English to Urdu Translation

ar-ra, uf found in 10 words.
1.Aerifyv. a.
ہوا بھرنا
Verb
کِسی چيز ميں گيس يا ہَوا بھَر دينا ۔ ہَوا سے مِلا دينا ۔
2.Aeriveایروب ۔ ہوا باش ۔ ہوا جَرثُومہ ۔ ایسا خُرد جِسمیہ جِسے زِندہ رہنے کے لیے آکسیجَن دَرکار ہوتی ہے ۔ وہ جاندار جو ہوا کی موجُودگی میں زِندہ رہ سَکتے ہوں اور نَشو و نُما پا سَکیں ۔
3.AerobeNoun
ہوا جرثُومہ ۔ ایسے جِسم نامی جو صِرف ہوا میں رہ سکتے ہوں ۔
4.Air waveNoun
مَوجِ ہَوا ۔ ہَوا لہَر ۔
5.Airpipen.
بری ہوا نکالنے کی نلی (جہاز میں)
6.Ar-ra, ufNoun, Adjective
الروف ۔بہت بڑا مشفق ۔ بڑا شفيق ۔ بڑا مہربان ۔ بڑے پيار والا ۔ بڑی شان والا ۔
7.Arabn.
1. عرب کا باشندہ ۔ عرب
2. عرب کا گھوڑا ۔ عربی ۔ تازی
8.ArabName, Holy Quranic, Arabic, Geology, Historical
عرب، جزیرہ عرب، ایک مُلک، اِس کے مشرق میں خلیج فارس اور بحیرہ عرب، مغرب میں بحیرہ اِحمر جنُوب میں بِحر ِ ہِند اور شُمال میں مُلک شام ھے، دُنیائے اِسلام کے مُقدَس ترین شِہر مَکَہ مُعظمَہ اور مدینہ مُنورہ، عرب میں واقِع ھیں۔
Noun
عرَب ۔ مُلک عرَب کا باشِندَہ ۔ عرَبی نَسَل کا ۔
9.ArbiNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک اِسمِ گَرامی ۔ عربی ۔ آپ ﷺ نے فَرمایا کہ ۔ مَیں عربی ہُوں ۔ قُرآن کی زُبان عربی ہے ۔ اہلِ جَنَّت کی زُبان عربی ہو گی
10.Arrivev.n.
پہنچنا ۔ آ پہنچنا ۔ آ جانا ۔ آنا ۔ داخل ہونا ۔ منزل مقصود کو پہنچنا ۔ رونق افروز ہونا ۔ تشریف لانا
Verb
آنا ۔ پہنچنا ۔جانا ۔
Verb, Interjection
پَہُنچنا ۔ آنا ۔ کِسی نُقطے يا مَرحَلے پَر پَہُنچ جانا ۔
ar-ra, uf found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.