English to Urdu Translation

anas found in 10 words.
1.Anasn.
مرغابی
2.Anasarcan.
جالندر ۔ استسقا ۔ سوتھ ۔ جلندھر
اِستَسقا لِحمی ۔ خُلوی بافتوں کا دَخُول
(امراضِيات) اِستَسقاء لَحمی ۔ جَلَندھَر ۔
3.Anasarcousجَلَندھَر يا اِستَسقاء لَحمی سے مُتعلِق ۔
4.AnastigmatNoun
غَير ابہامی عدسَہ ۔ لاماسکی نَقص سے پاک ۔
5.AnastigmaticAdjective
غير ابہامی ۔ جو لاماسکی نَقص سے پاک ہو ۔
6.Anastigmatic lensNoun
ابہامی ماسکی عدسے عمُودی یا ضرب کے نِشان سے مُشابہ خطُوط کی بیک وقت واضح تصویر نہیں کھینچ سکتے ۔
7.AnastomoseVerb, Interjection
(تَشرِيحُ الاعضا و نَباتِيات) مِل جانا يا ايک دُوسرے کے اندَر چَلے جانا ۔
8.Anastomosisمُنہ بَننا۔ دو یا زیادہ وریدوں یا شَریانوں کی شاخوں کے دَرمیان باہمی تبادلہ سَرجَری کے ذَریعے دو اعضا یا اعصاب کے دَرمیان باہمی رابطہ
Verb
عمل جراحی کے ذریعہ چھوٹی یا بڑی آنت کے ایک حِصّے کو کِسی دُوسری آنت سے مِلا دینا ۔
Noun
(تَشريحُ الاعضا) تَضمَمِ شَريان ۔ نَس جال ۔ شَريانوں اور وَريدوں کا ايک دُوسرے سے ميل ۔
9.AnastomoticAdjective
تَضمَمِ شَريان سے مُتعلِق ۔
10.AnastropheNoun
تَبديلیِ الفاظ ۔ لَفظوں کی قُدرَتی تَرکيب ميں ادَل بَدَل ۔
anas found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.