English to Urdu Translation

cyclo found in 24 words.
1.CycloNoun
دوری دائرہ ۔ تدویری کج خط ۔
2.CyclodiathermyNoun
ہَدبی جِسَم کی ڈایاتھَرمی کے ذَریعے تَباہی
3.CyclographNoun
قوس نگار۔ قوسیں۔ منظر نگار۔
4.Cycloidn.
چکر کے نقطوں کا چکر۔ جیسے چلتے پہئے کے ایک ایک جز کی الگ گردش
Adjective
مستدیر۔ دائرہ نما۔ مستدیریہ۔
5.CycloidalAdjective
مستدیری۔ تدویری۔
6.CyclometerNoun
دائرہ پیما۔ دور پیما۔ گردش پیما۔
7.CyclonalAdjective
گردبادی۔
8.Cyclonen.
چکر دار ہوا۔ بڑی تیز ہوا یا آندھی، جو چکر کھاتی ہے۔ چو دشا یا کونیا ہوا
Noun
گردبار ۔ بگولا ۔ گردکش ۔ طُوفانی ہوا ۔ طُوفان ۔
9.Cyclonesn.
چکر دار ہوا۔ بڑی تیز ہوا یا آندھی، جو چکر کھاتی ہے۔ چو دشا یا کونیا ہوا
Noun
گردبار ۔ بگولا ۔ گردکش ۔ طُوفانی ہوا ۔ طُوفان ۔
n.
مجموعہٴ علوم۔ مخزن العلوم۔ قاموس۔ دائرة المعارف۔ انسائکلوپیڈیا
10.Cyclopaedian.
مجموعہٴ علوم۔ مخزن العلوم۔ قاموس۔ دائرة المعارف۔ انسائکلوپیڈیا
11.Cyclopeanadj.
دیو سا
Adjective
غولی۔ عفریتی۔ بہت بڑا۔
12.Cyclopesn.n.
یونان کا خیالی ایک انکھی دیو
13.CycloplegiaNoun
آنکھ کے ہَدبی عُضلے کا سُن ہو جانا
14.CycloplegicsNoun
ایسی ادویات جو آنکھ کے پَٹھوں کا فالَج پَیدا کَرتی ہَیں
15.CyclopropaneNoun
احتراقی گیس۔ آتش گیر گیس۔
16.Cyclopsn.n.
یونان کا خیالی ایک انکھی دیو
17.CycloramaNoun
محیطی منظر۔ مدوّر سیرہین۔ ایک تصویری منظر۔
18.CyclostomeNoun
مدور دہن مچھلی۔ بام مچھلی۔ علقی ماہی قسم کی مچھلی۔
19.Cyclostylen.
ایک دستی کل جس سے قلمی تحریر کی کاپیاں نکالتے ہیں۔ سائیکلوسٹائل
20.CyclothymeNoun
مجنون دوری۔ جنون دوری میں مبتلا شخص۔
21.CyclothymiaGreek
جَنُون دَوری ۔ مُوڈ میں تَبدیلی کا رُجحان
Noun
جنون دَوری ۔ دوری اختلال ۔ جنُون دوری ۔ ذہنی اِختلال جِس کی وجہ سے مریض کبھی تو بے حد مُشتعل ہوتا ہے یا اِس کی کیفیت اِس کے بِالکُل برعَکس ہوتی ہے ۔
22.CyclothymicAdjective
جنون دَوری سے متعلق۔ دَوری جنونی۔
23.CyclotomyGreek
گَلاکوما کے آرام کے لیے آپرَیشَن جِس میں ہَدبی جِسَم میں شَگاف ڈالا جاتا ہے
24.CyclotronNoun
دوّاریہ ۔ ایک آلہ جو برقاۓ ہوۓ ذرات کو بار بار نسبتاً کم وولٹیج دیتا ہے ۔
cyclo found in 24 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.