English to Urdu Translation

cu, rrency found in 100 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Cairnsn.
پتھروں کے ڈھیر قبر پر
2.Careeringn.
1. گھڑ دوڑ کا میدان
2. دور ۔ زمانہ
3.Caringn.
1. سانسا ۔ فکر ۔ چنتا
2. خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید
3. کام ۔فرض ۔ ذمہ داری
4. مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا
v.n.
1. چنتا یا سوچ میں ہونا
2. چاہنا ۔ پروا کرنا
Verb, Interjection
مُتفَکَر يا مُترَدُد ہونا ۔ خَيال يا لحاظ ہونا ۔
4.Carminesn.
قرمزی یا لال رنگ
Noun, Adjective
قِرمَزِی رَنگ ۔ رَنگنے والا خالِص مادَّہ ۔
5.Carnagen.
خونریزی ۔ قتل ۔ گھمسان
Noun
شدید خون ریزی ۔ قتلِ عام ۔ سب کے سامنے کسی شخص کو مارنا یا قتل کرنا ۔
Noun
قَتلِ عام ۔ اِنسانوں کی زَبَردَست تَباہی ۔
6.Carnagesn.
خونریزی ۔ قتل ۔ گھمسان
Noun
شدید خون ریزی ۔ قتلِ عام ۔ سب کے سامنے کسی شخص کو مارنا یا قتل کرنا ۔
Noun
قَتلِ عام ۔ اِنسانوں کی زَبَردَست تَباہی ۔
7.Carrionsn.
لوتھ ۔ لاش ۔ مردار ۔ مرا ہوا ڈھور ۔ سڑا ہوا گوشت
Noun
مردار ۔ مرا ہوا مویشی ۔
Noun
لُوتھ ۔ لاش ۔ مُردار ۔
8.Carry armsNoun
مسلح نکلنا ۔ ہتھیار لے کر نکلنا ۔ اصلح سے لیس ہو کر نکلنا ۔
9.Carryingv.n.
1. مارنا
2. پیٹ سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ پیٹ میں رکھنا
v. a.
1. لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا
2. بڑھانا ۔ تحریک کرنا
3. جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
4. لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا
5. سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا
6. ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا
2. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا
Verb
ڈھونا ۔ کِسی چيز کو اُٹھا کَر لے جانا ۔
10.Cashieringv. a.
موقوف کرنا ۔ معزول کرنا ۔ خارج کرنا ۔ برطرف کرنا ۔ برخاست کرنا ۔ نام کاٹنا ۔ جواب دینا
v. a.
خزانچی ۔ روکڑیا ۔ روکڑ منیم ۔ فوطے دار ۔ تحویل دار
Noun
خزانہ دار ۔ محافظ نقدی ۔ جو رقم کا کھاتہ سنبھالتا ہو ۔
Noun
خَزانَہ دار ۔ خَزانچی ۔ تَحويل دار ۔
11.CeramicArticle
خزآفی۔ سرامک۔ ظروف۔
Noun
کوزہ گری ۔ سفال گری ۔ خزافی یا اِن فنُون سے مُتَعلِّق ۔
12.CeramicsNoun
فن کو زہ گری۔ سفال گری۔ سفالیات۔
13.Ceremoniespl.n.
1. رسوم ۔ ریت ۔ چال ۔ دستور ۔ قاعدے
2. آداب دربار ۔ درباری ڈھنگ
n.
1. ریت رسم
2. اخلاق ۔ آداب ۔ تکلف
Noun
تقریب۔ شاہی آداب۔ شعار۔
Noun
تقریب ۔ تہوار ۔ آداب ۔ آداب مجلس ۔ رسوم ۔
14.Ceremoniousadj.
برتکلف ۔ تکلفی
Article
پرتکلف۔ پابند رسوم۔ رسم و آداب کے ساتھ ۔
Adjective
پر تکلف ۔ پابند ۔ رسوم ۔
15.CernuousArticle
سرنگوں۔ جُھکا ہوا۔ لٹکتا ہوا۔
16.CeruminousArticle
صملاخی۔ کان کے میل سے متعلق۔
17.Chagriningn.
کھجاوٹ ۔ جھانجھ ۔ آزردگی ۔ رنجیدگی
Noun
برہمی۔ طیش۔ غیظ۔
18.Chagrinningn.
کھجاوٹ ۔ جھانجھ ۔ آزردگی ۔ رنجیدگی
Noun
برہمی۔ طیش۔ غیظ۔
19.Chagrinsn.
کھجاوٹ ۔ جھانجھ ۔ آزردگی ۔ رنجیدگی
Noun
برہمی۔ طیش۔ غیظ۔
20.Chairingn.
1. کرسی ۔ چوکی ۔ سکھ آسن
2. مسند ۔ گدی ۔ کرسی
3. میر مجلس ۔ صدر نشین پریذیڈنٹ (Cor.) ۔ سر پنچ
2. مہرا ۔ کہار ۔ جھّپانی ۔ کرسی بردار
Noun
کُرسی
Noun
صدارت ۔ کرسی صدارت ۔ صدر ۔ صدر جلسہ ۔ کرسی ۔
Noun
یو کی شکل کا لوہے کا ٹُکڑا جِس کی مدد سے ریل کی پٹری کو لکڑی کے تختوں پر نصب کیا جاتا ہے ۔
21.Charinessn.
ہوشیاری ۔ کائیاں پن ۔ چوکسی ۔ کفایت
Noun
ہوشیاری۔ احتیاط ۔ کفایت۔
22.Charinessesn.
ہوشیاری ۔ کائیاں پن ۔ چوکسی ۔ کفایت
Noun
ہوشیاری۔ احتیاط ۔ کفایت۔
23.CharmenseNoun
ہلکا ریشمی کپڑا جِس کی سطح چِکنی اور چمکدار ہوتی ہے ۔
24.CharmeuseNoun
شرموز۔ ساٹن۔ شموز کی لچک دار قسم۔
25.Charmingadj.
سہائنی ۔ موہنی ۔ رجھاؤ ۔ دلربا ۔ دل آویز ۔ دل فریب ۔ فسوں ساز
Adjective
دلکش ۔ دلربا ۔ دل فریب ۔
n.
1. جادو ۔ منتر ۔ ٹوٹکا ۔ جادو ٹونا ۔ مُوٹھ ۔ سحر ۔ افسون
2. تعویذ ۔ گنڈا ۔ جنتر
3. موہ ۔ فریفتگی
v. a.
1. جادو یا ٹونا کرنا ۔ جادو چلانا یا پھینکنا ۔ جادو یا منتر پھونکنا ۔ منتر پڑھنا ۔ تعویذ دینا ۔ مُوٹھ مارنا ۔ برکی ڈالنا
2. موہ لینا ۔ موہنا ۔ موہنی کرنا ۔ موہت کرنا ۔ فریفتہ کرنا ۔ لبھانا ۔ دل لینا ۔ عاشق بنانا ۔ مفتون کرنا ۔ شیفتہ کرنا
Noun
افسُوں۔ طلسِم۔ سحر۔
Noun
دلفریبی ۔ دلکشی ۔ الربائی ۔ دل آویزی ۔ حسن و جمال ۔ لبھانا ۔
cu, rrency found in 100 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.