English to Urdu Translation

angio found in 13 words.
1.AngioNoun
ظرف ۔ رگ ۔
2.Angiocardiogramدِل اور بَڑی شَریانوں کو دِکھانے والی فِلم
3.AngiocardiographyNoun
کارڈیائی گردِش میں غَیر شَفاف واسطہ کے ٹیکہ کے ذریعے بَڑی رَگوں اور دِل کا مُظاہرہ ۔
4.AngiocarpousAdjective
(نَباتِيات) مَلفُوف ثَمرَہ ۔ بَلُوط کا پھَل ۔
5.Angiogramدعا نگارَش ۔ غَیر شَفاف واسطہ کے ٹیکے کے ذریعے شَریانی نَظام کا مُظاہرہ کرنے کے لیے فِلم
6.AngiographyGreek
دعا نِگاری ۔ غَیر شفاف واسطہ کے ٹیکے کے ذریعے شَریانی نَظَام کا مُظاہرہ
7.Angiologyدُعائیات ۔ عرُوقیات ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں خُونی اور لَمفی رَگوں کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے
Noun
عرُوقِيات ۔ تَشريحُ الاعضا وہ شاخ جو ظَروفِ دَموی اور لَمفائی نِظام کو زِيرِ بحَث و عمَل لاتی ہے ۔
8.AngiomaNoun
دعائی سَلعہ ۔ خُونی رَگوں میں بَننے والی رَسولی
Noun
(امراضِيات) عرُوقی گِلٹی ۔
9.Angioneurotic oedemaAdjective
دعائی عصبی اُبھار ۔ پَتّی کی بیماری ۔ اِس میں چہرہ ہاتھوں اور تولیدی اعضا کی جِلد مُتاثَر ہوتی ہے ۔ اور خارِش ہوتی ہے ۔ پینسلین کے رَدِعمَل سے
10.AngiosarcomaGreek
دعائی لحمی سَلعہ ۔ خُونی رَگوں سے اُبھَرنے والی دانہ دار رَسولی
11.AngiospasmGreek
دعائی تَشَنُّج ۔ خُونی رَگوں کی اینٹھَن یا تَشَنُّج
12.AngiospermNoun
(نَباتِيات) بَند تُخَم ۔ پودا ۔ ايسا پودا جِس کا بيج تُخَم دانی ميں بَند ہوتا ہے ۔ مَلفُوفِ تُخَم ۔
13.AngiospermousAdjective
مَلفُوفِ تُخمَہ ۔ اِس قِسم کا پودا يا ايسی صُورَتِ حال ۔
angio found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.