English to Urdu Translation

ah found in 13 words.
1.Ah 1. ہئے ۔ ہئے ۔ ہائے ہائے ۔ آئے ہائے ۔ اوئے ہوئے ۔ آہ ۔ افسوس ۔ افسوس صد افسوس ۔ حیف صد حیف ۔ اُف ۔ ہیہات ہیہات ۔ دریغا
2. آہا ۔ اوہو ۔ آہاہاہا ۔ اوہو ہو ۔ اوہوجی ۔ آہا جی
Interjection
آہ ۔ ہائے ۔ اُف ۔ افسوس ۔ لَفظ اِظہار بَرائے دَرد ۔
2.Ahaint.
ہو ۔ ہوت ۔ ابے ۔ اگے
1. کیا ہی ۔ جے ۔ جے جے کار ۔ واہ واہ ۔ مبارک
2. تھو ۔ تھو تھو ۔ چھی ۔ چھی چھی ۔ دھیری ہے ۔ تف ہے ۔
3. اوہو اوہو آہو ۔ آہو بھاگ ۔ اونہ ہوں
Interjection
آہا ۔ تَعَجُب ۔ مُبارِک ۔ سُبحانَ اللہ ۔
3.Aheadadv.
آگے ۔ آگو ۔ اگاڑی
Adjective
آگے ۔ سامنے ۔
Adverb
آگے ۔ سَر کے بَل ۔ سامنے ۔ آگے آگے ۔
4.AhemInterjection
ہُوں ۔ متوَجُہ کَرنے ، اِنتِباہ کَرنے کے لِيے اِستَعمال ہوتا ہے ۔
5.Ahgپلازما کے خُون جَمنے میں مُلَوَّث ایک عامَل
6.AhimsaNoun
آہِنسا ۔ عدمِ تَشَدُد ۔ کِسی بھی قِسَم کے تَشَدُد کا قائل نَہ ہونا ۔
7.Ahl-e-baitNoun, Plural, Arabic, Historical
اِھل ِبیت، حضرت علی اور ان کی فاطمی اولاد، امامت اور خلافت ان کا حق سمجھی جاتی رھی ھے، اس مقصد کی خاطر اسلامی تاریخ میں متعدد بار کوشِشیں کی گئیں
8.AhmadNoun, Adjective
احمدﷺ ۔ سب سے زيادہ اللہ کی صفتيں بيان کرنے والا ۔ بڑائی بيان کرنے والا ۔ تعريف کرنے والا ۔ اظہار محبت کرنے والا ۔
9.Ahmad aliNoun, Name, Literary
ترقی پسند تحریک کے حوالے سے افسانہ نگاری میں ایک نام احمد علی کا بھی ہے۔ احمد علی اگرچہ منٹو وغیرہ کی طرح مشہور نہیں ہوئے لیکن ان کے ہاں گہرا شعور ملتا ہے۔ ان کے ہاں حقیقت اور ماورائے حقیقت دونوں کا شعور ملتا ہے۔ ان کی بہترین کہانیوں میں ہماری گلی ، پریم کہانی ، شامل ہیں۔ احمد علی کا انداز رمزیہ اور لب و لہجہ فلسفیانہ ہے انکے ہاں اعلیٰ درجے کے افسانہ نگار کا شعور ملتا ہے۔
10.Ahmed bin abi khalidNoun, Name, Historical
حسن بن سہل کے بعد خلیفہ مامون کا وزیر بنا، نہایت نیک،مخلص، دانشمند امور جہانبانی کا ماہر اور بہترین انشا پرداز تھا، خلیفہ کا خیرخواہ اور عوام کی بہبودی میں کوشاں رہتا تھا، اسے زیادہ کھانے کی بہت عادت تھی، خلیفہ نے اس کے باورچی خانے کے اخراجات کی خاطر روزانہ ایک ہزار درھم مقرر کر رکھے تھے، ۲۱۱ ھ میں فوت ہوا،
11.Ahmed nadeem qasmiNoun, Name, Literary
ان کے رومانی افسانوں میں بیشتر ماحول وادی سون سکسیر کا دیہی منظر نامہ ہے۔ جبکہ سماجی حقیقت نگاری کے لیے احمد ندیم قاسمی نے ہماری دیہی اور شہری معاشرت دونوں کو چنا ہے۔جبکہ گھریلو ماحول بھی اُن کے ہاں ملتا ہے۔ احمد ندیم قاسمی کی یہ خوبی ہے کہ انہوں نے سماجی حقیقت نگاری کے لیے کہانی میں مکالمہ نگاری کو خوبصورتی سے استعمال کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ندیم صاحب متوسط طبقے کی منافقت کی بھی اچھی تصویر کشی کرتے ہیں۔
12.AhorizonNoun
طُولی تَراشيں زَمين ۔ سَطَح زَمين کی تِرچھی کاٹ ميں سَب سے اُوپَر والی تہ ۔
13.Ahoyint.
ہو ۔ ہوت ۔ ابے ۔ اگے
Interjection
لَفظ ہونے کی کَشيدَہ صُورَت ۔
ah found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.