English to Urdu Translation

banking found in 5 words.
1.Bankingn.
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
Noun
بينک ميں کام کَرنے والے کا پيشَہ ۔
n.
1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ
2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل
3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی
v. a.
1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا
2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا
بينک ۔
Noun
کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا
n.
عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن
تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Noun
بينک تَعطيل ۔
2.Banking companyبنکنگ کمپنی ۔ بنکاری کمپنی ۔
3.Banking firmبنکاری فرم جو بنکاری کا کام کرتی ہے ۔
4.Banking legislationNoun, Verb
بنکاری قانون سازی ۔ قانون کے حکم کے مطابق قانون سازی کرنا ۔
5.Bankingsn.
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
Noun
بينک ميں کام کَرنے والے کا پيشَہ ۔
banking found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.