English to Urdu Translation

allo found in 75 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.AlloNoun
سابقہ بمعنی مُختَلِف دُوسرا مثلاً ایلومارفس ۔
Adjective
سے مُتعلِق ۔ کے بَرابَر ۔ ہَم تَرکيب ۔
2.Allo- pathNoun
ايلو پيتھی پَر عمَل پيرا ۔ عِلاج بالضَد سے کام لينے والا ۔
3.Allocable, allocatableAdjective
قابِلِ تَقسيم ۔ جِسے بانٹا جاسَکے ۔
4.Allocatev. a.
مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا
Verb
مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔
5.Allocatedv. a.
مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا
Verb
مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔
6.Allocatesv. a.
مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا
Verb
مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔
7.Allocatingv. a.
مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا
Verb
مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔
8.Allocationn.
تقرری ۔ تجویز
Noun
تعین ۔ تقسیم ۔ تعین ۔
Noun
تَجويز ۔ آلاٹ کَرنے يا سُپُرد کَرنے کا عمَل ۔ تَفويض ۔ بَٹوارَہ ۔ تَقسيم ۔
9.Allocationsn.
تقرری ۔ تجویز
Noun
تعین ۔ تقسیم ۔ تعین ۔
Noun
تَجويز ۔ آلاٹ کَرنے يا سُپُرد کَرنے کا عمَل ۔ تَفويض ۔ بَٹوارَہ ۔ تَقسيم ۔
10.Allocaturمقرر کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ متعین کرنا۔ مخصوص کرنا ۔ مختص کرنا ۔
Noun
یہ منظور ہو گیا ۔کلمہ منظوری عدالت ۔ اس کی اجازت ہے ۔
11.AllocheiriaGreek
دَگر دَستی ۔ چھُونے کے حِس کی ایک غیر مَعمُولی قِسَم
12.AllochromaticAdjective
کئی رَنگ پيش کَرنے والا کوئی قيمتی پَتھَر ۔
13.AllocuteVerb
بیان ۔ تقریر ۔ اظہار ۔
14.AllocutionNoun
کِسی سے کَلام يا گُفتَگُو ۔ خِطاب ۔
15.Allodialadj.
سوادھین ۔خود مختار
Adjective
ايسی مَلکِيَت کے مُتعلِق ۔
16.Allodiumn.
جاگیر ۔ ملک ۔ معافی دوام ۔ معافی بلا شرط
Noun
وہ مَلکِيَتِ مُطلِق جو کامِلِ خُود مُختاری کے ساتھ قَبضے ميں ہو ۔
17.AllogamousAdjective
غَير باروَری کے ذَريعے افزائش کی صَلاحِيَت رَکھنے والا ۔ پيوَندی ۔ قَلمی ۔
18.AllogamyNoun
(نَباتِيات) غَير باروَری ۔
19.AllographNoun
دستاویز جو کسی فریق کے ہاتھ کی لکھی ہوئی ہو بلکہ کسی دوسرے نے تحریر کی ہو ۔
Noun
دَگَر نوشت ۔ ايک شَخص کی دُوسرے شَخص کی جانِب سے لِکھی گَئی تَحرير ۔
20.AllomerismNoun
مُختَلِف تَرکيبی ۔ دَگَر تَرکيبی ۔
21.AllomerousAdjective
دَگَر تَرکيب ۔
22.AllometricAdjective
مُبادِل پيمائی ۔ ايلوميٹری کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
23.AllomorphNoun
مُتغَيَرُ الشَکَل ۔ مُختَلِفُ الشَکَل ۔
24.AllomorphicAdjective
تَغَيُر شَکلی کی خُصُوصِيَت لِيے ہُوئے ۔
25.AllomorphismNoun
تَغَيرِشَکلی ۔ صُورَت کی تَغيُر پَذيری ۔ کيمِيائی تَرکيب کی تَبديلی کے بَغير ۔
allo found in 75 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.