English to Urdu Translation

aad found in 4 words.
1.AadNoun, Name, Arabic, Historical
عاد ایک قدیم عربی قوم ہے جس کا ذکر قرآن میں آتا ہے۔ اس قوم پر حضرت ھود علیہ السلام کو نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ جب اس قوم نے شرک اور بت پرستی ترک نہ کی تو اللہ نے عذاب نازل کر کے اسے تباہ کر دیا۔
2.Aad bin oozNoun, Name, Arabic, Historical
عاد حضرت نوح علیہ السلام کی چوتھی پشت سے ایک شخصیت کا نام ہے۔ عاد بن عوض بن ارم بن سام بن نوح ہی کے نام سے قومِ عاد مشہور ہوئی جو اللہ کے عذاب سے ھمیشہ کے لیے تباہ ہو گئی۔ اس قوم کا تذکرہ قرآن میں آیا ہے۔
3.AadilNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ اِنصاف کَرنے والے ۔ ہَدایَت والے ۔ عدَل کَرنے والے
4.Aadil shah hakumatNoun, Name, Historical
عادل شاہی حکومت کی بنیاد 895ءہجری میں بیجا پور دکن میں پڑی۔ یہاں کا پہلا حکمران یوسف عادل شاہ تھا۔ بہمنی ریاست کے زوال کے بعد یوسف شاہ نے اپنی آزاد حکومت قائم کی۔ یہ حکومت دو سو سال تک قائم رہی اور نو بادشاہ یکے بعد دیگرے حکومت کرتے رہے۔
aad found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.