English to Urdu Translation
two found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Two | دو Noun دو ۔ اِس عدَد کی علامَت یا نِشان ۔ دو شَخص یا چیزوں کا جوڑ ۔ Noun ٹُو ۔ کورس فلیکس |
2. | Two from four leaves two | وَصِيَت کَرنا ۔ تَفريق کے بَعد باقی بَچنا ۔ |
3. | Two penny | Adjective دو پینی کے بَرابَر قَدروقیمت کا ۔ سَستا یا گھَٹیا قِسم کا ۔ بیکار ۔ ناقابِل تَوَجّہ ۔ |
4. | Two-base hit | Noun {بیس بال} گیند کو بیس سے لَگائی گئی ضَرب ۔ جِس کے بَل پَر ضَرب لَگانے والا دُوسرے بیس پَر پُہَنچنے کے قابِل ہو جاتا ہے ۔ |
5. | Two-bit | Noun ۲۵ سینٹ کے بَرابَر ۔ مَعمُولی ۔ عارضی ۔ حَقیر ۔ ارزاں ۔ |
6. | Two-bits | Noun ۲۵ سینٹ ۔ |
7. | Two-by-four | Adjective جو دو اکائیوں کی موٹائی اور چار اکائیوں کی چوڑائی کی نِشاندہی کَرے ۔ عام طور پَر اِنچوں میں ۔ دو ضَربِ چار ۔ |
8. | Two-cycle | Noun دو دَوری اِنجَن ۔ دَروں احتراقی اِنجَن میں ایک دَور جِس کے دو پِسٹنوں میں سے ایک پِسٹَن کی ضَرب عملی ہوتی ہے ۔ |
9. | Two-dimensional | Adjective ذو ابعادی ۔ دو سَمتی ۔ دو طَرفوں والا ۔ |
10. | Two-faced | Adjective دو رُخا ۔ دھوکا باز ۔ مَکّار ۔ مُنافَق ۔ |
11. | Two-facedness | Noun دو رُخی ۔ مَکّاری ۔ فَریب دَہی ۔ مُنافقَت ۔ |
12. | Two-fisted | Adjective مَضبُوط ۔ طاقتوَر ۔ مَردانَہ وار ۔ مُتشَدَّد ۔ جارح ۔ |
13. | Two-handed | Adjective دو دَستَہ ۔ دو ہَتھا ، جِسے اِستعمال کَرنے کے لیے دو آدمیوں کی ضَرُورَت ہو ۔ |
14. | Two-phase | Adjective {بَرق} دو فیزوں والی ۔ جیسے بِجلی ۔ |
15. | Two-ply | Adjective دولا ۔ رَسّی جِس کے دو لَڑ ہوں ۔ کَپڑے یا قالین جِن کی دو تہیں ہوں ۔ |
16. | Two-sided | Adjective دو طَرفوں والا ۔ دو پہلُووں والا ۔ اِن سے تَرکیب یافتَہ ۔ دو اطرافی ۔ دو طَرفَہ ۔ |
17. | Two-sidedness | Noun دو طَرفی ۔ دو پہلوی ۔ |
18. | Two-step | Noun دو قَدمَہ ۔ دو تال کا رَقص ۔ دو ضَربی تال کا رَقص جو پھِسَلتے قَدموں سے کیا جاتا ہے ۔ |
19. | Two-time | Verb زوج کی حیثیت سے ۔ عاشِق کی حیثیت سے ۔ خُفیہ طور پَر بے وَفائی کَرنا ۔ مُنافقَت کَرنا ۔ |
20. | Two-way | Adjective دوراہا ۔ دو شَکلی ۔ دو طَرفہ گُزَر ۔ دو طَرفہ انتظام کَرنا ۔ |
21. | Twoedged | adj. دو دھارا۔ دو دم۔ دو رخی |
22. | Twofold | adj. 1. دوچند۔ دگنا۔ دونا۔ دولڑا۔ دولڑ 2. دوہرا۔ دوپڑتا Adjective دُہرا ۔ دو لَڑا ۔ دو تَہا ۔ دو چَند ۔ دونا ۔ دو گُنا ۔ |
23. | Twohanded | adj. دوہتا۔ دو ہاتھ والا 2. مضبوط۔ بڑا 3. جو دو ہاتھ سے اٹھے |
24. | Twopence | n. ایک سکہ Noun دو پینیاں قیمَت کا ۔ دو پینی قیمَت کا ۔ تانبے کا سِکّہ جو جارج سوم کے عہد میں رائج تھا ۔ |
25. | Twopences | n. ایک سکہ Noun دو پینیاں قیمَت کا ۔ دو پینی قیمَت کا ۔ تانبے کا سِکّہ جو جارج سوم کے عہد میں رائج تھا ۔ |
two found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.