English to Urdu Translation

acro found in 37 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AcroAdjective
بُلند ترین ، اِنتہائی سِرے پَر ۔
2.Acroarthiritisایکر آرتھریٹس ۔ ہاتھ پاوں کے جوڑوں پر ورم ہونا یا سُوج جانا
3.AcroarthritisGreek
ہاتھ پاوں کے جوڑوں پر ورم ہونا ۔ اِن کا سُوج جانا
4.Acrobatn.
نٹ ۔ (شعبدہ باز ۔ قلا باز ۔ گرگٹ)
Noun
بازی گَر ۔ قَلاباز ۔ نَٹ ۔ جُست بازی ، قَلابازی کَرنے والا ۔
5.AcrobaticAdjective
بازيگَرانَہ ۔ شُعبدَہ بازانَہ ۔
6.AcrobaticsNoun
بازی گَر ۔ جَمناسٹِک کا کھيل ۔ جِسمانی چابُکدَستی کے کھيل ۔
7.Acrobatsn.
نٹ ۔ (شعبدہ باز ۔ قلا باز ۔ گرگٹ)
Noun
بازی گَر ۔ قَلاباز ۔ نَٹ ۔ جُست بازی ، قَلابازی کَرنے والا ۔
8.AcrocephaliaNoun, Adjective
نوک سَری ۔ سَنکھ ایسے سَر والا ۔ ایک پَیدائشی نُقص جِس میں سَر کا اُوپری حِصَّہ کا نوکیلا ہونا
9.Acrocyanosisسَرزراق ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا سرد ہو جانا ۔ ایڑھیوں کا پھَٹنا ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا نیلا پَڑ جانا
10.Acrodont, Adjective
بے جَڑ کے ايسے دانت رَکھنے والا جو بالائی اور زيريں جَبڑوں کے اُبھار سے جُڑے ہوتے ہيں ۔ ايسے دانتوں والا کوئی جانوَر ۔
11.Acrodyniaایکروڈائنیا ۔ ہاتھ پاوں کا دَرد سے سُرخ ہو جانا
12.AcroganNoun
سَرنَمُوئی ۔ ايسے پودے ، کائی اسپ دُم ۔
13.AcrogenousAdjective
سَر نَمُو ۔ پھُنگل کی جانِب سے پھيلنے والا جيسے فَرن کا دَرَخَت ۔
14.AcroleinNoun
(کيمِيا) ايکرولين ۔ اُڑ جانے والا سَيال ايلڈی ہائيڈ ۔
15.AcrolithNoun
سَنگ سِرا ۔ مُجَسمَہ ۔
16.AcrolithicAdjective
سَنگ سِرا سے مُتَعلِق ۔
17.AcromegalicNoun, Adjective
کَبرُالجَوارحی ، مَذکُورَہ بيماری کا شِکار يا اِس بيماری سے مُتَعلِق ۔
18.Acromegalyایکرومیگالے ۔ کِسی بالِغ میں ہاتھ اور پاوں اور چہرے کی ہڈیوں کا نارمَل سے زیادہ بَڑھ جانا ۔ رطُوبتوں کے اخراج میں زیادتی کی وجہ سے ہڈیوں کا بَڑھ جانا ۔
Noun
کَبرالجَوارِح ۔ شاذ ہونے والی غُدُودی بيماری ۔
19.Acromicriaبونا پن ۔ صَغَر الجوارح ۔ بَلغمی فعل کی خرابی ۔ خُون میں شَکَّر کی کمی ۔ پَٹھوں کی کمزوری ۔ خُون کی کمی
20.Acromioclavicularسکیپُولا اور کلیویکل کے ایکرومِئن پروسیس سے مُتعَلِق
21.Acromionنوک شانہ ۔ اخرمہ ۔ کَندھے کا اُبھار ۔ شانے کی ہڈی کا اُونچا حِصّہ
Noun
(تَشريحُ الاعضا) اخُرمَہ ۔ نوکِ شانَہ ۔ کَندھے کی ہَڈی کا باہِر کی جانِب ابھار ۔
22.Acromion processNoun
موہڈھے کی چوڑی ہڈی کا وہ حِصّہ جو بازُو کے سب سے اُوپر قدرے پُشت کی طرف ہوتا ہے ۔
23.AcronicalAdjective
طالِع ۔ بَعد از غُروب اور آمَدِ شَب ۔ طَلُوع ہونے والے سِتارے ۔
24.AcronicallyAdverb
طالِع انداز ميں ۔
25.AcronymNoun
سُرنامِيَہ ۔ جيسے راڈار ۔
acro found in 37 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.