English to Urdu Translation

prog found in 52 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Progn.
1. بھیک کے ٹکڑے۔ لقمہٴ گدائی۔
2. فقیر۔ گدا۔ دریوزہ گر۔
v. n.
1. معاش کے لئے بھکٹتے پھرنا۔ گدائی کرنا۔ رامت یا گوچری کو جانا۔پھیری پھرنا۔
2. چرانا۔ الگ کردینا۔
2.Progeniesn.
آل۔ اولاد۔ بنس۔ نسل۔ سنتان۔
Noun
اولاد بحیثیت مجموعی ۔ بچے ۔ اخلاف ۔ آل اولاد ۔ نسل ۔
3.Progenitorn.
بزرگ۔ پرکھا۔ جد۔ مورث۔
Noun
نسب نامے کے لحاظ سے براہِ راست مورث اعلٰی ۔ جَدّامجد ۔ اصل ۔
4.Progenitorialadj.
مورثی۔ جدی۔ بزرگانہ۔ اسلافی۔
5.Progenitorsn.
بزرگ۔ پرکھا۔ جد۔ مورث۔
Noun
نسب نامے کے لحاظ سے براہِ راست مورث اعلٰی ۔ جَدّامجد ۔ اصل ۔
6.Progenyn.
آل۔ اولاد۔ بنس۔ نسل۔ سنتان۔
Noun
اولاد بحیثیت مجموعی ۔ بچے ۔ اخلاف ۔ آل اولاد ۔ نسل ۔
7.ProgestationalAdjective
بعض مخصوص تبدیلیوں سے متعلق ۔ بلخصوص دودھ پلانے والے جانوروں کے رحم میں ۔ اثر پذیر ۔ برائے حمل ۔
Greek, Latin
قَبَل از حَمَل ۔ حَمَل سے پہلے
8.ProgesteroneNoun
پروجسٹرون ۔ مادے کا ایک جنسی مُہیجہ ۔ ہارمون ۔ رحموں میں پیدا شدہ ۔ جو رحم کو بارآور تخم کے استقبال اور نشوونما کے لیے تیار کرتا ہے ۔
9.ProgestogensNoun
پَروجیسٹرون کی طَرَح کے عوَامَل
10.PrognathismNoun
پیشِ نکیت ۔
11.Prognathous , prognathicAdjective
پیش نکانہ ۔ آگے کی طرف نکلے ہوئے جبڑوں کی خصوصیت کا حامل ۔
12.Prognosesn.
تشخیص مرض۔ روگ جانچ۔
Noun
حالت مرض کی پیشگوئی ۔ کسی مرض کے امکانی راہ اختیار کرنے اور شفا ممکن ہونے کی پیشگوئی یا پیش بینی ۔ کوئی بھی پیش گوئی ۔
13.Prognosisn.
تشخیص مرض۔ روگ جانچ۔
Noun
حالت مرض کی پیشگوئی ۔ کسی مرض کے امکانی راہ اختیار کرنے اور شفا ممکن ہونے کی پیشگوئی یا پیش بینی ۔ کوئی بھی پیش گوئی ۔
14.Prognosticadj.
پیشین گو۔پیش خیمہ۔
n.
1. نشان۔ چنھ۔ علامت۔ دیلیل۔ پیشین گوئی۔ پیش خبری۔ شگون۔
2. مر ض کی علامت۔ روگ چنھ۔
Adjective
پیش گوئی کرنے والا ۔ نشانات یا علامات کی بنا پر مستقبل کی کسی چیز کی طرف اشارہ کرنے والا ۔ کسی مرض کی پیش بینی کے متعلق ۔
15.Prognosticatev. a.
علامت ظاہر کرنا۔ خبر دینا۔ آگم کہنا۔
Verb
علامت ظاہر کرنا ۔ خبر دینا ۔موجود نشانات کے ذریعے پہلے سے بتا دینا ۔ پیش گوئی کرنا ۔ آثار ظاہر کرنا ۔
16.Prognosticatedv. a.
علامت ظاہر کرنا۔ خبر دینا۔ آگم کہنا۔
Verb
علامت ظاہر کرنا ۔ خبر دینا ۔موجود نشانات کے ذریعے پہلے سے بتا دینا ۔ پیش گوئی کرنا ۔ آثار ظاہر کرنا ۔
17.Prognosticatesv. a.
علامت ظاہر کرنا۔ خبر دینا۔ آگم کہنا۔
Verb
علامت ظاہر کرنا ۔ خبر دینا ۔موجود نشانات کے ذریعے پہلے سے بتا دینا ۔ پیش گوئی کرنا ۔ آثار ظاہر کرنا ۔
18.Prognosticatingv. a.
علامت ظاہر کرنا۔ خبر دینا۔ آگم کہنا۔
Verb
علامت ظاہر کرنا ۔ خبر دینا ۔موجود نشانات کے ذریعے پہلے سے بتا دینا ۔ پیش گوئی کرنا ۔ آثار ظاہر کرنا ۔
19.Prognosticationn.
علامت۔ دلیل۔ پیشین گوئی۔ فال گوئی۔ آگم بانی۔ بھوشد باکیا۔
Noun
پیش خبری ۔ شگون ۔ کسی چیز کے متعلق پیش گوئی کرنے کا عمل ۔ پیش بیانی ۔
20.Prognosticationsn.
علامت۔ دلیل۔ پیشین گوئی۔ فال گوئی۔ آگم بانی۔ بھوشد باکیا۔
Noun
پیش خبری ۔ شگون ۔ کسی چیز کے متعلق پیش گوئی کرنے کا عمل ۔ پیش بیانی ۔
21.PrognosticativeAdjective
پہلے سے خبر دینے والا ۔ پیشگوئی کرنے والا ۔
22.Prognosticatorn.
آگم بکتا۔ رمال۔ فال گو۔ بھوشدبکتا۔ پیشین گو۔ جوتشی۔
Noun
پیشگوئی کرنے والا شخص ۔
23.Prognosticatorsn.
آگم بکتا۔ رمال۔ فال گو۔ بھوشدبکتا۔ پیشین گو۔ جوتشی۔
Noun
پیشگوئی کرنے والا شخص ۔
24.Prognosticsadj.
پیشین گو۔پیش خیمہ۔
n.
1. نشان۔ چنھ۔ علامت۔ دیلیل۔ پیشین گوئی۔ پیش خبری۔ شگون۔
2. مر ض کی علامت۔ روگ چنھ۔
Adjective
پیش گوئی کرنے والا ۔ نشانات یا علامات کی بنا پر مستقبل کی کسی چیز کی طرف اشارہ کرنے والا ۔ کسی مرض کی پیش بینی کے متعلق ۔
25.Program ( brit ) programmeNoun
پروگرام ۔ پیش نامہ ۔ منصوبہ ۔ جدول یا منصوبہ جس کی پیروی کی جائے ۔
prog found in 52 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.