English to Urdu Translation

pros found in 112 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
76.ProsperousAdjective
کامیاب ۔ بامراد ۔ اقبال مند ۔ آسودہ حال ۔ پھلنا پھولنا ۔ ہرا بھرا ۔ دولت مند ۔
77.Prosperouslyadv.
سرسبزی سے۔ کامیابی سے۔ حسب دل خواہ۔ اقبال مندی۔ خوش اقبالی سے۔
Adverb
کامیابی سے ۔ خوش اقبالی سے ۔
78.Prosperousnessn.
اقبال۔ اقبال مندی۔ سبھاگ۔ کامیابی۔ طالع مندی۔ بہرہ مندی۔ نیک بختی۔ سعادت۔ برکت۔ بہبودی۔ لہربہر۔ عروج۔ خوش حالی۔ آسودہ حالی۔
Noun
کامیابی ۔ خوش اقبالی ۔ ترقی ۔ کسی مہم میں کامیابی ۔ خوش قسمتی ۔
79.Prospersv. a.
سرسبز‌کرنا۔ بختاور کرنا۔ بھاگوان کرنا۔ بامراد کرنا۔
v. n.
پھلنا۔ پھولنا۔ سرسبز‌ہونا۔ خوش وخرم ہونا۔ بھرا پرا ہونا۔ کامیاب ہونا۔ بار آور ہونا۔فروغ پانا۔
Verb
فروغ پانا ۔ پھلنا پھولنا ۔ برومند ہونا ۔ کامیاب ہونا ۔ کامیابی کے ساتھ انجام پانا ۔
n.
اقبال۔ اقبال مندی۔ سبھاگ۔ کامیابی۔ طالع مندی۔ بہرہ مندی۔ نیک بختی۔ سعادت۔ برکت۔ بہبودی۔ لہربہر۔ عروج۔ خوش حالی۔ آسودہ حالی۔
Noun
کامیابی ۔ خوش اقبالی ۔ ترقی ۔ کسی مہم میں کامیابی ۔ خوش قسمتی ۔
80.ProstaglandinNoun
قوی مرکبات کی کوئی قسم جو نسیجوں میں موجود ہوتی ہے ۔ بہ تحویل ۔ اعصاب کے بلا رکاوٹ انقباض ۔
81.ProstateNoun, Adjective
بڑا غدود ۔ قدامیہ ۔ غدا مثانہ کو نامزد کرنے والا یا اس سے متعلق ۔
Noun
جَب مَردَانَہ عُضو اِنتشَار کی حَالَت میں ہوتا ہے اُس وَقت یہ پَیشَاب کی نَالی کو بَند کَر دَیتا یے اور انزَالِ مَنی کے بَعد یہ پَیشَاب کی نالی کو کھول دَیتا ہے
82.Prostate glandNoun
قدامیہ ۔ غدہ ودی ۔ ایک عضو ۔ جو مثانے کی اساس پر مرد کی پیشاب کی نالی کے گرد حلقہ گیر ہوتا ہے ۔
83.ProstatectomyNoun
قدامیہ برابری ۔ غدہ مثانہ کا جزوی یا مکمل اخراج ۔
Noun
قَدَامیَہ بَرَاری ۔ پرَاسٹَیٹ گَلَینڈ کا سَرجیکَل خَاتمَہ
84.ProstatismNoun
کبر قدامیہ ۔ کسی مزمن بیماری یا بڑھے ہوئے غدہ مثانہ سے پیدا ہونے والی حالت یا کیفیت ۔
85.ProstatitisNoun
پَراسٹَیٹ گَلَینڈ کی سوزِش
86.ProstatocystisisNoun
پَیراسٹَیٹ گَلَینڈ اور نَر بَولی بَلَیڈَر کی سوزِش
87.ProsthesisNoun
مصنوعی عضو بندی ۔ جسم کے کسی نقص کی تلافی کے لیے کسی مصنوعی عضو کا اضافہ ۔
88.ProstheticAdjective
اضافی ۔ انضمامی ۔
89.ProstheticallyAdverb
اضافی طریقے سے ۔
90.ProstheticsNoun
طب کی وہ شاخ جس میں اعضا اور دانتوں کی مصنوعی تبدیلی میں تخصص حاصل کیا جاتا ہے ۔
91.ProsthetistNoun
اعضا یا دانتوں کے جوڑ لگانے والا ۔
92.Prosthodontics , prosthodontiaNoun
فنِ دندان سازی ۔ علم الاستان کی وہ شاخ جس کا تعلق مصنوعی دانتوں اور منھ کی ایسی اور ساختوں کے بنانے سے ہوتا ہے ۔
93.ProsthodontistNoun
ماہرِ دندان سازی ۔ دندان ساز ۔ ماہرِ استانبات ۔
94.ProsthokeratoplastyNoun
جِس میں قورنیَہ اِنسانی یا حَیوانی نَسیج کے بَجائے کِسی دُوسری شے کا ہو
95.Prostitudeadj.
عیاش۔ اوباش۔ خراب۔ لچی۔ فاحشہ۔ چھنال۔
v. a.
1. برے کام میں لگانا۔ خراب کرنا۔ بگاڑنا۔ رسوا کرنا۔ حرمت بگاڑنا۔
2. کسب کروانا۔ بھڑوائی کرنا۔ کموانا۔ چمڑے کے جہاز‌چلانا۔ عصمت فروشی کرنا۔
n.
پتریا۔ بیسوا۔ رنڈی۔ قحبہ۔ کسبی۔ چھنال۔ لشکر خلاص۔ رام جنی۔ نٹنی۔ مال زادی۔ طوائف۔
96.ProstituteNoun
رنڈی ۔ فاحشہ ۔ مال زادی ۔ کنجری ۔ طوائف ۔ وہ عورت جو فائدے یا جسم فروشی کے لیے پیشہ کراتی ہو ۔
97.Prostitutionn.
1. کسب۔ چھنالا۔ بدکاری۔ چھنال پن۔ رنڈی پن۔ عصمت فروشی۔ فسخ و فجور
2. سخن فروشی۔ زر پرستی۔
Noun
عصمت فروشی ۔ طوائفیت ۔ رنڈی پنے کا کام یا دھندا ۔
98.Prostitutionsn.
1. کسب۔ چھنالا۔ بدکاری۔ چھنال پن۔ رنڈی پن۔ عصمت فروشی۔ فسخ و فجور
2. سخن فروشی۔ زر پرستی۔
Noun
عصمت فروشی ۔ طوائفیت ۔ رنڈی پنے کا کام یا دھندا ۔
99.Prostitutorn.
چھنرا۔ رنڈی باز۔ چھنالا کرنے والا۔ دلال۔ بھڑوا۔
Noun
فحاشی کا دھندا کرنے والا ۔ بھڑوا ۔ چکلا چودھری ۔
100.ProstoglandinsNoun
مَقَامی ہَارمُون
pros found in 112 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones