English to Urdu Translation
prose found in 26 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Prose | n. 1. نثر۔ گد۔ 2. بارتا۔ بکھان۔ ناٹک۔ پروز ۔ نثر ۔ Noun نثر ۔ آدمی کی عام تحریری یا تقریری زبان ۔ زبان جو شاعرانہ اوزان سے مبرا ہو ۔ نظم کی ضد ۔ نثر میں لکھنا یا لکھا جانا ۔ |
2. | Prose poem | Noun نثری نظم ۔ ایک نثری تخلیق ۔ جو اپنے جذباتی لہجے ۔ ترنم ۔ کتابوں کی زبان کے استعمال سے نظم کے مشابہ نظر آتی ہے ۔ |
3. | Prosector | Noun مردہ شگاف ۔ قاطع نعش ۔ لاشوں کی چیر پھاڑ کرنے والا شخص ۔ |
4. | Prosecute | v. a. 1. درپے ہونا۔ پیروی کرنا۔ چلانا۔ کرتے رہنا۔ لگا رہنا۔ مزاولت کرنا۔ جاری رکھنا۔ 2. داد خواہی کرنا۔ استغاثہ کرنا۔ 3. مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا۔ باد کرنا۔ مقدمہ لڑانا۔ 4. پیچھا یا تعاقب کرنا۔ v. n. نالش یا استغاثہ کرنا۔ فوجداری مقدمہ چلانا۔ Verb مقدمہ چلانا ۔ لگے رہنا ۔ پیروی کرنا ۔ کسی کے ساتھ آگے بڑھنا ۔ کسی کے خلاف قانونی کاروائی کرنا ۔ |
5. | Prosecuted | v. a. 1. درپے ہونا۔ پیروی کرنا۔ چلانا۔ کرتے رہنا۔ لگا رہنا۔ مزاولت کرنا۔ جاری رکھنا۔ 2. داد خواہی کرنا۔ استغاثہ کرنا۔ 3. مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا۔ باد کرنا۔ مقدمہ لڑانا۔ 4. پیچھا یا تعاقب کرنا۔ v. n. نالش یا استغاثہ کرنا۔ فوجداری مقدمہ چلانا۔ Verb مقدمہ چلانا ۔ لگے رہنا ۔ پیروی کرنا ۔ کسی کے ساتھ آگے بڑھنا ۔ کسی کے خلاف قانونی کاروائی کرنا ۔ |
6. | Prosecutes | v. a. 1. درپے ہونا۔ پیروی کرنا۔ چلانا۔ کرتے رہنا۔ لگا رہنا۔ مزاولت کرنا۔ جاری رکھنا۔ 2. داد خواہی کرنا۔ استغاثہ کرنا۔ 3. مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا۔ باد کرنا۔ مقدمہ لڑانا۔ 4. پیچھا یا تعاقب کرنا۔ v. n. نالش یا استغاثہ کرنا۔ فوجداری مقدمہ چلانا۔ Verb مقدمہ چلانا ۔ لگے رہنا ۔ پیروی کرنا ۔ کسی کے ساتھ آگے بڑھنا ۔ کسی کے خلاف قانونی کاروائی کرنا ۔ |
7. | Prosecuting | v. a. 1. درپے ہونا۔ پیروی کرنا۔ چلانا۔ کرتے رہنا۔ لگا رہنا۔ مزاولت کرنا۔ جاری رکھنا۔ 2. داد خواہی کرنا۔ استغاثہ کرنا۔ 3. مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا۔ باد کرنا۔ مقدمہ لڑانا۔ 4. پیچھا یا تعاقب کرنا۔ v. n. نالش یا استغاثہ کرنا۔ فوجداری مقدمہ چلانا۔ Verb مقدمہ چلانا ۔ لگے رہنا ۔ پیروی کرنا ۔ کسی کے ساتھ آگے بڑھنا ۔ کسی کے خلاف قانونی کاروائی کرنا ۔ |
8. | Prosecuting attorney | Noun سرکاری وکیل ۔ فوجداری قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے مقدمات کی حکومت کی طرف سے پیروی کرنے والا پیروکار ۔ |
9. | Prosecution | n. 1. پیروری۔ سعی۔ کوشش۔ دوڑ دھوپ۔ کاروائی تعمیل۔ مزاولت۔ تعقیب۔ 2. نالش۔ مقدمہ۔ فریاد۔ دعویٰ۔ باد۔ استغاثہ۔ Noun پیروی ۔ استفانہ ۔ مقدمہ چلانے کا عمل اور طریق کار ۔ |
