English to Urdu Translation

vill found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Villn.
چھوٹا گاؤں۔ نگلا۔ دیہ
Noun
گاوٴں ۔ دیہہ ۔ موضع ۔
2.Villan.
امیروں کا دیہاتی تفریحی محل
Noun
دیہی مَسکن ۔ عموماً کُچھ بڑا اور شاندار ۔ دیہاتی حویلی ۔
3.Villadomn.
نواح شہر کے لوگ۔ معاشرت
Noun
مُضافانی والا اور عضافاتی سماج ۔
4.Villaen.
امیروں کا دیہاتی تفریحی محل
Noun
دیہی مَسکن ۔ عموماً کُچھ بڑا اور شاندار ۔ دیہاتی حویلی ۔
5.VillageNoun
دیہہ ۔ گاوٴں ۔ موضع ۔ دیہاتی عِلاقے میں گھروں کا ایک چھوٹا سا مجموعہ ۔
6.Villagern.
گنوار۔ دہقانی۔ دیہاتی۔ روستائی
Noun
دیہاتی باشِندہ ۔ گنوار ۔ گاوٴں والا ۔ دبقانی ۔
7.Villagersn.
گنوار۔ دہقانی۔ دیہاتی۔ روستائی
Noun
دیہاتی باشِندہ ۔ گنوار ۔ گاوٴں والا ۔ دبقانی ۔
8.VillageryNoun
دیہاتی پَن ۔ گنوار پَن ۔
9.Villainn.
1. ایک ادنیٰ پٹے دار یا کاشتکار۔ گنوار۔ دیہاتی۔ زرعی غلام
2. حرام زادہ۔ لچا۔ غنڈا۔ بدمعاش۔ شریر۔ ویلن
Noun
بدمعاش ۔ زرعی غُلام ۔ لچّا ۔ غُنڈا ۔ شریر ۔
10.VillainessNoun
پجوڑی ۔ شیطان کی خالہ ۔ ویلن کی مونث ۔
11.Villainousadj.
1. رذالہ۔ کمینہ
2. بدمعاشی کا۔ مفسدہ انگیز۔ شرارت آمیز۔ شریر۔ بد ذات
Adjective
کِسی بدمعاش کا سا کردار رکھنے والا ۔ بدمعاش سے مُتعلِّق ۔ شریر ۔
12.Villainouslyadv.
بدمعاشی سے۔ بدمعاشوں کی طرح۔ پاجی پن سے
Adverb
بدمعاشی سے ۔ پاجی پن سے ۔ خراب طریقے سے ۔
13.VillainousnessNoun
پاجی پَن ۔ بدمعاشی ۔ شر انگیزی ۔
14.Villainsn.
1. ایک ادنیٰ پٹے دار یا کاشتکار۔ گنوار۔ دیہاتی۔ زرعی غلام
2. حرام زادہ۔ لچا۔ غنڈا۔ بدمعاش۔ شریر۔ ویلن
Noun
بدمعاش ۔ زرعی غُلام ۔ لچّا ۔ غُنڈا ۔ شریر ۔
adj.
1. رذالہ۔ کمینہ
2. بدمعاشی کا۔ مفسدہ انگیز۔ شرارت آمیز۔ شریر۔ بد ذات
Adjective
کِسی بدمعاش کا سا کردار رکھنے والا ۔ بدمعاش سے مُتعلِّق ۔ شریر ۔
15.Villainyn.
1. کمینگی۔ ذلت۔ سفلہ پن۔ پاجی پن
2. شرارت۔ بد ذاتی۔ نمک حرامی۔ بدمعاشی۔ دغا بازی
Noun
بدمعاشی ۔ پاجی پَن ۔ ذلالت ۔ کمینگی ۔ سفلہ پَن ۔
16.Villanagen.
بدمعاشی کی جاگیر۔ شرارت پیشہ کی معاش
17.VillanellaNoun
ساز کے بغیر گایا جانے والا دیہاتی اطالوی گیت کا حِصّہ ۔
18.VillanelleNoun
مُعینہ ہیئت کی ایک چھوٹی سی نظم جِس میں عموماً پانچ مُثلث اور آخری مربع ہوتا ہے ۔
19.Villanizev. a.
ذلیل کرنا۔ بدنام کرنا۔ بٹا یا داغ لگانا
20.Villanousadj.
1. رذالہ۔ کمینہ
2. بدمعاشی کا۔ مفسدہ انگیز۔ شرارت آمیز۔ شریر۔ بد ذات
Adjective
کِسی بدمعاش کا سا کردار رکھنے والا ۔ بدمعاش سے مُتعلِّق ۔ شریر ۔
21.Villanyn.
1. کمینگی۔ ذلت۔ سفلہ پن۔ پاجی پن
2. شرارت۔ بد ذاتی۔ نمک حرامی۔ بدمعاشی۔ دغا بازی
Noun
بدمعاشی ۔ پاجی پَن ۔ ذلالت ۔ کمینگی ۔ سفلہ پَن ۔
22.Villasn.
امیروں کا دیہاتی تفریحی محل
Noun
دیہی مَسکن ۔ عموماً کُچھ بڑا اور شاندار ۔ دیہاتی حویلی ۔
23.VillaticAdjective
دیہاتی ۔ دیہی ۔ گاوٴں سے مُتعلِّق ۔
24.Villatieadj.
گاؤں کا۔ دیہاتی۔ دیہی
25.VilleinNoun
جاگیر دار طبقے کا ایک شخص جو اپنے آقا کی تو غُلامی کرتا تھا لیکِن دُوسرے تمام لوگوں میں آزاد اِنسانوں کے حقوق رکھتا تھا ۔
vill found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.