English to Urdu Translation

artificial found in 17 words.
1.Artificialadj.
1. بناوٹی ۔ مصنوعی ۔ آورد ۔ بنایا ہوا ۔ ساختہ ۔ ترکیبی
2. جھوٹا ۔ نقلی
Noun
مَصنُوعی اعضا وَغَیرَہ کا ہونا
Adjective
مَصنُوعی ۔ اِنسانی مُہارت محنَت اور فَنی چابَکدَستی سے بَنايا يا ايجاد کَردَہ ۔ جو اصَل اور قُدرَتی نَہ ہو ۔
2.Artificial coinجعلی سکہ ۔ نقلی پیسہ ۔ وہ پیسہ جو اصلی سے ملتا جلتا ہو ۔
3.Artificial horizonNoun
مَصنُوعی اُفق ۔ طَيارے کی پَرواز نُما کا وہ خَط جو جَہاز کے اُٹھاو اور جھُکاو کی حَرکات ظاہر کَرنے کے ليے بَنايا جاتا ہے ۔ پَرواز نُما ۔ اُفَق نُما ۔
4.Artificial intelligenceNoun
مَصنُوعی ذَہانَت ۔ کمپیوٹر سے اِنسانی ذَہانَت سے مَخصُوص کام انجام دينے کی صَلاحِيَت جيسے تَجُربے سے سيکھنا اور استَدلال کَرنا ۔
5.Artificial languageNoun
مَصنُوعی زُبان ۔ ايک تَرکيبی مَصنُوعی زُبان جو اِستَعمال کے مُقَررَہ نَمُونوں پَر مَبنی ہو ۔ مَثلاً کَمپيَوٹر ميں اِستَعمال کے لِيے مَخصُوص ۔
6.Artificial personمصنوعی شخص ۔ نقلی آدمی ۔ بہروپیہ ۔ جوکر ۔ کسی دوسرے شخص کا روپ دھارن کرنا ۔
7.Artificial respirationNoun
مَصنُوعی تَنَفَس ۔ سانس کا سِلسِلَہ رُک جانے پَر ہَوا کا تَواتَر کے ساتھ پھيپھڑوں ميں داخل کَرنے کا عَمَل ۔
8.Artificial argumentمصنوعی دلیل ۔ فرضی دلیل ۔
9.Artificial goldمصنوعی سونا ۔ نقلی سونا ۔
10.Artificial horizonNoun
مصنوعی اُفق ۔ جب حقیقی اُفق نظر نہیں آتا تو پارے کا ایک پیالہ سطح بُنیادی خط کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
مصنوعی اُفق ۔ سطح نما ۔
11.Artificial inseminationمَصنُوعی ۔ غَیر قُدرَتی ۔ آدمی کا بَنایا ہُوا ۔ آدمی کا ایجاد کَردہ
12.Artificial meansمصنوعی ذرائع ۔ نقلی کاروبار ۔
13.Artificial rainNoun
مصنوعی بارِش ۔ بادِل پانی کے بہت سے چھوٹے چھوٹے قطروں سے مِل کر بنتا ہے ۔
14.Artificial streamمصنوعی چشمہ ۔ نقلی آبشار ۔ پانی کا چشمہ جو اصل سے ملتا جلتا ہوتا ہے ۔
15.Artificialityn.
بناوٹ ۔ دکھاوا ۔ ساخت ۔ تصنع
Noun
نَقلی پَن ۔ بَناوَٹ ۔
16.Artificiallyadv.
ساختگی سے ۔ ترکیب سے
Adverb
بَناوَٹی طَريقے سے ۔ اِنسانی مُہارَت اور تَدبير سے ۔
17.ArtificialnessNoun
مَصنُوعی پَن ۔ نَقلی پَن ۔
n.
بناوٹ ۔ دکھاوا ۔ ساخت ۔ تصنع
Noun
نَقلی پَن ۔ بَناوَٹ ۔
artificial found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.