English to Urdu Translation

will found in 46 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Willium`s tumourNoun
مَرض وِلسَن ۔ تانبے کے میٹابولِزَم میں خَلَل کی وَجَہ سے
27.Williwaw, willywawNoun
اچانَک تيز ٹھَنڈی ہَوا کا جھونکا ۔
28.Willlessadj.
قوت ارادی سے محروم
29.Willo'thewispn.
اگیا بے تال۔ چھلاوا
30.Willown.
1. بید مجنوں۔ بید
2. روٹی دھننے اور صاف کرنے کی کل
Noun
بيد کا دَرَخت ۔ بيد مَجنوں کی جھاڑی يا لَکڑی ۔
31.Willow herbNoun
مُختَلِف انواع کے سَدا بہار پودے ۔ جِن کا تَعلُق بيد کی انواع سے ہو اور زرد پھول لائيں ۔
32.Willow likeAdjective
بيد مَجنوں کا سا ۔ لَچَکدار ۔
33.Willow oakNoun
بيدی شاہ بَلُوط ۔ شاہ بَلُوط کا دَرَخت ۔
34.Willow patternsNoun
سُفيد چينی کے بَرتَنوں پَر نيلے نَقش اُبھارنے کا طَريقَہ ۔
35.Willowedn.
1. بید مجنوں۔ بید
2. روٹی دھننے اور صاف کرنے کی کل
Noun
بيد کا دَرَخت ۔ بيد مَجنوں کی جھاڑی يا لَکڑی ۔
36.WillowerNoun
دھُنيا يا دھُننے کی مَشين ۔
37.Willowieradj.
1. جہاں بید کثرت سے ہوں
2. پتلا اور لچکدار
Adjective
جَہاں بيد مَجنوں کے دَرَخت کَثرَت سے ہوں ۔ بيد کے دَرَخت سے مُشابَہ ۔ پَتلا ۔ لَچَکدار ۔ نازُک ۔
38.Willowiestadj.
1. جہاں بید کثرت سے ہوں
2. پتلا اور لچکدار
Adjective
جَہاں بيد مَجنوں کے دَرَخت کَثرَت سے ہوں ۔ بيد کے دَرَخت سے مُشابَہ ۔ پَتلا ۔ لَچَکدار ۔ نازُک ۔
39.Willowingn.
1. بید مجنوں۔ بید
2. روٹی دھننے اور صاف کرنے کی کل
Noun
بيد کا دَرَخت ۔ بيد مَجنوں کی جھاڑی يا لَکڑی ۔
40.Willowishadj.
بید مجنوں سا۔ بید مجنوں کی رنگت کا
Adjective
دھُنا ہُوا ۔
41.Willowsn.
1. بید مجنوں۔ بید
2. روٹی دھننے اور صاف کرنے کی کل
Noun
بيد کا دَرَخت ۔ بيد مَجنوں کی جھاڑی يا لَکڑی ۔
42.WillowwareNoun
چينی کے بَرتَن جِن پَر زيبائش کے طَور پَر چينی انداز کے نَقش و نِگار ہوں ۔
43.Willowyadj.
1. جہاں بید کثرت سے ہوں
2. پتلا اور لچکدار
Adjective
جَہاں بيد مَجنوں کے دَرَخت کَثرَت سے ہوں ۔ بيد کے دَرَخت سے مُشابَہ ۔ پَتلا ۔ لَچَکدار ۔ نازُک ۔
44.Willsn.
1. مشیت۔ مقصد۔ ارادہ۔ مرضی۔ خوشی۔ رضا
2. پسند۔ پسند خاطر
3. حکم۔ آگیا۔ فرمان۔ ارشاد
4. آرزو۔ چاہ۔ خواہش۔ اچھا
5. شے مطلوبہ یا مرغوب خاطر۔ من مانتی چیز
6. وصیت نامہ۔ مرت لیکھ
v. a.
1. چاہنا۔ خواہش کرنا۔ آرزو کرنا
2. استقبال کی علامت۔ گا۔ کا
3. حکم کرنا۔ فرمانا
4. قصد کرنا۔ ارادہ کرنا
5. وصیت کرنا۔ وصیت نامہ لکھنا۔ کہہ مرنا
وِل ۔ مَرضی ۔ ہمَّت ۔
Verb, Auxiliary Verb
مَصدَر يا مَصدَر مَعلُوم سے قَبل مُستَعمِل ۔ ہِمَّت ۔ ناگُزير يا اٹَل کيفِيات کے لِيے ۔
45.WillyNoun
ريشَہ دار اشيا ۔ جيسے رُوئی صاف کَرنے اور دھُننے والی مَشين ۔ کَپاس دھُننے کی مَشين ۔
46.Willy-nillyAdverb
چارو ناچار ۔ چاہو يا نَہ چاہو ۔ (صِفت) غَير مُستَقِل مِزاج ۔ پَس و پيش کَرنے والا ۔
will found in 46 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones