English to Urdu Translation
ball found in 54 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Ball | n. 1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ 2. گیند 3. آنکھ کا ڈھیلا 4. انگریزی ناچ بال ۔ گيند |
2. | Ball lightning | Noun بِجلی کا گولَہ ۔ |
3. | Ball peen hammer | Noun ٹھِٹھ ہَتھوڑا ۔ |
4. | Ball room | Noun رَقص گاہ ۔ ناچ گھَر ۔ |
5. | Ball and socket joint | Adjective مُتحرک جوڑ ۔ ایسا جوڑ جِس کا ایک حِصّہ گول ہو اور دُوسرا کھوکھلا ۔ |
6. | Ball bearing | Noun کِسی دُھرے کے گِرد گولیوں کا دائرہ ۔ اِس کی وجہ سے پہیہ آسانی سے حرکت کرتا ہے ۔ |
7. | Ball flower | Noun (فَن تَعمير) پھُول کَٹورا ۔ |
8. | Ball point pen | Noun بال پين ۔ پِنسَل ۔ |
9. | Ball valve | Noun گيند نُما والو ۔ |
10. | Ball-clay | Noun چِکنی مٹی جِس سے سفید برتن بناۓ جاتے ہیں ۔ |
11. | Ball-cock | Noun گولا ٹونٹی ۔ حوض کی ایسی ٹونٹی جِس کے ساتھ تیرنے والا گولا لگا ہوتا ہے ۔ |
12. | Ball-race | Noun وہ حلقہ جِس میں بال بیرِنگ کی گولیاں گَردِش کرتی ہیں ۔ |
13. | Ball-valve | Noun وہ گولی جو کِسی پائپ کے آخری سِرے میں بیٹھ جاتی ہے ۔ |
14. | Ballad | n. ساکھا ۔ کڑکا ۔ پنواڑا ۔ آلا |
15. | Ballade | n. تین بند کی نظم جس کا ہر بند سات یا آٹھ مصرعوں کا ہو ۔ وہ نظم جس کے ہر بند میں مساوی مصرعے ہوں |
16. | Ballads | n. ساکھا ۔ کڑکا ۔ پنواڑا ۔ آلا |
17. | Balladsinger | n. پنواڑیا ۔ کڑکیت |
18. | Ballast | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
19. | Ballasted | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
20. | Ballasting | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
21. | Ballasts | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
22. | Balled | n. 1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ 2. گیند 3. آنکھ کا ڈھیلا 4. انگریزی ناچ بال ۔ گيند |
23. | Ballet | n. رہس ۔ پریوں کا ناچ یا جھانکی جس میں قصے کا روپ اور ناچ اور بھاؤ دکھایا جاتا ہے |
24. | Ballets | n. رہس ۔ پریوں کا ناچ یا جھانکی جس میں قصے کا روپ اور ناچ اور بھاؤ دکھایا جاتا ہے |
25. | Balling | n. 1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ 2. گیند 3. آنکھ کا ڈھیلا 4. انگریزی ناچ بال ۔ گيند |
ball found in 54 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.