English to Urdu Translation

aqua found in 22 words.
1.AquaLatin
شورے کا تیزاب ۔ عرق پودینہ ۔ ماء ۔ آب ۔ عرق ۔ پانی ۔ کوئی مائع ۔ محلُول ۔ آب مَقطَر ۔
Noun
ماء ۔ آب ۔ عرق ۔ پانی ۔ کوئی مائع ۔ محلُول ۔
2.Aqua boardNoun
پَن تَختَہ ۔ ہَتھوں والا پَن تَختَہ ۔ ايک مَوج تَختَہ ۔
3.Aqua cadeNoun
آبی کہفَہ ۔ آبی نُمائش ۔ غوطَہ خوری اور کَرتَب نُمائی کا اِہتَمام ہوتا ہے ۔
4.Aqua fortisNoun
آبِ قَوی ۔ نائٹرَک ايسَڈ ۔ شورے کا تيزاب ۔
5.Aqua lungNoun
آب شُش ۔ آبی پھيپھڑا ۔ زيرِ آب سانس لينے کا آلَہ ۔
6.Aqua planeNoun
آبی پُشتَہ ۔ جَل پُشتَہ ۔ آب تَخت ۔
7.Aqua puraNoun
خالِص پانی ۔ آبِ خالِص ۔ آبِ کَشيدَہ ۔ عرق ۔
8.Aqua regiaNoun
ماءالمَلُوک ۔ آبِ سُلطانی ۔ شور نَمَک تيزاب ۔ زَر گُداز ۔ تيزابِ سُلطانی ۔
9.Aqua-vitaeNoun
الکُحَل ۔ برانڈی يا وھِسکی جيسی تُند و تيز شَراب ۔ رُوحِ شَراب ۔
10.Aquafortisn.
شورے کا تیزاب
11.AquamarineAdjective
زردی مائل نیلا ہیرا ۔ نیلگوں زبر جد ۔
Noun
آبِ بَحَر ۔ نيلگُوں زہَر جَد ۔ فيروزَہ ۔ فيروزی يا نيلگُوں سَبَز رَنگ ۔
12.AquanautNoun
آب نوردَہ ۔ خاص غوّاص ۔
13.AquarelleNoun
آبی رَنگ تَصوير ۔ آبی رَنگ مُصّوِری ۔
14.Aquarian.
آبی پودے یا جانور پالنے کا حوض
15.AquaristNoun
پَن گھَر يا ماہی خانے کا مُحافِظ ۔ مُحافِظِ ظَرقاب ۔
16.Aquariumn.
آبی پودے یا جانور پالنے کا حوض
17.Aquariumsn.
آبی پودے یا جانور پالنے کا حوض
18.Aquariusn.
کنبھ ۔ دلو ۔ ڈول ۔ گھڑا
Noun
بُرج دَلُو ۔ آب بَردار ۔ مُنطقَۃ البُرُوج ميں گِيارہواں بُرج جِس ميں سُورَج لَگ بھَگ پَندرَہ جَنوَری کے داخِل ہوتا ہے ۔ کُنبھ ۔
19.Aquaticn.
آبی پودا ۔ جل بروا
adj.
جل چر ۔ آبی ۔ دریائی ۔ مائی
Adjective
آبی ۔ پانی سے مُتعلِق ۔ آبی پودا ۔
20.Aquaticsn.
آبی پودا ۔ جل بروا
adj.
جل چر ۔ آبی ۔ دریائی ۔ مائی
Adjective
آبی ۔ پانی سے مُتعلِق ۔ آبی پودا ۔
21.AquatintNoun
آبِ قَوی کاری ۔ تانبے پَر کھُدائی کا ايک طَريقَہ ۔
22.Aquavitaen.
برانڈی
aqua found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.