English to Urdu Translation

acu found in 24 words.
1.AcuAdjective
سوئی کی طرح نوکدار ۔
Noun
ايشين کليئرنگ يونين ۔
2.AcuataAdjective
نوکيلا ۔ تيز ۔ سوزَن آسا ۔ خاردار ۔
3.Acuityشِدَّت ۔ تیزی ۔ تیز کَرنا ۔ قُوّتِ بصارَت اور قُوّتِ سامعی کا تیز کَرنا ۔ سُننے اور دیکھنے کی قُوّت کو تیز کَرنا
Noun
نوکيلا پَن ۔ چُبھَن ۔ تيز فہمی ۔ حِسّ ۔ شِدَّت ۔
4.Aculeate, aculeatedAdjective
(نَباتِيات) خار دار ۔ نوکدار ۔ (حيوانِيات) نيش دار ۔
5.AculeusNoun
(حيوانِيات) بھِڑ يا شہَد کی مَکھّی کا ڈَنگ ۔
6.Aculusn.
ڈنک ۔ نیش ۔ کانٹا ۔ خار
7.Acumen باریک بینی ۔ تیز فہمی ۔ دقیقہ رسی ۔ فراست ۔ ذکاوت
Noun
سُرعتِ ادراک ۔ ذَکاوَت يا زور رَسی ۔ مُعاملَہ فہمی ۔ فَراسَت ۔
8.Acumens باریک بینی ۔ تیز فہمی ۔ دقیقہ رسی ۔ فراست ۔ ذکاوت
Noun
سُرعتِ ادراک ۔ ذَکاوَت يا زور رَسی ۔ مُعاملَہ فہمی ۔ فَراسَت ۔
adj.
نوکدار
Adjective
نوکيلا ۔ تيز دھار ۔ نوکدار ۔
9.Acuminateadj.
نوکدار
Adjective
نوکيلا ۔ تيز دھار ۔ نوکدار ۔
10.Acuminationn.
زیادتی ۔ شدت
Noun
نوک سازی ۔ تيز کَرنے کا عمَل ۔ نوکيلا سِرا ۔ تيز نوک ۔
11.AcupressureNoun
مَريض کی بَحالیِ صحَت کے لِيے اُس کے جِسمانی سِلسِلَہِ نَقاط پَر اُنگلی کا دَباو ۔ عِلاج بَہ فِشارِ انگُشت ۔
12.Acupuncturen.
پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا
Noun
ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا
Noun
سوزَن زَنی ۔
13.Acupuncturedn.
پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا
Noun
ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا
Noun
سوزَن زَنی ۔
14.Acupuncturesn.
پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا
Noun
ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا
Noun
سوزَن زَنی ۔
15.Acupuncturingn.
پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا
Noun
ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا
Noun
سوزَن زَنی ۔
16.Acuteadj.
1. پینا ۔ تیکھا
2. نوکیلا ۔ چونچ دار
3. چتر ۔ تیز‌فہم ۔ ہوشیار
نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو
Adjective
نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔
17.Acute illnessAdjective
حاد ۔ شدید ۔ ایسی بیماری جو بڑی تیزی سے ظاہِر ہو لیکِن مرض کا سنگین ہونا ضرُوری نہیں ہے ۔
18.AcutelyAdverb
شِدَّت کے ساتھ ۔ تيزی کے ساتھ ۔ کَڑے طَور پَر ۔
19.Acutenessn.
1. دھار ۔ پنیا پن ۔ تیزی
2. پہنچ ۔ تیزی ۔ تیز فہمی ۔ رسائی ۔ ذکاوت
3. کشٹ ۔ سختی ۔ شدت
Noun
بالائی فعل کی خَصُوصِيَت ۔ تيزی ۔ شِدَّت ۔ بَصيرَت ۔
20.Acutenessesn.
1. دھار ۔ پنیا پن ۔ تیزی
2. پہنچ ۔ تیزی ۔ تیز فہمی ۔ رسائی ۔ ذکاوت
3. کشٹ ۔ سختی ۔ شدت
Noun
بالائی فعل کی خَصُوصِيَت ۔ تيزی ۔ شِدَّت ۔ بَصيرَت ۔
ابدی ۔ دائمی
Adjective, Adverb
نا اِنتَہا ۔ دائمی ۔ ابدی ۔
adv.
اتنے میں ۔ اس اثنا میں ۔ دریں ولا ۔ اتنے عرصے میں
21.Acuteradj.
1. پینا ۔ تیکھا
2. نوکیلا ۔ چونچ دار
3. چتر ۔ تیز‌فہم ۔ ہوشیار
نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو
Adjective
نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔
22.Acutesadj.

23.Acutestadj.

24.Acuunctureسوزَن زَنی ۔ سیال کھینچنے کے لیے باریک سُوئی یا باریک کھوکھلی نَلی کا جِسَم میں دَخُول
acu found in 24 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.