English to Urdu Translation

animal found in 14 words.
1.Animaln.
جانور ۔ پشو ۔ حیوان ۔ ڈھور ۔ ڈنگر
adj.
حیوانی
Noun
حیوان ۔ جانور ۔ چار ٹانگوں والا جانور ۔
Noun
حیوان ۔ جانوَر ۔ کوئی جاندار جو حِسّ دار ہو ۔
2.Animal heatNoun
حَرارَتِ غَریزی ۔ حَرارت جو تَحولی عمَلِ غِذا کے جُزو بَدن بَننے کے عمَل سے زِندَہ جانوَروں میں بَنتی ہے ۔
3.Animal husbandryNoun
عِلمِ حیوانِیات پَروَری ۔ افزائش و پَروَرِش حیوانات ۔ افزائشِ مُویشی ۔
4.Animal magnetismحیوانی مَقناطیسِیَت ۔
5.Animal spiritsNoun
حيوانی جوہَر ۔ جوش ۔ شہوانی جاذبِيَت ۔
6.Animalcularحیوانچوں یا حُوّین سے مُتعلِق ۔ یا اُن سے مُشابَہ ۔
7.Animalculev.n.n.
چھوٹا کیڑا جو خردبین ہی سے دکھلائی دے
Noun
حیوانچہ ۔ بہت چھوٹے چھوٹے جاندار جو صِرف خُردبین سے دیکھے جا سکتے ہیں ۔
حیوانچَہ ۔ حُوّین سے مُتعلِق۔ کوئی چھوٹا سا جاندار ۔ خَصُوصا جو خُوردبین سے نَظَر آئے ۔
8.Animalculesv.n.n.
چھوٹا کیڑا جو خردبین ہی سے دکھلائی دے
Noun
حیوانچہ ۔ بہت چھوٹے چھوٹے جاندار جو صِرف خُردبین سے دیکھے جا سکتے ہیں ۔
حیوانچَہ ۔ حُوّین سے مُتعلِق۔ کوئی چھوٹا سا جاندار ۔ خَصُوصا جو خُوردبین سے نَظَر آئے ۔
9.Animalculumحیوانچَہ ۔ حُوّین ۔ حیوانِک ۔
10.Animalismn.
عیاشی ۔ شہوت پرستی ۔ حیوانیت ۔لذائذ حیوانی ۔ اندری بھوگ
حیوانِیَت ۔ شہوَت پَرَستی ۔ دَرندَگی ۔
11.AnimalistNoun
حیوانی نَظَریے کا قائل ۔ شہوَت پَرَست ۔ نَفس پَرَست ۔
12.Animalityn.
فطرت یا نظام حیوانی ۔ دنیائے حیوانیات
Noun
فِطرَتِ حیوانی ۔ حیوان ہونے کی حالَت ۔ دُنیائے حیوانات ۔ اِنسان میں حیوانی خَصلَت ۔
13.AnimalizeVerb
حیوان بَنانا ۔ حیوانی زِندَگی دینا ۔ حیوانی مادّے میں بَدَلنا ۔
14.Animalsn.
جانور ۔ پشو ۔ حیوان ۔ ڈھور ۔ ڈنگر
adj.
حیوانی
Noun
حیوان ۔ جانور ۔ چار ٹانگوں والا جانور ۔
Noun
حیوان ۔ جانوَر ۔ کوئی جاندار جو حِسّ دار ہو ۔
animal found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.