English to Urdu Translation

apparent found in 6 words.
1.Apparentadj.
1. جو دیکھنے میں آئے ۔ ظاہر ۔ پرگھٹ ۔ آشکارا ۔ روشن
2. صریح ۔ عیاں ۔ روشن ۔ بدیہ ۔ ہویدا
3. ظاہر ۔ ظاہری ۔ دیکھت میں ۔ نمایاں
Noun
واضح ، صاف بین ۔ عدالت میں ایسی بات جو واضح اور صاف ہو ۔
Adjective
ظاہِر ۔ جو دِکھائی دے رہا ہو ۔ عيّاں ۔ حَدِّ نَظَر کے اندَر ۔ صاف ۔ روشَن ۔
2.Apparent easementظاہری حق آسائش ۔
3.Apparent magnitudeNoun
قدر مرئی ۔ کِسی سِتارے کی تقابلی چمک جو زمین سے دیکھنے پر نظر آتی ہے ۔
4.Apparent movementAdjective
ظاہِری حرکت ۔ اِنسان بعض اوقات کِسی سِتارے کو چلتا ہوا محسُوس کرتا ہے ۔
5.Apparent on the face of recordمسل سے ظاہر ۔
6.Apparentlyadv.
Adjective
ظاہراً ۔ نظربہ ظاہر ۔ جو سامنے ہو ۔
Adverb
بَظاہِر ۔ واضِع طَور پَر ۔ آشکار طَور پَر ۔ ظاہِر طَريقے سے ۔
apparent found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.