English to Urdu Translation
assize found in 3 words. | ||
1. | Assize | n. محکمہٴ عدالت ۔ دورہ سپرد Noun برطانوی عدالت کا اجلاس ۔ Noun (عمُوماً بَحالَت جَمَع) اِنگلَستان ميں کاونٹی عدالَت کے ميقاتی اجلاس جِن کے ذَرِيعے جِيوری کے پاس موجُود بَعض اور مُقَدمات کو نِبٹايا جاتا ہے ۔ سَرکاری نَرَخ ۔ کوئی عدالتی فَرمان يا ڈِگری ۔جانچ يا تَخمينَہ ۔ پہلے اِس سے وہ آرڈيننس مُراد تھا جو ناپ تول اور اشيا کی قيمتوں کو مُقَرَر کَرتا تھا ۔(اِسی لِيے سَائز کا لَفظ اِس کا حِصَہ ہے ۔ |
2. | Assize, maiden | عدالت کا اجلاس جس میں کسی ملزم کو سزا نہ سنائی گئی ہو ۔ |
3. | Assizes | n. محکمہٴ عدالت ۔ دورہ سپرد Noun برطانوی عدالت کا اجلاس ۔ Noun (عمُوماً بَحالَت جَمَع) اِنگلَستان ميں کاونٹی عدالَت کے ميقاتی اجلاس جِن کے ذَرِيعے جِيوری کے پاس موجُود بَعض اور مُقَدمات کو نِبٹايا جاتا ہے ۔ سَرکاری نَرَخ ۔ کوئی عدالتی فَرمان يا ڈِگری ۔جانچ يا تَخمينَہ ۔ پہلے اِس سے وہ آرڈيننس مُراد تھا جو ناپ تول اور اشيا کی قيمتوں کو مُقَرَر کَرتا تھا ۔(اِسی لِيے سَائز کا لَفظ اِس کا حِصَہ ہے ۔ |
assize found in 3 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.