10. | Prosecutions | n. 1. پیروری۔ سعی۔ کوشش۔ دوڑ دھوپ۔ کاروائی تعمیل۔ مزاولت۔ تعقیب۔ 2. نالش۔ مقدمہ۔ فریاد۔ دعویٰ۔ باد۔ استغاثہ۔ Noun پیروی ۔ استفانہ ۔ مقدمہ چلانے کا عمل اور طریق کار ۔ |
11. | Prosecutor | n. 1. پیروی کرنے والا۔ ساعی۔ پیروکار۔ وکیل۔ 2. نالشی۔ مستغیث۔ فریادی۔ دادخواہ۔ سائل۔ بادی۔ مدعی۔ Noun مدعی ۔ نالشی ۔ مستفیث ۔ وہ جو مقدمہ چلاتا ہے ۔ جو کسی عدالت میں مقدمہ دائر کرتا ہے ۔ |
12. | Prosecutors | n. 1. پیروی کرنے والا۔ ساعی۔ پیروکار۔ وکیل۔ 2. نالشی۔ مستغیث۔ فریادی۔ دادخواہ۔ سائل۔ بادی۔ مدعی۔ Noun مدعی ۔ نالشی ۔ مستفیث ۔ وہ جو مقدمہ چلاتا ہے ۔ جو کسی عدالت میں مقدمہ دائر کرتا ہے ۔ |
13. | Prosed | n. 1. نثر۔ گد۔ 2. بارتا۔ بکھان۔ ناٹک۔ پروز ۔ نثر ۔ Noun نثر ۔ آدمی کی عام تحریری یا تقریری زبان ۔ زبان جو شاعرانہ اوزان سے مبرا ہو ۔ نظم کی ضد ۔ نثر میں لکھنا یا لکھا جانا ۔ |
14. | Proselyte | v. a. دین میں لانا۔ نو مرید کرنا۔اپنے مذہب میں لانا۔ n. دوسرے دین کو قبول کرنے والا۔ نو مرید۔ نو مسلم۔ نو معتقد Noun نو معتقد ۔ نو مرید ۔ نو مذہبی ۔ نو مذہب ۔ مذہبی عقیدہ ۔ مذہب تبدیل کرنے والا آدمی ۔ |
15. | Proselyted | v. a. دین میں لانا۔ نو مرید کرنا۔اپنے مذہب میں لانا۔ n. دوسرے دین کو قبول کرنے والا۔ نو مرید۔ نو مسلم۔ نو معتقد Noun نو معتقد ۔ نو مرید ۔ نو مذہبی ۔ نو مذہب ۔ مذہبی عقیدہ ۔ مذہب تبدیل کرنے والا آدمی ۔ |
16. | Proselytes | v. a. دین میں لانا۔ نو مرید کرنا۔اپنے مذہب میں لانا۔ n. دوسرے دین کو قبول کرنے والا۔ نو مرید۔ نو مسلم۔ نو معتقد Noun نو معتقد ۔ نو مرید ۔ نو مذہبی ۔ نو مذہب ۔ مذہبی عقیدہ ۔ مذہب تبدیل کرنے والا آدمی ۔ |
17. | Proselyting | v. a. دین میں لانا۔ نو مرید کرنا۔اپنے مذہب میں لانا۔ n. دوسرے دین کو قبول کرنے والا۔ نو مرید۔ نو مسلم۔ نو معتقد Noun نو معتقد ۔ نو مرید ۔ نو مذہبی ۔ نو مذہب ۔ مذہبی عقیدہ ۔ مذہب تبدیل کرنے والا آدمی ۔ |
18. | Proselytism | Noun تبلیغ ۔ نواعتقادی ۔ |
19. | Proselytizer | n. مبلغ۔ داعی۔ مرید کرنے والا۔ |
20. | Proselytizers | n. مبلغ۔ داعی۔ مرید کرنے والا۔ |
21. | Prosencephalic | Adjective پیشانی کا ۔ دماغ کے اگلے حصے کا ۔ |
22. | Prosencephalon | Noun پیشانی ۔ دماغ کا اگلا حصہ ۔ |
23. | Prosenchyma | Noun دوکیا ۔ طُولی بافت ۔ طویل خلیاتی بافت ۔ لمبے پتلے اور نوک دار سروں والے خلیوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
24. | Prosenchymatous | Adjective دوکیائی ۔ طولی بافت کا ۔ لمبائی والی بافت والا ۔ |
25. | Proser | Noun نثر نگار ۔ نثار ۔ نثر لکھنے والا ۔ غیر دلچسپ اور تخیل سے کورے انداز میں لکھنے یا بات کرنے والا شخص ۔ |
prose found in 26 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.