English to Urdu Translation
ax found in 37 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Ax | n. کلہاڑی ۔ کہاڑی ۔ بسولا ۔ تبر ۔ ٹانگا ۔تیشہ |
2. | Ax , axe | Noun کُلہاڑی ۔ تير ۔ تيشَہ ۔ |
3. | Axe | ايکس ۔ کلہاڑی n. کلہاڑی ۔ کہاڑی ۔ بسولا ۔ تبر ۔ ٹانگا ۔تیشہ |
4. | Axes | Noun, Plural محوز کی جمع ۔ n. محور ۔دُھرا Noun محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔ Noun کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔ n. دُھرا ۔ دُھری ۔ گول ڈنڈی |
5. | Axial | Adjective محوَری ۔ محوَر يا دھُرے سے مُتَعلِق ۔ شاخی ۔ Adjective محوری ۔ محوری یا دھرے سے مُتعلِّق ۔ |
6. | Axial skeleton | Noun محوَری ڈھَانچَہ ۔ اِنسانی ڈھَانچے کا بالائی حِصَہ ۔ |
7. | Axial strain | Noun محور کے ساتھ کھینچ کر یا دبا کر شکل بدل دینا ۔ اصل لمبائی کا ناپا ہوا چھوٹا سا حِصّہ ۔ |
8. | Axially | Adverb محوَری طور پَر ۔ |
9. | Axicon | Noun ایک ایسا عدسہ جِس کا ساسِکہ بہت بڑا ہو اور وہ ایسی چیزوں سے روشنی فوکس کر سکتے جو دُور تک پھیلی ہوئی ہوں ۔ |
10. | Axie | Noun تَکلَہ ۔ دھُرا ۔ محوَر چَرخ ۔ |
11. | Axil | n. بغل Noun (نَباتِيات) بَغَل ۔ گوشَہ ۔ Noun وہ بالائی زاویہ جو کِسی درخت کے پتّوں اور تنوں یا شاخ اور تنے کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
12. | Axilla | Noun, Latin بَغَل ۔ گوشہ ۔ Noun ابط ۔ بَغَل ۔ بَغلی گَڑھا ۔ Noun بغل ۔ n. بغل Noun (نَباتِيات) بَغَل ۔ گوشَہ ۔ Noun وہ بالائی زاویہ جو کِسی درخت کے پتّوں اور تنوں یا شاخ اور تنے کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
13. | Axillar | adj. 1. بغلی 2. ڈالی پر کا Adjective کِسی پَرِندے کے پَروں کے نِيچے کا بَغَل سے مُلحَق حِصَہ ۔ بَغَل ۔ شَہ پَر ۔ |
14. | Axillary | Noun بَغلی ۔ ابطی ۔ مُعاون ۔ adj. 1. بغلی 2. ڈالی پر کا Adjective کِسی پَرِندے کے پَروں کے نِيچے کا بَغَل سے مُلحَق حِصَہ ۔ بَغَل ۔ شَہ پَر ۔ |
15. | Axiological | Adjective قَدَرياتی ۔ اقداری ۔ |
16. | Axiology | Noun (فَلسَفَہ) عِلمُ الاقدار ۔ اقدار اور قَدری جائزے ۔ |
17. | Axiom | n. علوم متعارفہ ۔ امر بدیہی ۔ آپ ہی سچ ۔ سوم سدھ Noun اوّلِيَہ ۔ بَديہہ ۔ مُسَلِمَہ ۔ اصول مُتعارفَہ ۔ |
18. | Axiomatic | adj. بدیہی ۔ ظاہر ۔ پرتکش Adjective مُسَلّم ۔ خُود عياں ۔ واضع بالذّات |
19. | Axiomatical | adj. بدیہی ۔ ظاہر ۔ پرتکش Adjective مُسَلّم ۔ خُود عياں ۔ واضع بالذّات |
20. | Axioms | n. علوم متعارفہ ۔ امر بدیہی ۔ آپ ہی سچ ۔ سوم سدھ Noun اوّلِيَہ ۔ بَديہہ ۔ مُسَلِمَہ ۔ اصول مُتعارفَہ ۔ adj. بدیہی ۔ ظاہر ۔ پرتکش Adjective مُسَلّم ۔ خُود عياں ۔ واضع بالذّات |
21. | Axis | n. محور ۔دُھرا Noun محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔ Noun کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔ |
22. | Axis cylinder | Noun مَرکَز عصبَہ ۔ مَغَز ۔ Noun وہ عصبی ریشہ جو عصبی خُلیے سے نِکل کر کِسی عضو میں عصب کے آخِر تک جاۓ ۔ |
23. | Axis. | Adjective, Greek مِحوَر جِسَم ۔ فعلیات کی اکائی عصبی خُلیہ یا نیوران ہے ۔ اِس میں نیوکَلیس ہوتا ہے اِس کے جِسَم سے پَتلی پَتلی شاخیں یا ڈینڈرائیٹس نِکَلتی ہَیں سیل کی دُوسری جانِب ایک لَمبا ریشہ ہوتا ہے جِس کو ایکسون کہتے ہَیں |
24. | Axises | n. محور ۔دُھرا Noun محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔ Noun کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔ n. دُھرا ۔ دُھری ۔ گول ڈنڈی |
25. | Axite | Noun طَرفِ محوَر ۔ |
ax found in 37 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.