English to Urdu Translation

wire found in 42 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Wirev. a.
1. تار سے باندھنا
2. تار میں پرونا
3. تار دینا
وائر ۔ تار ۔ تار سے خَبَر دينا ۔
Noun
تار ۔ تار بَرقی ۔ لَچَکدار دھات کا دھاگَہ نُما تار ۔
2.Wire clothn.
تار کی جالی
Noun
تار کی جالی ايک عُمدَہ اور باريک تاروں سے بُنا ہُوا کَپڑا ۔
3.Wire coatNoun
گھَنے اور سَخت بال ۔
4.Wire gaugeNoun
تار ناپ ۔ تار کی موٹائی ناپنے کا مُسَلِّمَہ مَعيار ۔
5.Wire gauzeNoun
گاڑھی جالی ۔ باريک تار سے بُنی ہُوئی گھَنی جالی ۔
6.Wire glassNoun
شيشے کا گلاس ۔ جِس ميں دورانِ تَياری لوہے کی جالی ڈال دی جاتی ہے تاکہ وہ مَضبُوط رَہے ۔
7.Wire grassNoun
چَراگاہی گھاس جِس کے ريشے تاروں کی طرح ہوتے ہيں ۔
8.Wire nettingNoun
تاروں کی جالی ۔ باريک تاروں کی مَہين نازُک سی جالی ۔
9.Wire recordVerb
تار پَر صُوت بَندی کَرنا ۔
10.Wire recorderNoun
(بَرقِيات) تار صُوت بَند آلَہ ۔
11.Wire recordingNoun
تار صُوت بَندی يا اُس کا طَريقَہ ۔ اِس طَرَح صُوت بَند کِيا ہُوا پيغام ۔
12.Wire ropeNoun
آہَنی تاروں کا رَسّا ۔ تاربَٹی رَسّی ۔ تاروں کا بَنا ہُوا مَضبُوط رَسّا ۔
13.Wire serviceNoun
تار خَبَر تَرسيلی ايجَنسی ۔ تار سے بھيجی گَئی خَبروں کو وَصُول اور تَقسيم کَرنے والا اِدارَہ ۔
14.Wire workNoun
کوئی شے يا کَپڑا جو تاروں سے بَنا ہُوا ہو ۔ جال ۔
15.Wire-hairedAdjective
جِس کے بال تاروں جيسے کھُردرے اور سَخت ہوں ۔
16.Wire-haired pointing griffonNoun
مَيانے قَد کا يَورپی پالتُو کُتّا ، جِس کے بال کھُردرے اور سَخت ہوتے ہيں ۔
17.WireableAdjective
تار لَگنے کے قابِل ۔
18.Wirebridgen.
تار کا پل
19.WiredAdjective
تار کا يا تار سے بَنا ہُوا ۔
v. a.
1. تار سے باندھنا
2. تار میں پرونا
3. تار دینا
وائر ۔ تار ۔ تار سے خَبَر دينا ۔
Noun
تار ۔ تار بَرقی ۔ لَچَکدار دھات کا دھاگَہ نُما تار ۔
n.
تار کی جالی
Noun
تار کی جالی ايک عُمدَہ اور باريک تاروں سے بُنا ہُوا کَپڑا ۔
20.Wiredrawv. a.
1. تار کھینچنا۔ تار کشی کرنا
2. لمبا کرنا۔ بڑھانا۔ کھینچنا۔ تاننا
Verb
دھات سے تار بَنانا ۔ کھينچنا ۔ طُول دينا ۔
21.Wiredrawern.
تار کش
22.Wiredrawingn.
تارکشی
Noun
تار کَشی ۔ تار بَنانے کا ہُنَر يا فَن ۔ مُلائم دھاتوں سے تار بَنانے کا پيشَہ ۔
23.WiredrawnAdjective
تار کی طَرَح طَويل يا کھينچا ہُوا ۔ بہَت زِيادَہ باريک اور مُلائم ۔ طَويل ۔
24.Wiregauzen.
تاروں کا جال
25.Wirehair, wire-haired terrierNoun
لُومڑی نُما کُتّا جِس کے بال تاروں کی طَرَح سَخت اور کھُردرے ہوتے ہيں ۔
wire found in 42 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.