English to Urdu Translation

cyst found in 34 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Cystn.
پیپ کی تھیلی
Noun, Adjective
مثانہ ۔ کیسہ ۔ تھیلی ۔ جِس کا تَعلُّق مثانے یا پِتّے سے ہو ۔
Noun
سَلعہ ۔ سِسٹ ۔ جھِلّی دار دیواروں والی ایک تھَیلی جِس میں سیال یا نیم ٹھوس مادّہ ہوتا ہے
2.CystadenomaNoun
غَدُودی بافت کا نَیا اُگاو جو عورَت کی چھاتی میں ہوتا ہے
3.CystathioninuriaNoun
ذہنی خَرابی سے مُتعَلِق ۔ تھایونین کا زائد مِقدار میں توراثی طَور پر اخراج
4.CystecercusNoun
لاروے کی شَکَل کا ٹَیپ وَرم
5.CystectenomyNoun
آپرَیشَن کے ذَریعے مَثانَہ نِکال دَینا
6.CystectomyNoun
مثانہ براری۔ مرارہ براری۔ مرارہ شگافی۔
Noun
مَثانہ بَراری ۔ مَثانہ کو مُکَمَّل یا اِس کے کِسی حِصّے کو خَتَم کَرنا
7.CysticAdjective
پتوی۔ مثانوی۔ مراری۔
Noun
مَثانوی ۔ سِسٹ کے مُشابہ یا اِس کے مُتعَلِق
8.Cystic fibrosisNoun
انبانی کیفیّت۔ موروثی بیماری۔
9.CysticercusNoun
کَدُّو کیڑوں کی لاروی صُورَت
10.CysticerosisNoun
آدمی کو سِسٹی سَکَس کی بیماری لَگنا
Noun
ذنبی کدو دانہ ۔ ایک بیماری جِس میں پیٹ کے اندر فیتے کی طرح کے کینچوے پڑ جاتے ہیں ۔
11.CystineNoun
گَندھَک کا جُزو رَکھنے والی امائینو ایسَڈ جو لحمیات کی ٹُوٹ پھُوٹ سے کیمیاوی طَور پَر حَاصَل ہوتی ہے
Noun
ایک امینو ایسڈ ۔ تیزابی مادّہ جو لحمیات کا بُنیادی جُزو ہے ۔
12.CystinosisNoun
اِس مَرض کے دوران جِسَم میں سِسٹیَن جَمَع ہو جاتی ہے اور دیگَر امائنو ایسَڈذ کے ساتھ پیشاب میں خارَج ہوتی ہے
13.CystinuriaNoun
پیشاب میں سِسٹین کا ظاہر ہونا ۔ گُردوں میں پَتھری بَننے کی وجہ
14.CystitisNoun
ورمِ مثانہ۔
Noun
وَرمِ مَثانہ ۔ جَراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے اور عورَتوں میں زیادہ ہوتی ہے
15.CystitomeNoun
آنکھ کی عملِ جَراحی کے لیے ایک آلَہ
16.CystoceleNoun
فتق۔ فتق مثانہ۔ آنت اُترنے کا عمل۔
Noun
بَولی مَثانہ کی دیوار کا اگلی ویجائنہ کی دیوار میں دھَنس جانا
17.CystogramNoun
پیشاب کَرنے کے دوران لی گَئی ایکسرے فِلم
18.CystographyNoun
رَیڈیو غَیر شَفاف کَرنے کے بَعد بَولی مَثانے کا رَیڈیو گَرافِک ٹیسٹ
19.CystoidAdjective
دوہرہ نُما۔ مثانے کی طرح۔ مثانہ نُما ساخت۔
20.CystolithiasisNoun
بَولی مَثانے میں پَتھری کی موجُودگی
21.CystometrogramGreek
مُختَلِف حالتوں میں بَولی مَثانے میں دَباو میں تَبدیلیوں کا ریکارڈ
22.CystometryGreek
بَولی مَثانے میں دَباو کی تَبدیلیوں کا ریکارڈ
23.Cystometry.Greek
مَثانے میں دَباو کی وجہ سے ہونے والی تَبدیلیوں کا آپریشَن
24.CystoplastyNoun
بَلَیڈَر کی سَرجَری کے ذَریعے مُرَمَّت
25.CystoscopeNoun
مثانہ بین۔ آلہ امتحان مثانہ۔
Noun
مَثانہ بین ۔ بَولی نالی اور مَثانہ اور گُردے کی تَشخیص اور عِلاج کے لیے اِستَعمال ہونے والی اینڈو سَکوپ
cyst found in 34 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.