English to Urdu Translation

cyan found in 16 words.
1.CyanNoun
ازرق ۔ ایک خاص نیلگوں سبز رنگ ۔ اِن تین رنگوں میں سے ایک رنگ جِن میں رنگین فوٹو گرافی کے لیے روشنی تقسیم کی جاتی ہے ۔
Noun
ترکیبی جُز بمعنی گہرا نیلا ۔ کوئی ایسا مادّہ جو سایانائیڈ گروپ سے مُتَعلِّق ہو ۔
2.CyanamideNoun
سفید قلمی مرکّب ۔ سائنامائیڈ ۔ کیمیائی کھاد جو مٹی کو چُونا اور نائٹروجن مُہیا کرتی ہے ۔
3.CyanateNoun
سائنیٹ۔ سایانک ایسڈ۔ نیلین کے تیزاب کا نمک۔
4.CyanatesNoun
سائینک ایسڈ کے نمکیات مثلاً پوٹاشیم سایانیٹ ۔
5.CyanicAdjective
سائنک۔ کبودی۔ نیلا۔
6.CyanideNoun
سایانائڈ ۔ سایانوجن کا کسی عنصر کے ساتھ مرکب ۔ زِہر ۔ ہائیڈرو سایانِک ایسڈ کا نمک ۔
7.Cyanide hardeningNoun
پِگھلے ہوۓ سوڈیم سایا نائیڈ کی مدد سے فولاد کی سطح کو سخت کرنا ۔
8.Cyanide processNoun
کیمیا گری۔ معدنی مادے سے سونا۔
9.CyanineNoun
سایانین۔ گلابین۔ کبودین۔
10.CyanoAdjective
نیلین۔ سایانوجن کی حامل۔
11.CyanoacrylateNoun
سایانواکری لیٹ۔ ایک سالمی اکرائیلی مرکّب۔
12.CyanocobalaminNoun
سایانوکوبلامن۔ حیاتین ب ۱۲۔
Noun
حیاتین ب ۱۲ جِگَر میں موجُود ہوتا ہے ۔ خُون کی کَمی کو دُور کَرتا ہے
13.CyanogenNoun
سایانوجن آمیختہ ۔ نیلین ۔ واحد گرفتہ اصلیّہ ۔ بے رنگ اور خطرناک حد تک زہریلی گیس ۔
14.CyanogeneticAdjective
سایانو جینائی۔ نیلینی۔
15.CyanosisNoun
سیاہ یرقان ۔ زرّاق ۔ نیلا یرقان ۔ جِسم بالخصُوص چہرے کا رنگ نیلگوں ہو جانا ۔
Noun
نیلا یَرقان ۔ آکسیجَن کی کَمی کی وجہ سے نیلا رَنگ ۔ نیلی رَنگَت جو ہونٹوں اور جِلد کے نیچے ہوتی ہے
16.CyanoticAdjective
یرقان اسود۔ زرّاقی۔
cyan found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.