English to Urdu Translation

amyl found in 15 words.
1.AmylNoun
ہائڈ روکاربن مالی کیولوں کا ایک بڑا گروپ ۔
Noun
ايمائل ۔ ايک يَک گيرَہ ہائيڈرو کاربَن جُزو ۔
2.AmylaceousAdjective
نَشاستی ۔ نَشاستے سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔
3.AmylacetateNoun
ایک مادّہ جِس میں پھلوں جیسی خوشبو ہوتی ہے ۔
4.AmylaciousNoun
نِشاستہ دار ۔ جِس میں نِشاستہ پایا جاتا ہو ۔
5.AmylalcoholNoun
شراب ۔ ایتھایل الکوحل کاربن کے دو ایٹموں کی ایک زنجیر ہوتی ہے ۔
Noun
ايمائل الکُحَل ۔ (کيمِيا) الکُحَل جو الکُحلی تيل سے يا نشاستوں کی خَمير پَذيری سے حاصل ہوتی ہے ۔
6.Amylaseحَیوانی ، نَباتی و جَراثیمی خُلیوں سے پَیدا ہونے والا امائی لیز یا خامرَہ ۔ ایک خامرَہ جو نَشاستَہ کو شَکَّر میں تَبدیل کرتا ہے ۔
Greek, L. Quod Vide
ایک خامرہ جو نشاستہ کو شَکَّر میں تَبدیل کرتا ہے ۔
Noun
اميلاس ۔ نَشاستے کو شَکَر ميں بَدَل ڈالنے والا کوئی خامرَہ ۔
7.AmylasesNoun
ایمائل ۔
Noun, Adjective
نِشاستے کو توڑنے والے کیمیائی خمیر ۔
8.AmylnitriteNoun
ایک مادّہ جو دِل کی بیماری کے عِلاج میں اِستعمال کیا جاتا ہے ، تاکہ خُون کا دباوٴ کم اور قلب کی شریانیں کشادہ ہو جائیں ۔
9.Amylobarbitoneعمَل اور شِدَّت میں دَرمیانہ باربیٹون
10.AmyloidGreek
ایسا نشاستہ جو شَکَل میں موم کی طرح دِکھائی دے
Noun
ايميلائيڈ ۔ ايک قَدرے ليسدار غِذائی شے جو نَشاستے سے مِلتی جُلتی ہوتی ہے ۔
11.AmylolysisNoun
نَشاستَہ پاشی ۔ نَشاستی پاشيدگی ۔ نَشاستَہ ہَضمی ۔
12.AmylopsinNoun
نشاستہ ہاضمین ۔ ایک لَبلَبی خامرہ جو الکلائن واسطہ میں نا حَل پَذیر نشاستہ کو حَل پَذیر مالٹوز میں تَبدیل کر تا ہے
Noun
نَشاستَہ ہاضمين ۔ نَشاستَہ باش ۔ (کيمِيا) ايک خامرَہ (انزايم)
13.AmyloseNoun
شَکَر نَشاستَہ ۔ امائلُوس ۔ کاربو ہائيڈريٹ گِروہ ميں سے کوئی ايک ۔
14.AmylosisAdjective, Greek
نِشاستہ کا ہَضَم ہونا
15.AmylumGreek
نشاستہ یا سٹارچ
Noun
نَشاستَہ ، امائيلَم ۔
amyl found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.