English to Urdu Translation

attain found in 10 words.
1.Attainv. a.
پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ تحصیل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ بر لانا
Verb
پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔
Verb, Interjection
تَکميل کَرنا ۔ حاصِل کَرنا ۔ کوشِش سے پہَنچ جانا ۔
2.Attainableadj.
پہنچنے جوگ ۔ قابل رسائی ۔ ملن ھار ۔ ممکن الحصول
Adjective
قابِل حَصُول ۔ قابِل رَسائی ۔
3.AttainbleAdjective
ممکن الحصول ۔
4.AttainderNoun
انجام دہی ۔ کِسی شَخَص پَر اُس کی غداری يا سَنگين جُرَم کی بِنا پَر دی گَئی سَزائے موت کے نَتائج (عواقَب) لاگُو کَرنا ۔
5.Attainedv. a.
پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ تحصیل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ بر لانا
Verb
پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔
Verb, Interjection
تَکميل کَرنا ۔ حاصِل کَرنا ۔ کوشِش سے پہَنچ جانا ۔
6.Attainingv. a.

7.Attainmentn.
Noun
حصول ۔ تحصیل ۔
Noun
حَصُول ۔ تحصيل ۔ اِکتَساب ۔ دَستِيابی ۔ تَکميل پَذيری ۔
8.Attainmentspl.n.
تحصیل ۔ واقفیت ۔ دخل ۔ جوہر ۔ ہنر
n.
Noun
حصول ۔ تحصیل ۔
Noun
حَصُول ۔ تحصيل ۔ اِکتَساب ۔ دَستِيابی ۔ تَکميل پَذيری ۔
9.Attainsv. a.
پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ تحصیل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ بر لانا
Verb
پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔
Verb, Interjection
تَکميل کَرنا ۔ حاصِل کَرنا ۔ کوشِش سے پہَنچ جانا ۔
10.AttaintVerb, Interjection
(قانُون) انجام تَک پَہُنچانا ۔ لاحَق کَرنا ۔ ذَليل کَرنا ۔
attain found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.