English to Urdu Translation

aux found in 8 words.
1.AuxNoun
اِضافہ ۔ نمو پیما ۔ ایک آلہ جو کِسی پودے کے کِسی حِصّہ میں لمبائی کی رفتار ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2.AuxesisNoun
(حَياتِيات) ايزادِيَہ ۔ جو خُليے کے حَجَم ميں اِضافے کا باعث ہو ۔
3.Auxiliariesadj.
معاون ۔ مددگار ۔ سہایک ۔ مُمد ۔کمکی
n.
1. سہائی ۔ سہایک ۔ مددگار ۔ معاون ۔ کمیرا ۔ مؤید
2. کریا سہایک ۔ معاونِ فعل ۔ فعلِ ناقص
Adjective
ذيلی ، اِمدادی ۔ مَدَدگار ۔
4.Auxiliaryadj.
معاون ۔ مددگار ۔ سہایک ۔ مُمد ۔کمکی
n.
1. سہائی ۔ سہایک ۔ مددگار ۔ معاون ۔ کمیرا ۔ مؤید
2. کریا سہایک ۔ معاونِ فعل ۔ فعلِ ناقص
Adjective
ذيلی ، اِمدادی ۔ مَدَدگار ۔
5.Auxiliary landing gearNoun
اِمدادی اُتار پَہيے ۔ (جيسے جَہاز کے بيرونی پَہيے)
6.Auxiliary power unitNoun
اِمدادی تَوانائی يُونَٹ ۔
7.AuxinNoun
نَموُيَن ۔ايک مادَہ يا ہارمون ۔
8.AuxinsNoun
نموین ۔ ایک مادّہ جو پودوں کی نشوونُما میں مدد دیتا ہے ۔ یہ پتیوں کے سِرے پر پایا جاتا ہے ۔
aux found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.