۔ Noun کھُجلی ۔ خارِش ۔ خارِشت ۔ (مَجازاً) چُل ۔ بے چينی يا آرزُو ۔ |
25. | Itches | v. n. 1. کھجلی اٹھنا۔ کھجلانا۔ چل اٹھنا۔ خارشت ہونا 2. چاہنا۔ لت پڑنا۔ شوق لگنا n. 1. کھجلی۔ کھاج۔ خارشت۔ جھونج 2. خواہش۔ چل۔ بواسیر۔ چسکا۔ لت۔ چاٹ Verb کھُجلی ہونا ۔ خارِش ہونا ۔ خارِش پيدا ہونا ۔ اِضطَراب انگيز خَواہِش ہونا ۔ Noun کھُجلی ۔ خارِش ۔ خارِشت ۔ (مَجازاً) چُل ۔ بے چينی يا آرزُو ۔ |
it found in 56 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.