English to Urdu Translation

pub found in 58 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Pubn.
سرائے۔ بھٹیار خانہ۔
Noun
عوامی جگہ ۔ مے کدہ ۔ شراب خانہ ۔ کلال خانہ ۔
2.Pubecentadj.
1. جوان۔ بالغ۔ سیانا۔
2. روئيں دار۔
3.Pubenn.
1. جھانٹیں۔ موئے زہار۔ کالے بال۔
2. رواں
4.Pubertas praecoxNoun
جِنسی تَکمیل کا جَلدی ہونا
5.Pubertiesn.
1. بلوغ۔ بلوغت۔ سیان پن۔ جوبن۔ شباب۔ ترونا۔ رسیدگی۔
2. پودوں میں پھول لگنے کا موسم۔
Noun
عنقوان شباب ۔ آغاز بلوغت ۔ سنِ بلوغ ۔ سیان پن ۔
Noun
بَلُوغَت ۔ تولیدی اعضا کے فِعلیَاتی عامَل ہو جانے کی عُمَر ۔ اِس کے ساتھ ثَانوی خَصُوصیات بھی پَیدا ہو جاتی ہَیں
6.Pubertyn.
1. بلوغ۔ بلوغت۔ سیان پن۔ جوبن۔ شباب۔ ترونا۔ رسیدگی۔
2. پودوں میں پھول لگنے کا موسم۔
Noun
عنقوان شباب ۔ آغاز بلوغت ۔ سنِ بلوغ ۔ سیان پن ۔
Noun
بَلُوغَت ۔ تولیدی اعضا کے فِعلیَاتی عامَل ہو جانے کی عُمَر ۔ اِس کے ساتھ ثَانوی خَصُوصیات بھی پَیدا ہو جاتی ہَیں
7.Puberulent , puberulousAdjective
رووں سے ڈھکا ہوا ۔ روئیں دار ۔
8.PubesNoun
موئے زہار ۔ نچلے مثانے کا درمیانی حصہ ۔ جو بلوغ پر بالوں سے ڈھک جاتا ہے ۔ اس علاقے میں اُگنے والے بال ۔
9.Pubescencen.
بلوغ۔ شباب۔ جوانی۔
10.Pubescence , pubescencyNoun
آغاز ۔ بلوغ ۔ عنفوانِ شباب ۔ جوانی بلوغت ۔
11.Pubescencesn.
بلوغ۔ شباب۔ جوانی۔
12.PubescentAdjective
جوان ۔ بالغ ۔ سیانا ۔ بلوع تک پہنچنے والا ۔ نفیس ۔
13.PubicAdjective
عانی ۔ پشمی ۔ مثانے کے نچلے حصے سے متعلق ۔ پیڑو کا ۔
14.PubilcationNoun
کتاب ۔ تصنیف ۔ شائع کرنے یا عوامی توجہ کے لیے پیش کرنے کا عمل ۔ اشاعت ۔ تشہیر ۔
15.PubiotomyNoun
عانَہ تَرَاشی ۔ زِندَہ بَچّے کی پَیدائش کو آسَان بَنَانے کے لیے پیُوبَک ہَڈّی کو کاٹنا
16.PubisNoun
عانہ ۔ عظم عانہ ۔ دو میں سے ایک گُم نام ہڈی کا وہ حصہ جو دوسری ہڈی کے مطابق حصہ کے ساتھ مل کر پیڑو کے حوض کا سامنے والا رخ بناتا ہے ۔ پیڑو کی ہڈی ۔
17.Publicadj.
1. عام۔ عوام کی۔ لوگ یا سنسار سمبندھی۔ سمبھو کا۔ دیس کا۔ راج کا۔ سرکاری۔ عمومی۔ قوومی۔ ملی۔
2. مشہور۔ پرسدھ۔ وکھیات۔ ضراب المثل۔ زبان زد۔
3. عام لوگوں کے واسطے۔ عام۔ متعلق بہ عوام۔ رعایا کا۔ پر جا کا۔
n.
خاص و عام۔ عوام الناس۔ خلق الله۔ خلائق۔ رعایا۔ پرجا۔ لوگ۔ دنیا۔ زمانہ۔ عوام۔ جمہور۔ خلقت۔
Adjective
عام ۔ عوامی ۔ عوام کا ۔ سرکاری ۔ عمومی ۔ قومی ۔ ملکی ۔
18.Public address system p.a. systemNoun
نظام خطاب عامہ ۔ آلات مکبر الصوت اور آواز کے گروں کے ایک سلسلہ کے ذریعہ افزایش آواز کا ایک برقیائی نظام بڑے بڑے لوگوں کے گروہوں تک آواز پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
19.Public creditقرضِ عامہ
20.Public defenderNoun
سرکاری وکیل ۔ منتحب شدہ یا عدالت کا مقرر کردہ وکیل ۔
21.Public domainNoun
سرکاری زمین ۔ عام استعمال کے لیے دستیاب ہونے کی حالت ۔ وہ زمین جو حکومت کی ملکیت میں ہو ۔
22.Public enemyNoun
خلق دشمن ۔ کوئی سزا یافتہ مجرم یا کوئی اور دشمن جسے عوام کے لیے خطرہ یا دھمکی سمجھا جائے ۔
23.Public houseNoun
دارالاقامہ ۔ کوئی سرائے یا ہوسٹل جیسی جگہ ۔ شراب خانہ ۔
24.Public lawNoun
قانونِ عامہ ۔ کوئی ایسا قانون یا آئین جسے کوئی ممکت یا قوم اختیار کرئے ۔ کتاب آئین پر لائے ۔
25.Public propertyNoun
جائیداد عامہ ۔ کوئی چیز جس کو یہ سمجھا جائے ۔ کہ وہ عوام مملکت یا قوم کی ملکیت میں ہے ۔
pub found in 58 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.