English to Urdu Translation

b , b found in 65 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Bبورون، بیل اور مَقناطیس فلِکس ڈینسی کی علامَت
Noun
بی ٹا ۔ یونانی ابجد کا دُوسرا حرف ۔
2.B , bNoun
انگریزی حَرُوفِ تَحَجی کا دُوسرا حَرَف ۔
3.B.h.pNoun
بریک ہارس پاور ۔
4.B.pNoun
نُقطہ جوش ۔
5.BaNoun
بی ۔اے تَعلِيمی ڈِگری کا لاطِينی مُخَفَف
Noun
بیریم کی کیمیائی علامت ۔
6.BaaNoun
بھيڑ کا مَميانا ۔
7.Baben.
دودھ پیتا یا گود کا بچہ ۔ شیر خورہ ۔ بچہ ۔ بالک ۔طفل ۔ چھماسڑا
Noun
شِير خوار ۔ بالَک ۔
8.BabuNoun
جِسے انگريزی بول چال اور رہَن سہَن کی شُد بُد ہو ۔
9.Babyشیر خوار بَچّہ ۔ وہ بَچّہ جو ابھی چَل پھِر نَہیں سَکتا
Noun, Adjective
طِفل صَغير ۔ کَم عُمَر بَچَہ ۔ نوزائيدَہ جانوَر ۔
n.
دودھ پیتا یا گود کا بچہ ۔ شیر خورہ ۔ بچہ ۔ بالک ۔طفل ۔ چھماسڑا
Noun
شِير خوار ۔ بالَک ۔
10.BahInterjection
(کَلمَہ فَجائيَہ) ہوُنہہ ۔
11.BahaiNoun
بَہائی مَذہَب کا پيروکار ۔
12.BaobabNoun
بَيوباب ۔ افريقَہ ميں پايا جانے والا دَرَخَت ۔
13.BawbeeNoun
اسکاٹ لينڈ کا ايک قَديم چھوٹا سِکّہ ۔ مَعمُولی قَدر و قِيمَت والی شے ۔
14.Bayv.n.
1. بھونکنا
2. باڑا بندھنا ۔ گھیراجانا
n.
کھاڑی ۔ خلیج
adj.
کُمید
n.
تج ۔ تَوچ
بے ۔ کھاڑی ۔ کھائی ۔ کھَڈّا ۔
Noun
خَليج ۔ کھاڑی۔
Noun
کِسی عمارت کے حِصّوں میں سے ایک بڑا حِصّہ ۔
15.BayouNoun
دَريا کی دَلدَلی شاخ ۔
16.Bev.n.
1. ہونا ۔ موجود ہونا
2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا
3. رہنا ۔ رہ جانا
بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Verb, Interjection
ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔
17.Beaun.
بانکا ۔ چکنیا ۔ چھیلا ۔ البیلا
Noun
بانکا ۔ چھيل چھَبيلا ۔ چاہنے والا ۔
18.BebopNoun
بی بوپ (امريکی موسيقی)
19.Been.
مد ماکھی ۔ مُہال یا شہد کی مکھی ۔ نحل
بی ۔ شہَد کی مَکّھی ۔
Noun
شہَد کی مَکھّی ۔
20.Bee hiveNoun
شہَد کا چھَتّا ۔ مُہال ۔ قَصير ۔
21.Beefn.
گائے کا گوشت
بيف ۔ گائے کا گوشت ۔ بَڑا گوشت ۔
Noun
گائے کا گوشت ۔ بَڑا گوشت ۔
22.Beef upVerb, Phrase
طاقَت يا قُوَت ميں اِضافَہ کَرنا ۔
23.BeefyAdjective
موٹا ۔ بھَرے جِسَم والا ۔ بھاری بھَرکَم ۔
24.Beehiven.
مکھیوں کا چھتّا ۔ مہال
25.Behavev.n.
چلنا ۔ برتنا ۔ پیش آنا
Verb
پیش آنا ۔ رویہ اختیار کرنا ۔
Verb, Interjection
اچھی طَرَح سے پيش آنا ۔
b , b found in 65 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.